1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجھ کو شکستِ دل کا مزا یاد آ گیا

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏15 فروری 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    خمار بار بنکوی
    مجھ کو شکستِ دل کا مزا یاد آ گیا
    تم کیوں اُداس ہو گئے کیا یاد آ گیا
    کہنے کو زندگی تھی بہت مختصر مگر
    کچھ یوں بسر ہوئی کہ خدا یاد آ گیا
    واعظ سلام لے کے چلا میکدے کو میں
    فردوسِ گم شدہ کا پتا یاد آ گیا
    مانگیں گے اب دعا کہ اسے بھول جائیں ہم
    لیکن جو وہ بوقتِ دعا یاد آ گیا​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں