1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجھے لوگ لگتے تھے جتنے بھی پیارے---برائے اصلاح

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ارشد چوہدری, ‏28 جنوری 2020۔

  1. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    شکیل احمد خان
    سعید احمد سعدی
    -----------
    مجھے لوگ جتنے بھی لگتے تھے پیارے
    ہوئے دور مجھ سے وہ سارے کے سارے
    ------------
    نہ کوئی ملا مجھ سے جو پیار کرتا
    دکھائے زمانے نے دن میں بھی تارے
    -----------
    کرے کون عسرت زدہ سے محبّت
    نہیں پیٹ بھرتا محبّت سے پیارے
    --------------
    مری مفلسی سے سبھی دور بھاگے
    جوانی کے دن بھی یوں تنہا گزارے
    -----------
    تغیّر ہے لازم یہاں زندگی میں
    جو کچھ وقت بدلا پھرے دن ہمارے
    ----------
    مرے ساتھ لوگوں کے انداز بدلے
    محبّت کے ہونے لگے پھر اشارے
    -------------
    سبھی لوٹ آئے جو تھے دور بھاگے
    جو دیکھے بدلتے ہمارے ستارے
    -------------
    اٹھا کر نظر جس نے دیکھا نہ مجھ کو
    وہ ملنے کو آیا ہے ندیا کنارے
    ------------
    مری لاج رکھی خدا نے ہمیشہ
    نہیں چھوڑتا وہ جو اس کو پکارے
    -------------
    مری آپ بیتی سُنی آپ سب نے
    کبھی دوسروں کے نہ ڈھونڈو سہارے
    ---------------
    خدا پر بھروسہ جو کرتا ہےارشد
    کبھی زندگی میں وہ بازی نہ ہارے
     
    Last edited: ‏28 جنوری 2020
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:
  3. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    سعید بھائی کہیں پر کوئی کمی بیشی کی ضرورت ہو تو بلا جھجک اظہارِ خیال فرمائیں
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوبصورت محترم انکل
     
  5. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں جناب بہترین ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں