1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجھے انتظار ہے

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدعبیداللہ, ‏24 فروری 2007۔

  1. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام و علیکم!

    مجھے انتظار ہے!

    کوئی پیغمبر کوئی امام زماں ہی آئے
    اسیر ذہنوں میں سوچ بھرنا کوئی تو سیکھے!


    میرا نام محمد عبید اللہ ہے۔ لقب کوئی نہیں عمر24 سال اور موجودہ رہائش: (کہوٹہ) مستقل:(تلہ گنگ) پاکستان
    5- تعلیم سٹوڈنٹ(گریجوایشن) مشاغل (اپنے:کمپیوٹر سیکھنا اور سیکھانا
    7- پیشہ؟ (کمپیوٹر شاپ۔)
    8- مستقبل کے عزائم (کمپیوٹر کی تعلیم کو ان لوگوں تک پہنچانا جو وسائل نہ ہونے کی وجہ سے کمپیوٹر کی تعلیم حاصل نہ کر سکے)
    اعتراضات:۔
    1۔ لڑکیوں کو عمر بتانے میں غلط بیانی کی اجازت کیوں ہے کیا وہ کسی اور مخلوق سے تعلق رکھتی ہیں
    2۔ ،مشاغل(ان کے نہیں)سے کیا مراد ہے ۔لکھنے والا اگر اپنے نہیں لکھے گا تو غلط بیانی ہے۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محمد عبیداللہ بھائی عرف “انتظار ہے“ !

    السلام علیکم ۔ ہماری اردو پر خوش آمدید
    اور خود سے تعارف کروا دینے پر بہت بہت شکریہ !
    آپ کے بارے میں جان کر اور خاص کر آپ کے عزائم جان کر بہت خوشی ہوئی یہ آپ ایک بیدار دل و دماغ رکھنے والے بھائی ہیں جو ملک و قوم کے لیے کچھ کرنا چاہتے ہیں۔ اللہ تعالی ہم سب کو اپنے دینِ مبین کے بحالیء وقار اور امت مسلمہ کی فلاح وبہبود کے لیے جدوجہد کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

    آپ نے یہ جو بات فرمائی
    اگر تو یہ ایک شاعرانہ تخیل ہے پھر تو ٹھیک ہے لیکن اگر یہ حقیقی خواہش ہے تو میرے بھائی پیغمبر آخرالزمان سیدنا محمد مصطفیٰ :saw: خاتم النبین کے بعد اب کوئی اور پیغمبر تو نہیں آنے والا بلکہ آپ :saw: کی نبوت و رسالت ہی حتمی اور قطعی ہے اور آپ کا روحانی فیضانِ نبوت اس امت کے لیے 14 سو سال سے جاری و ساری ہے اور تاقیامت رہے گا ان شاءاللہ

    البتہ کوئی مجدد دوراں ضرور آتا ہے۔ ہر صدی میں اللہ تعالی ایک مجدد کو ضرور بھیجتا ہے وہی وقت کا امام بھی ہوتا ہے۔ جوتوفیقِ ایزدی سے دینی اقدار کا پھر سے احیاء کرتا ہے۔ امت کے اندر ایمان کی روح پھونکتا ہے اور اللہ تعالی کے عطاکردہ علم و حکمت کے خزانے لٹاتا ہے ۔
    ہمیں اللہ تعالی سے دعا کرنا چاہیئے کہ یا اللہ ! اپنے محبوب نبی:saw: کی زبانِ حق ترجمان کے وعدے کے مطابق یا تو ایسا مجدد اب اس امت کو پھر سے عطا کردے اور اگر عطا کرچکا ہے تو ہمیں اسکی پہچان عطا کردے تاکہ ہم سب اسکے ساتھ ملکر خدمتِ دین اور خدمتِ امتِ مسلمہ کا فریضہ ادا کرسکیں۔ آمین
     
  3. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    عبید اللہ بھائی !

    آپ کا تعارف اور آئندہ عزم و ارادے جان کر دل سے بے اختیار دعا نکلی کہ اللہ تعالی آپ کو کامیاب کرے۔ آمین

    نعیم بھائی کی باتیں قابلِ غور ہیں۔
     
  4. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جناب نعیم صاحب اور عقرب صاحب بہت بہت شکریہ آپ کا
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    عبداللٌہ بھائی
    کیا آپ کو کسی کا انتظار ہے
     
  6. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    عبیداللہ صاحب اللہ تعالی آپ کی خوہشات پوری کرے آمین
     
  7. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں جناب بالکل انتظار ہے اور وہ کس کا۔۔؟
    بات دراصل یہ ہے کہ میں اک فورم(ایمیسن اردو دنیا محفل) چلا رہا ہوں۔اسے ڈیزائن تو میں نے نہیں کیا لیکن چلا رہا ہوں اور اس محفل میں مجھے اچھے اچھے دوستوں کا انتظار ہے ۔جن کے موجود ہوتے ہوئے کام کرنے کا مزا آئے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں