1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجیب منصور صاحب کو سالگرہ مبارک

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏13 جون 2011۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    برادر محترم جناب مجیب منصور صاحب کو اپنی 28 ویں ‌سالگرہ مبارک ہو
    [​IMG]

    ہماری نیک تمنائیں اور دلی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
    اللہ تعالی آپ کو اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ دائمی خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین
    [/CENTER]
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجیب منصور صاحب کو سالگرہ مبارک

    وہ عمر کم کر رہا تھا میری
    میں سال اپنے بڑھا رہا تھا​


    سالگرہ مبارک ہو۔
     
  3. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب منصور کو سالگرہ مبارک

    ہماری اردو کے صارف
    -مجیب منصور (تاریخ پیدائش : 1983 , عمر 28 سال) نامی 1 ممبر اپنی سالگرہ 13-06-2011 تاریخ کو منا رہے ہیں۔

    ان کو سالگرہ کے پرمسرت موقع پر ہماری اردو کی انتظامیہ کی طرف سے طرف سے دلی مبارکباد!

    اللہ تعالی انہیں دائمی خوشیاں عطا فرمائے ۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجیب منصور کو سالگرہ مبارک

    [​IMG]

    پیارے بھائی مجیب منصور آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے
    [​IMG]



    میری التجا ہے
    دُعاِ بے بہا ہے
    کہ وہ واحد مالک
    کہ جس کی دسترس میں ہر گِردِ پا ہے
    کہ وہ
    جو ہستی
    کائنات کی وسعت کا حاشیہ ہے
    ہر روح کا جو آئینہ ہے
    ہر شہہ رگ میں جو بسا ہے
    تیرے جنم دن پہ
    تجھے ایسی خوشی دے
    تیری روح مسکرائے
    تیرا دل چہچہائے
    تو سدا جگمگائے!!

    میسر تجھے وہ
    سکون اطمینان ہو
    کہ کبھی بھی بے چینی
    تیرے گرد نہ بھٹکے
    پریشانی تجھے گر دیکھے تو ٹھٹھکے
    تو سدا چہچہائے!!

    تجھ پہ وہ کرم ہو
    کہ غمِ دوراں نہ آئے
    گر آ بھی جائے
    تو خود ہی لوٹ جائے
    تو سدا کھلکھلائے!!

    کبھی جو تو کچھ پانا چاہے
    خُدا تجھ کو بخشے
    جو چاہے وہ پائے
    کبھی زندگی جو، تجھے آزمائے
    مشکل نہ آئے!

    اس کی رحمت کا بادل
    گھنے درختوں کے سائے
    تجھ کو بچائیں!

    تیرے ہر عمل میں
    راستی ہو حیا ہو
    تیرے ہر قدم میں
    فتح ہو بقا ہو
    تیری آنکھوں کے سپنے
    حقیقت سدا ہوں!

    جو سماں تو بیتائے
    وہ ابدی خوشی دے
    وہ تجھ کو ہنسی دے
    ۔۔۔۔ بس یہ چاہے
    کہ دونوں جہاں میں
    خوشی ہی تو پائے
    ہنسی تجھ کو چاہے
    تو سدا مسکرائے!!!

    آمین ثم آمین
     
  5. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجیب منصور کو سالگرہ مبارک

    [blink]سالگرہ مبارک۔۔۔۔۔۔۔[/blink]
    :222::222::222:
     
  6. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجیب منصور کو سالگرہ مبارک

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    ابرِ رحمت تیری چوکھٹ پہ برستی نظر آئے
    ہر لمحہ تیری تقدیر سنورتی نظر آئے
    بن مانگے تجھے مل جائے تو جو مانگے
    خود دعا تیرے ہاتھوں کو ترستی نظر آئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  7. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجیب منصور کو سالگرہ مبارک

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجیب منصور صاحب کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم مجیب منصور بھائی
    سالگرہ مبارک ہو
    :222: :n_smiley_with_rose: :222: :n_smiley_with_rose:

    باری تعالی آپکے علم و عمل میں برکت دے اور اپنے اہل خانہ سمیت دائمی خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین
     
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجیب منصور صاحب کو سالگرہ مبارک

    [BLINK]:titli::titli::titli:بہت بہت مبارک ھو:titli::titli::titli:
    :flor::flor::flor:سلامت رہیں، خوش رھیں
    :flor::flor::flor:
    [/BLINK]​
     
  10. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجیب منصور صاحب کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم مجیب منصور بھائی
    سالگرہ مبارک ہو
     
  11. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجیب منصور صاحب کو سالگرہ مبارک

    محترمین
    آصف بھائی
    برادرم واصف بھائی
    قابل تکریم دریاب اندلسی صاحب
    میرے پیارے بڑے بھائی ہارون رشید بھائی
    بھن تانیہ جی
    برادرعزیز نعیم بھائی
    قابل تکریم سید عبدالرحمن صاحب
    ہردلعزیز نورمحمد بھائی
    اورمحترمی حسن رضا بھائی
    آپ سب کا بہت بہت شکریہ
    جزاکم اللہ احسن الجزاء
    اللہ آپ سب کو برکتوں سے نوازے
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجیب منصور صاحب کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم

    مجیب منصور بھائی آپ کو زندگی کا نیا سال مبارک ہو
    :222: :222: :222:
    بہت ساری نیک دلی دعائیں اور سالگرہ مبارک
     
  13. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجیب منصور صاحب کو سالگرہ مبارک

    مجیب منصور بھائی آپ کو پیدائش کی ساعت سعید مبارک ہو :222:
     
  14. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجیب منصور صاحب کو سالگرہ مبارک

    [​IMG]
     
  15. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجیب منصور صاحب کو سالگرہ مبارک

    محبوب بھائی اور سانا بھن
    خیر مبارک
    صدشکریہ
     
  16. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجیب منصور صاحب کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم
    برادر محترم جناب مجیب منصور صاحب کو اپنی 28 ویں ‌سالگرہ مبارک ہو
     
  17. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجیب منصور صاحب کو سالگرہ مبارک

    Once More
    بہت بہت مبارک باد قبول کیجئے

    :dilphool::dilphool::dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں