1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجھے نامعتبر میرا خدا ہونے نہیں دیتا (حمد باری تعالی)

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏15 جنوری 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میری آنکھوں سے وہ آنسو جدا ہونے نہیں دیتا
    مجھے نا معتبر ، میرا خدا ہونے نہیں دیتا

    مری فردِ عمل دھو کر مِری اشکِ ندامت سے
    میری لغزش کو وہ میری خطا ہونے نہیں دیتا

    عتاب اس کا میرے کردار پر نازل نہیں ہوتا
    کہ وہ توّاب ہے محشر بپا ہونے نہیں دیتا

    عطا کچھ اس طرح کرتا ہے وہ افکار کی دولت
    میرے ذوقِ ہنر کو نارسا ہونے نہیں دیتا

    عطا کرتا ہے نعتیں‌ مجھ کو لمحاتِ تہجد میں
    کرم کرتا ہے مجھ کو بے نوا ہونے نہیں دیتا

    میری ہر احتیاج اسکے کرم کے دائرے میں ہے
    مجھے محتاجِ دستِ ماسوا ہونے نہیں دیتا

    میں سر سے پاؤں تک اس کی عطا کے سائباں میں ہوں
    وہ غافر مجھ پر فتنوں کو بپا ہونے نہیں‌ دیتا



    مرزا حدید​
     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ایک ایک لفظ دل میں اترتا محسوس ہوا۔۔۔سبحان اللہ!!!
    بے شک اللہ سبحان و تعالیٰ کو معلوم ہے کہ ہمارے لیئے کیا اچھا ہے اور کیا برا۔ ہم کم عقل انسان ان چیزوں کو مانگتے ہیں جو ہمارے لیئے اچھی نہیں ہوتیں اور وہ کیونکہ جانتا ہے اسلیئے ہمیں دیتا نہیں۔۔۔۔وہ ہمارے لیئے وہی کرتا ہے جو ہمارے لیئے بہتر ہوتا ہے۔
    نعیم بھائی جزاک اللہ
     
  3. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    سبحان اللہ الکریم ۔
    بے شک وہ رب غفورالرحیم ایسا ہی ہے۔
    نعیم بھائی ۔ اللہ تعالی آپکو جزائے خیر دے۔ آمین
     
  4. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جزاک اللہ ۔۔۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
    صلی اللہ علیہ وسلم
     
  5. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سبحان اللہ۔
    ہمیشہ کی طرح خوبصورت انتخاب ۔
    جزاک اللہ
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مسزمرزا بہنا، برادر بھائی، کاشفی بھائی، نور بہنا
    آپ سب کی حوصلہ افزائی کا شکریہ ۔
    دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔
    اللہ تعالی آپ کو اپنے پیاروں کے ساتھ دائمی خوشیاں دے۔ آمین
     
  7. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    سبحان اللہ ۔
    نعیم چاچو ۔ بہت پیاری حمد شریف ہے۔ جزاک اللہ
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ عقرب بھائی ۔
    دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔
     
  9. ایم عتیق
    آف لائن

    ایم عتیق ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :mashallah: بہت خوبصورت حمد ہے

    اللہ پاک نعیم بھائی کو اجر دیں، آمین
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ چھوٹے بھائی ایم عتیق۔
    آپ کے پیغامات سے اندازہ ہوتا ہے کہ اللہ تعالی کا آپ پر خصوصی فضل و کرم ہے اور آپ اچھے ماں باپ کی تربیت یافتہ اولاد ہیں۔
    اللہ تعالی آپکو اور آپکے گھر والوں کو اپنے فضل و احسان کے سائے میں رکھے۔ آمین
     
  11. ایم عتیق
    آف لائن

    ایم عتیق ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکریہ اور آمین! :dilphool:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایم عتیق بھائی ۔ آپ کافی دنوں سے آئے نہیں۔ کہاں‌مصروف ہیں ؟
     
  13. نویدظفرکیانی
    آف لائن

    نویدظفرکیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2011
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے نامعتبر میرا خدا ہونے نہیں دیتا (حمد باری تعالی)

    نہایت خوبصورت انتخاب
    شاعر کا نام بھی دے دیا جاتا تو کیا بات تھی
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے نامعتبر میرا خدا ہونے نہیں دیتا (حمد باری تعالی)

    غور فرمائیں۔ کلام کے آخر میں‌شاعر کا نام درج ہے۔ :139:
     
  15. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے نامعتبر میرا خدا ہونے نہیں دیتا (حمد باری تعالی)

    سبحان اللہ
    رونگٹے کھڑے ہوگئے ہیں فرط جذبات سے۔۔ایک ایک شعر لاجواب ہے۔جزاک اللہ
     
  16. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے نامعتبر میرا خدا ہونے نہیں دیتا (حمد باری تعالی)

    سبحان اللہ ۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ

    واقعتا لاجواب کلام ہے ۔۔۔۔۔۔ شیئر کرنے کا شکریہ
     
  17. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے نامعتبر میرا خدا ہونے نہیں دیتا (حمد باری تعالی)

    :mashallah::a180::mashallah:

    :n_great: جزاک اللہ :222:
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے نامعتبر میرا خدا ہونے نہیں دیتا (حمد باری تعالی)

    سبحان اللہ ! بہت خوب ایک ایک شعر لاجواب ہے ۔ جزاکم اللہ خیر
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے نامعتبر میرا خدا ہونے نہیں دیتا (حمد باری تعالی)

    سبحان اللہ

    جزاک اللہ خیر
     

اس صفحے کو مشتہر کریں