1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجھے تعجب ہے آپ کو؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏12 فروری 2019۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تعجب عورتوں کی عریانی اور تنگ لباس دیکھ کر نہیں ہے،
    بلکہ تعجب اس بات پر ہے کہ جس گھر سے یہ نکلتی ہیں
    کیا اس گھر میں مرد بھی رہتے ہیں؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مرد کا رعب اور احترام یہ ہے کہ جب وہ گھر میں داخل ہو تو بیٹیوں کے ساتھ ساتھ بیوی کے بھی سر پہ دوپٹہ آ جائے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مرد کی آنکھ میں حیا ہوگا تو ایسا ممکن ہے ورنہ نہیں
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پچھلے وقتوں میں صرف بیٹیاں بہنیں اور بیوائیاں ہی نہیں گھر کی بزرگ خواتین بھی ہر بالغ لڑکے کو دیکھ کر سر پر ڈوپٹہ لے لیتی تھی ۔ ۔ ۔ خود میری نانی ، ممانیاں ، چاچی اور پھوپھیاں ایسا کرتی رہی ہیں ، اور میں جب پندرہ سال کا ہوا تب سے میری ماں نے مجھے " تم یا تو " کہہ کر مخاطب کرنا ترک کر دیا ، وہ مجھے اس وقت سے " آپ " کہہ کر مخاطب ہوتی ہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بچپن میں سب بیٹیاں بابا کی شہزادی ہوتی ہیں
    بڑے ہونے پر دنیا کے لئے وہ بس موٹی لڑکی, پتلی لڑکی اچھی لڑکی، بری لڑکی بن جاتی ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہر جگہ ایسا نہیں ہوتا
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکے بھی تو اپنے چاچو کے نوابزادے ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔ لیکن صرف چاچی کے آنے تک ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کل میں ایک مسئلہ پڑھ رہی تھی جس میں مسلمان عورت کا کسی کافر سے نکاح جائز نہیں کیوں کہ اللہ کا حکم ہے سورہ بقرہ میں ہے

    "اورمشرک مردوں کے نکاح میں اپنی عورتیں نہ دو جب تک کہ وہ ایمان نہیں لاتے ، ایمان والا غلام آزاد مشرک سے بہتر ہے گومشرک تمہیں اچھا ہی کیوں نہ لگے ، یہ لوگ جہنم کی طرف بلاتے ہیں اوراللہ تعالی جنت اوراپنی بخشش کی طرف اپنے حکم سے بلاتا ہے .

    مولانا صاحب نے آگے دو باتیں لکھیں جو شئیر کرنا چاہتی ہوں کہ

    یہ توہرایک کو معلوم ہے کہ مرد طاقتور اور قوی ہے اورخاندان پر اسی کا رعب اوردبدبہ ہوتا بیوی اوراولاد پر اسی کا حکم چلتا ہے ، تواس میں کوئي حکمت نہيں کہ کوئي مسلمان عورت کسی کافر مرد سے شادی کرے جواس مسلمان عورت اوراس کی اولاد پر حکم چلاتا پھرے ۔

    اوربات یہيں تک نہیں رہے گی بلکہ اس سے بھی خطرناک حد تک جاپہنچے گی جس میں یہ بھی احتمال ہے کہ وہ مسلمان عورت اوراس کی اولاد کو دین اسلام سے ہی منحرف کردے اوراپنی اولاد کو بھی کفر کی تربیت دے ۔

    واللہ اعلم .
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اس حکم کے پیچھے " دنیاوی " طور پر یہی حکمت ہے ۔ ۔ ۔ اور اس کی مثال ہمارے سامنے بالیوڈ اسٹار شاہد کپور ، فرح خان کے بچے اور کئی دوسرے لوگ ہیں ۔ ۔ ۔ ایک انڈین لڑکے کو تو میں ذاتی طور پر جانتا ہوں کہ جس کی ماں نے اپنی جوانی میں غیر مسلم مرد سے شادی کی تھی اور لڑکا غیر مسلم ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بلکہ میں تو کہتا ہوں کہ فی زمانہ مسلمان مرد کو بھی کسی غیر مسلم عورت سے شادی نہیں کرنی چاہیے ۔ ۔ ۔ یہ جو اہل کتاب خواتین سے شادی کرنے کی اجازت کا حکم ہے تو یہ بھی مشرک اہل کتاب خواتین سے شادی کا حکم نہیں تھا بلکہ مواحد اہل کتاب خواتین سے شادی کا حکم تھا اور آج کل تمام وہ لوگ جو ماضی میں اہل کتاب کہلاتے تھے شدید قسم کے شرک میں مبتلا ہیں سو فی زمانہ وہ اس حکم سے باہر ہو چکے ہیں اس لیے اب ان سے شادی جائز نہیں رہی ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے درست فرمایا

    سورة المَائدة میں واضح طور پر حکم ہے کہ پاک دامن اہل کتاب عورتیں

    آج تمہارے لیے سب پاکیزہ چیزیں حلال کر دی گئیں اور اہل کتاب کا کھانا بھی تم کو حلال ہے اور تمہارا کھانا ان کو حلال ہے اور پاک دامن مومن عورتیں اور پاک دامن اہل کتاب عورتیں بھی (حلال ہیں) جبکہ ان کا مہر دے دو۔ اور ان سے عفت قائم رکھنی مقصود ہو نہ کھلی بدکاری کرنی اور نہ چھپی دوستی کرنی اور جو شخص ایمان سے منکر ہوا اس کے عمل ضائع ہو گئے اور وہ آخرت میں نقصان پانے والوں میں ہوگا ﴿۵﴾
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بلکل ۔ درست ۔ یہی میں بھی کہہ رہا تھا - شکریہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا بھی بہت شکریہ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    کہتے ہیں کہ اگرکچھ حاصل کرنے کا جذبہ ہو اور سخت محنت بھی کی جائے تو کچھ بھی ناممکن نہیں۔والد ساری زندگی عدالت میں چپڑاسی کی نوکری کرتے رہے اور بیٹی جج بن گئی۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    مشرک اہل کتاب خواتین اور مواحد اہل کتاب خواتین سے کیا مراد ہے ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اگر میں صحیح ہوں تو
    اللہ کو ایک ماننے والے کو موحد کہتے ہیں مواحد اس کی جمع ہے اور مشرک جو شرک کرے یعنی اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹہرائے
     
  17. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    میرا مطلب تھا کیا یہودیوں اور عیسائیوں میں بھی مشرک اور مواحد ہوتے ہیں
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تعجب ہے کہ
    کرونا وائرس سے نجات کے لیے مسلمانوں نے اب تک کوئی اجتماعی نماز ادا نہیں کی
     
  19. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تعجب ہے کہ
    پوری دنیا میں کرونا وائرس پر ڈاکٹر اورسائنسدان میٹنگ کررہے ہیں
    اور پاکستان میں کور کمانڈرز
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تعجب ہے کہ آپ کو فردوس عاشق اعوان اور ڈاکٹر مرزا نظر نہیں آتے اتنی مصروف تو ہیں

    وزیراعظم خان نے ملک میں وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے موثر اقدامات کرنے کی ہدایت جاری کردی۔

    میڈیکل ایمرجنسی نافذ کرکے تعلیمی ادارے بندکیے، دیگر اقدامات اٹھائے گئے تاکہ لوگوں کو اکٹھاہونے سے روکا جائے،صوبائی وزیر
     

اس صفحے کو مشتہر کریں