1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔شاعر، افسانہ نگار، کالم نگار

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از م۔م۔مغل, ‏2 فروری 2008۔

  1. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    اوروں کو سنانے سے کسک اور بڑھے گی
    کیا تم بھی مرے غم کی کہانی نہ سنو گے

    بہت خوب جناب۔ ہم ہمہ تن گوش ہیں۔ بلکہ فورم پر تو ہمہ تن آنکھ ہیں۔ :hands:
     
  2. م۔م۔مغل
    آف لائن

    م۔م۔مغل مہمان


    این آر بھی جی۔۔

    زرہ نوازی ہے جناب کی ۔۔ پزیرائی کیلئے ممنون ہوں۔

    فورم پر ایک غزل پیش کر چکا ہوں‌غالبا آپ نے ملاحظہ نہیں کی۔۔

    میں آپ کی آراء کا منتظر ہوں۔۔

    نیاز مند

    م۔م۔مغل
     
  3. م۔م۔مغل
    آف لائن

    م۔م۔مغل مہمان

    معافی چاہتا ہوں دوستو!
    ایک طویل عرصہ تک محفل سے دور رہا ۔
    کچھ مصروفیات ایسی تھیں کہ آنا نہ ہوسکا۔
    بہر کیف دوبارہ حاضر ہوں ۔
    آپ سے اسی محبت کے امید کے ساتھ۔
    والسلام
     
  4. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [glow=red:2l8vh5oj]ویلکم بیک[/glow:2l8vh5oj] :dilphool:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    معاف کیا :hpy:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مغل صاحب آپ کو دوبارہ دیکھ کر اچھا لگا جی آیاں نوں :hands:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مغل بھائی ۔
    اس خوبصورت بزم میں واپسی مبارک ہو۔
    امید ہے آپ کی آمد سے ادبی سیکشن میں رونق دوبالا ہوگی ۔ انشاءاللہ
     
  8. ایم عتیق
    آف لائن

    ایم عتیق ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام علیکم!!
    م-م-مغل صاحب آپ کو جان کر اور آپ کی مزیدار تحریریں پڑ کر خوشی ہوئی :dilphool: :a180:

    اس طرح کی اردو کتابوں میں پڑنانصیب ہوتی ہے ۔ بہت خوب! آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔

    نیاز مند۔:happy:
     
  9. م۔م۔مغل
    آف لائن

    م۔م۔مغل مہمان

    بہت بہت شکریہ آپ سبھی دوستوں کا ، کہ کرم نوازی کا اظہار کیا ، میں اپنی معدودے چند نگارشات یہاں پیش کرتا ہوں
    ملاحظہ کیجیے گا ( متعلقہ لڑی میں)
    والسلام
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو زبردست بہت عمدہ
     
  11. م۔م۔مغل
    آف لائن

    م۔م۔مغل مہمان

    خوشی آپ کو یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی ۔، مگر وہاں سے کیوں غائب ہیں بھئی۔
    سدا خوش رہو بٹیا۔
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی آپ کو یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی ۔، مگر وہاں سے کیوں غائب ہیں بھئی۔
    سدا خوش رہو بٹیا۔
    [/quote:2u18hlox]
    :soch: :soch: :soch: :143: :143: :143: :soch: :soch: :soch:
     
  13. م۔م۔مغل
    آف لائن

    م۔م۔مغل مہمان

    نعیم رضا صاحب اس میں حیرانی و پریشانی و استعجاب کی کیا بات ۔۔ :horse: ہم مغل جوہوئے ۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مغل بھائی ۔ ٹھیک ہے ۔ لیکن آپکے سابقہ پیغام سے یوں لگا جیسے آپ کی خوشی جی سے پہلے سے شناسائی ہے۔
    اور وہ عمر میں آپ سے کافی چھوٹی ہوں کہ آپ انہیں " بٹیا " کے خطاب سے یاد کرتے ہیں۔
    بس یہی چیز مجھے ورطہء حیرت میں ڈال گئی ۔
     
  15. م۔م۔مغل
    آف لائن

    م۔م۔مغل مہمان

    جی ہاں جناب ’’اگر ‘‘ یہ وہی خوشی ہے تو میں اچھی طرح واقف ہوں۔
    ویسے ہم پہلے جس فورم پر ملے ہیں وہاں میں اور دیگر احباب بٹیا ، منیا ، گڑیا اور بہنا کے خطاب سے ہی
    خواتین کو مخاطب کرتے ہیں اس طرح ایک حجاب بہرحال موجود رہتا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ قلم برداشتہ
    خوشی کو خوشی خوشی بٹیا لکھ گیا ۔ آپ خیال مت کیجے گا ۔ میں ربط آپ کو ذپ ( ذاتی پیغام) میں فراہم کرتا ہوں
    آپ بھی تشریف لائیں ۔ مجھے خوشی ہوگی ۔والسلام
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وضاحت کا شکریہ م م مغل بھائی ۔
    خدا آپکو خوش رکھے۔ آمین
     
  17. م۔م۔مغل
    آف لائن

    م۔م۔مغل مہمان

    بہت شکریہ نعیم صاحب ،۔ میں ’’ وہاں ‘“ آپ کا منتظر ہوں ۔
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ وہاں آپ نے کس جگہ کا نام رکھا ھے :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37


    :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم مغل بھائی ۔ میں نے تو آپکے دستخط میں ناطقہ بلاگ کو ہی " وہاں " سمجھا اور وہاں آپ کی زیارت اور کلام سے شرف یاب بھی ہوا ۔
    اگر اسکے علاوہ بھی کوئی " وہاں " ہے تو میں ذپ میں ابھی تک منتظر ہوں۔ :happy:
     
  21. م۔م۔مغل
    آف لائن

    م۔م۔مغل مہمان

    السلام علیکم مغل بھائی ۔ میں نے تو آپکے دستخط میں ناطقہ بلاگ کو ہی " وہاں " سمجھا اور وہاں آپ کی زیارت اور کلام سے شرف یاب بھی ہوا ۔
    اگر اسکے علاوہ بھی کوئی " وہاں " ہے تو میں ذپ میں ابھی تک منتظر ہوں۔ :happy:[/quote:1dggz2c0]

    جناب آپ ذپ چیک کریں اسی میں ، ہم نے وہاں ’’ خوشی کا تعارف خوشی خوشی ‘‘ میں ربط دیا ہے۔
     
  22. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    م م مغل صاحب،!!!!
    آپکو یہاں ھماری پیاری اردو کی خوبصورت بزم دوبارہ دیکھ کر بہت ھی زیادہ خوشی حاصل ھوئی، !!!!
    خوش رھیں،!!!!!
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم مغل بھائی ۔ میں نے تو آپکے دستخط میں ناطقہ بلاگ کو ہی " وہاں " سمجھا اور وہاں آپ کی زیارت اور کلام سے شرف یاب بھی ہوا ۔
    اگر اسکے علاوہ بھی کوئی " وہاں " ہے تو میں ذپ میں ابھی تک منتظر ہوں۔ :happy:[/quote:3ufsf24m]

    جناب آپ ذپ چیک کریں اسی میں ، ہم نے وہاں ’’ خوشی کا تعارف خوشی خوشی ‘‘ میں ربط دیا ہے۔[/quote:3ufsf24m]
    جناب م م مغل بھائی ۔ ذپ چیک کرنے کا جو طریقہ مجھے آتا ہے اس کے مطابق تو کئی بار بغور دیکھنے کے باوجود آپ کا کوئی پیغام نظر نہیں آیا۔
    اب کچھ دن انتظار کر لیتا ہوں۔ :soch:
     
  24. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    محترم م م مغل صاحب کو یہاں دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی ، بلکہ مجھے اطمینان بھی ہوا کہ جوہرِقابل یہاں تشریف لانے میں کسی سے کم نہیں ،
    بہت ہی خوب جناب،
    آپ کا سایہ ، اردو ادب پر رہے یہ ہماری خوش قسمتی ہے
    دعاؤں کا طالب: بےباک
     
  25. م۔م۔مغل
    آف لائن

    م۔م۔مغل مہمان

    دوستو !
    بار بار معافی چاہنے پر بھی معافی چاہتا ہوں
    میرا کلمہ عبور کام نہیں کر پارہا تھا، آج بڑی مشکل سے شامل ہوسکا ہوں
    فی الحال دوستوں کے مراسلات پر شکریہ قبول کیجے ۔
    انشا اللہ مراسلت بھی رہے گی اور ملاقاتیں بھی
    والسلام
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    معاف کیا

    خوش آمدید واپسی پہ

    ویسے یاد رکھیں آپ جتنی بار آئیں گے ہم سب اتنی بار آُپ کو خوشآمدید کہیں گے امید ھے اب آپ آتے رھیں گے
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔شاعر، افسانہ نگار، کالم نگار

    واپس نہیں آئے :serious: :143:
     
  28. محمدانوش
    آف لائن

    محمدانوش ممبر

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2008
    پیغامات:
    69
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔شاعر، افسانہ نگار، کالم نگار

    مغل بھایی جی تہاڈے بارے جان کر سانوں وی بڑی دلی خوشی ہویی۔۔ تہاڈا انداز بیان بہت اچھا اے تے ہووے وی کیوں نہ تسی کالم نگار تے شاعر تے ہو پتہ نیں‌کی کی صفتاں اللہ رب العزت نے تہانوں دتیاں نیں

    اللہ تہانوں ہمیشہ خوش رکھے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں