1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجھ کو شہر نبیﷺ کی ہوا چاہیئے ۔۔ انعام الحق معصوم صابری

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏16 مارچ 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ کو شہر نبیﷺ کی ہوا چاہیئے
    پھر وہیں کی ہی خاک شفا چاہیئے

    دم ہے گھٹتا مرا اب بلا لیجیے
    بس مدینے کی ٹھنڈی فضا چاہیئے

    سامنے میرے روضہ کی جالی تنی
    اس کی مجھ کو چمکتی ضیاء چاہیئے

    آ گیا ہوں یہاں اب میں جاؤں کہاں
    پھر پلٹ آنے کا حوصلہ چاہیئے

    ہے تمنا مری نعت کہتا رہوں
    مصطفٰیﷺ سے عقیدت خدا چاہیئے

    لب پہ وقت نزع ہو درود و سلام
    قلب پر جاری صلی علٰی چاہیئے

    ہے یہ معصوم کی بس دعا یا خدا
    مجھ کو دیدار خیرالوریﷺ چاہیئے
    ----
    انعام الحق معصوم صابری
    فیس بک ٹائمز کے زیر اہتمام78 ویں بین الا قوامی فی البدیہہ طرحی مشاعرہ
    11 مارچ 2019
     
    Last edited: ‏16 مارچ 2019
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    لب پہ وقت نزع ہو درود و سلام
    قلب پر جاری صلی علٰی چاہیئے
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہے یہ معصوم کی بس دعا یا خدا
    مجھ کو دیدار خیرالوریﷺ چاہیئے
     
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں