1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجھے پاس ورڈ یاد دلایئے : آپشن کہان ہے ؟

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از Unregistered, ‏7 جولائی 2009۔

  1. Unregistered
    آف لائن

    Unregistered مہمان

    السلام علیکم

    مجھے لاگ ان ہونے میں* مسئلہ آ رہا ہے اور یہ آپشن نظر نہیں آ رہی ’’ مجھے پاس ورڈ یاد دلائیے ‘‘

    یہ کہاں* پر ہے ؟


    والسلام
     
  2. Unregistered
    آف لائن

    Unregistered مہمان

  3. unregistered
    آف لائن

    unregistered مہمان

    "مجھے پاس ورڈ یاد دلائیے" کے ذریعے درخواست کی مگر بے سود۔۔۔۔۔۔۔برائے مہربانی تمام ممبران کو نئے پاس ورڈ خود ہی بھیج دیجیے۔۔۔۔۔تاکہ ہماری اردو کو استعمال کیا جاسکے۔

    میں*تو ابھی پاس ورڈ کا انتظار ہی کررہا ہوں۔

    وسلام
    محبوب خان
     
  4. mujeeb mansoor
    آف لائن

    mujeeb mansoor مہمان

    گھرائیے مت

    باشو گھبرانے کی ضرورت نہیں،،میں بھی منتظر ہوں پاسورڈ*کا
    24گھنٹے تک سب کو مل جائیں گے
    مجیب منصور
     
  5. راشد شہزاد
    آف لائن

    راشد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2009
    پیغامات:
    104
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام و علیکم ۔
    تمام دوست فارگیٹ پاسورڈ والا (Forgotten your password? Click here) آپشن استعمال کرکے نیا پاسورڈ حاصل کرسکتے ہیں اور 24 گھنٹے انتظار کی بھی ضرورت نہیں کچھ ہی دیر میں ای میل میں مل جائیگا۔:a172:
    وسلام۔
     
  6. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم۔ اگر " مجھے پاسورڈ یاد دلائیے" والا ربط کسی وجہ سے نہ کھل رہا ہو تو مندرجہ ذیل لنک پر کلک کر کے اپنا ای میل دیجئے۔

    http://www.oururdu.com/forums/login.php?do=lostpw

    چند منٹوں تک آپ کو تصدیقی ای میل ملے گی جس میں آپ کو اپنے ای میل کے درست ہونے کی تصدیق کرنا ہوگی۔ اس سے اگلے ہی منٹ میں آپکو ایک اور ای میل موصول ہوگی جس میں آپکا نیا پاسورڈ ہوگا۔ اس پاسورڈ سے لاگ ان ہوکر آپ اسے تبدیل کرکے اپنا پسندیدہ پاسورڈ رکھ سکتے ہیں۔

    یاد رہے کہ بعض اوقات ای میل ان بکس میں آنے کی بجائے جنک میل میں بھی چلی جاتی ہے۔ اس لیے احتیاط سے اسے بھی چیک کر لیجئے۔ شکریہ

    والسلام
     
  7. Unregistered
    آف لائن

    Unregistered مہمان

    پاس ورڈ بھول گیا

    مجھے پاس ورڈ بھول گیا ہے۔۔۔ اس کیا حل ہے؟؟
     
  8. Unregistered
    آف لائن

    Unregistered مہمان

    آپ اوپر کے پیغامات پڑھ لیں*۔۔۔۔۔اس میں آپ کے مسئلے کا حل ہے۔
     
  9. Unregistered
    آف لائن

    Unregistered مہمان

    مجھے برقی خط کے ذریعے اپنا پاسورڈ resetکر نے کے لئے ایک لنک بھیجا گیا ہے۔ مگر اس پر web page not found آ رہا ہے۔ برائے مہربانی اس مسئلے کا کوئی حل بتا ئیں۔

    ملک ذلفی
     
  10. Unknown
    آف لائن

    Unknown مہمان

    لاگ ان پرابلم

    السلام علیکم
    میرا نام مسز انیس ہے ۔۔۔۔۔پاسورڈ کام نہیں‌کر رہا
    اور نیا پاسورڈ بھیجا نہیں گیا!

    مجھے اس لیئے لاگ ان ہونے میں پرابلم ہو رہی ہے !!

    شکریہ
     
  11. مسز انیس
    آف لائن

    مسز انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2009
    پیغامات:
    119
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    الحمد للہ مسئلہ حل ہو گیا
     
  12. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    جن کا مسئلہ حل ہو چکا ہے یا ہو رہا ہے ان کو مبارک ہو
    اور ملک ذلفی صاحب آپ کو ای میل بھیجوا دی گئی ہے ۔

    والسلام
     
  13. Unregistered
    آف لائن

    Unregistered مہمان

    جی میں ابھی اپنے پاسورڈ کا انتظار کررہا ہوں۔۔۔۔۔۔انتظامیہ اگر مہربانی کرے کچھ۔

    وسلام
    محبوب خان
     
  14. احمدکمال
    آف لائن

    احمدکمال مہمان

    لاگ ان ہو نےمسئلہ

    لاگ ان ہو نےمسئلہ ہو رہاہے نیاپاسورڈ مل بھی گیاہےمگرلاگ آن نہیں ہورہامہربانی فرماکرمدد کریں۔۔

    شکریہ
     
  15. Unregistered
    آف لائن

    Unregistered مہمان

    مجھے ابھی تک پاسورڈ نہیں‌ ملا دو بار ای میل ایڈریس فراہم کر چکا ہوں
     
  16. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    اپنا نام یا ای میل تو بتا دیں ساتح
     

اس صفحے کو مشتہر کریں