1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محبتِ رسول، خدمتِ رسول، وسیلہء رسول صلی اللہ علیہ وسلم

'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' میں موضوعات آغاز کردہ از وسیم, ‏18 اگست 2008۔

  1. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    السلام علیکم ۔

    مندرجہ ذیل کلپ دیکھنے سے مندرجہ ذیل ایمان افروز نکات سامنے آتے ہیں۔
    اگر کسی دوست کو مزید کچھ نکات ملیں تو شئیر کر سکتے ہیں۔ ویلکم

    یہودی لڑکا بطور خادمِ رسول :saw:
    خدمتِ رسول :saw: کا اجر
    وسیلہء رسول :saw: کی اہمیت
    ذاتِ رسول :saw: سے نسبت و محبت مقدم اور عمل موخر۔ اگرچہ دونوں‌لازم و ملزوم
    آدابِ دعوتِ و تبلیغِ دین (سنتِ نبوی :saw: کی روشنی میں )


    [youtube:2bc1h8zj]http://www.youtube.com/watch?v=O9tdNd0NUHI[/youtube:2bc1h8zj]​
     
  2. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    کتنا خوش قسمت تھا وہ یہودی کا بچہ۔۔
     
  3. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ اکبر سبحان اللہ ماشاءاللہ جزاک اللہ
    وسیم بھائی اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اتنا ایمان افروز خطاب شئر کرنے پر :dilphool:
     
  4. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    سبحان اللہ تعالی ۔ وسیم بھائی جزاک اللہ ۔

    ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کے نعتیہ کلام کے چند اشعار یاد آگئے۔ اہلِ محبت کیلیے پیشِ خدمت ہیں

    تیرے ہوتے جنم لیا ہوتا
    پھر کبھی میں، تجھے ملا ہوتا

    کاش میں‌سنگِ در تیرا ہوتا
    تیری چوکھٹ سے میں‌جُڑا ہوتا

    ذرہ ہوتا ، جو تیری راہوں کا
    تیرے تلوؤں کو چومتا ہوتا

    قطرہ ہوتا جو تیری آنکھوں کا
    غمِ امت میں بہہ گیا ہوتا

    لڑتا پھرتا ، میں تیرے اعداء سے
    تیری خاطر میں مر گیا ہوتا

    تیرے مسکن کے گرد شام و سحر
    بن کے منگتا ، میں پھررہا ہوتا

    ہوتا طاہر تیرے فقیروں میں
    تیری دہلیز پر کھڑا ہوتا​
     
  5. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    سبحان اللہ
    کتنا خوش قسمت بچہ تھا اور برادر صاحب نے کیا مناسب وقت پر یہ نعت لکھی :mashallah:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ اکبر۔ سبحان اللہ ۔
    اس جنتی بچے کی خوش بختی پر قربان جائیں کہ جس کو سرکار دوجہاں صلی اللہ علیہ وسلم کے نعلین پاک سنبھالنے کی سعادت ملی۔ نعلین پاک بھی وہ کہ دنیا جہان کے تاجداروں کے سروں کے تاج سے بھی زیادہ مقدس ہیں۔
    اور قربان جائیں اس جنتی بچے کے مقدر پر جس کے سرہانے میرے آقا کریم :saw: جلوہ افروز ہوئے۔
    برادر بھائی کی نعت شریف نے عجیب کیفیت طاری کردی۔

    اللہ تعالی وسیم بھائی اور برادر بھائی کو ہماری لذتِ ایمان کا سامان کرنے پر جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین
     
  7. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ
    اللہ آپ کو جزا دے
     
  8. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :salam:
    سبحان اللہ۔ بہت ہی ایمان افروز واقعہ اور اندازِ بیان ہے۔
    برادر صاحب کی ارسال کردہ نعت شریف بھی بہت خوبصورت ہے۔ :mashallah:

    اللہ تعالی ہم سب کو آقائے کریم :saw: سے نسبتِ غلامانہ عطا فرمائے۔ آمین
     
  9. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    بھت کوبصورت تقریر ارو نعت شریف ھے :mashallah:
     
  10. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    سبحان اللہ ۔ واقعہ سن کر فی الحقیقت ایمان کو جلا ملی
    جزاک اللہ وسیم چاچو !
     
  11. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کسی کو گالی نہیں دیتے
    :201:
     
  12. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    کسی کو گالی نہیں دیتے
    :201:[/quote:3evrdcl4]
    اور محترم عاطف چوہدری صاحب۔ کسی پر یوں ہنسنا بھی اچھی بات نہیں :no:

    بہتر ہے سب صارفین لڑی کے موضوع پر ہی گفتگو کیا کریں۔ شکریہ

    والسلام
     

اس صفحے کو مشتہر کریں