1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مثبت سلسلہء سوال و جواب ۔ کھیل کھیل میں وقت کا بہتر استعمال

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏22 اکتوبر 2006۔

  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: مثبت سلسلہء سوال و جواب

    یاد دہانی کا شکریہ!

    جعلی ڈاکٹر حضرات کب تک لوگوں کی جانوں سے کھیلتے رہیں گے؟
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مثبت سلسلہء سوال و جواب

    جب تک خود عوامی شعور بیدار نہیں ہو جاتا

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے؟
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: مثبت سلسلہء سوال و جواب

    پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے! :lol:

    پاکستان میں کتنے شہر ہیں؟
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مثبت سلسلہء سوال و جواب

    یورپیئن پیمانے پر دیکھیں تو ہر بڑا شہر ایک یورپی ملک کے برابر بلکہ اس سے بھی بڑا ہے۔ اس لیے پہلے شہر کو ڈیفائن کریں کہ شہر سے کیا مراد ہے ؟؟

    ہم پاکستانی لوگ تو 2 کروڑ والی آبادی کو بھی شہر بول دیتے ہیں :?

    جبکہ یورپ کے کئی ممالک کی آبادی ایک کروڑ بھی نہیں‌ہے۔۔۔


    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    قوالی سننا کیسا ہوتا ہے ؟؟
     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: مثبت سلسلہء سوال و جواب

    قوالی سننا بہت اچھا ہے بشرطیکہ سازوں کی بجائے lyrics پہ غور کر کے مفہوم سمجھنے کی کوشش کی جائے نہ کہ دکھاوے کے لیئے دھمال ڈالی جائے۔

    شہر سے مراد وہی تھی جو شہر سے ہوتی ہے۔ میں نے گاؤں نہیں پوچھے قصبے نہیں پوچھے شہروں کے بارے میں پوچھا تھا۔ :? جیسے لاہور ایک شہر ہے گجرات ایک شہر ہے جیسے راولپنڈی اور اسلام آباد ہیں۔۔۔۔ جیسے اپنا روشنیوں کا شہر کراچی ہے۔۔۔ آپ بتایئں نا آپ کو مجھ سے زیادہ پتا ہے۔ :84:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مثبت سلسلہء سوال و جواب

    بے شمار شہر ہیں۔ یعنی کم از کم میں تو صحیح تعداد نہیں بتا سکتا۔ اور کسی کو علم ہو تو بتلا دیں۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    نیاگرہ فال کیا دنیا کی سب سے بڑی واٹرفال ہے ؟؟
     
  7. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: مثبت سلسلہء سوال و جواب

    نعیم بھائی اس کا جواب میرے مرزا جی دے رہے ہیں

    Biggest in what sense? In height? No! In volume of water flowing over? Yes

    اگر جواب تسلی بخش نہیں تھا تو آپ خود ہی اپنے سوال کا جواب دے دینا۔

    دوسرے لوگ اس لڑی میں کیوں نہیں آتے؟ :(
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مثبت سلسلہء سوال و جواب

    سوچتے ہوں گے “بہن بھائی “ کی لڑائی میں ہم کیوں‌دخل اندازی کریں :p

    ---------------------------------

    دنیا میں سب سے بڑا مذہب کونسا ہے ؟؟؟
     
  9. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: مثبت سلسلہء سوال و جواب

    تعداد کے لحاظ سے تو عیسائیت ہی ہے ابھی تک
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مثبت سلسلہء سوال و جواب

    صارم بھائی ۔ جواب کا شکریہ۔

    اب اگلا سوال بھی تو دیں؟
     
  11. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: مثبت سلسلہء سوال و جواب

    خیر الدین بابروسہ کا کیا عہدہ تھا اور کس فوج میں؟
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مثبت سلسلہء سوال و جواب

    صارم مغل بھائی ۔ اب آپ ہی بتا دیں کو یہ صاحب کون تھے اور کیا عہدہ تھا ؟؟
     
  13. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: مثبت سلسلہء سوال و جواب

    خیر الدین باربروسہ سولہویں صدی عیسوی میں ترک فوج کے امیرالبحر تھے۔
    مکمل مضمون وکی پیڈیا پر "خیرالدین باربروسہ کے نام پہ مل سکتا ہے
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مثبت سلسلہء سوال و جواب

    شکریہ ۔ لیکن اب اگلا سوال دینا بھی آپ ہی کی ذمہ داری ہے :lol:
     
  15. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: مثبت سلسلہء سوال و جواب

    کیا نیل آ رمسٹ واقعی مسلمان ہو گیا تھا؟

    (اس کا جواب مجھے نہیں معلوم)
     
  16. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: مثبت سلسلہء سوال و جواب

    اس کا جواب آپ ہی کی طرح مجھے بھی نہیں معلوم۔ بس اتنی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ نزع کے وقت میرا ایمان سلامت رکھے! آمین!!

    علامہ اقبال کے نام کے ساتھ :ra: لکھنا کیسا ہے؟ کچھ لوگ اس بات سے اختلاف کیوں کرتے ہیں؟ براہ مہربانی ذرا مکمل طور پہ وضاحت کیجیئے گا۔
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مثبت سلسلہء سوال و جواب

    رحمت اللہ علیہ دعائیہ کلمات ہیں۔ جس کا مطلب ہے اللہ تعالی کی اس شخص پر رحمت ہو۔

    یہ دعا تو آپ کسی کے لیے بھی مانگ سکتے ہیں۔ بزرگوں کے کیوں نہیں ؟؟ :)


    ---------------------------------

    ہمارا علمی زوال کیسے ختم ہو گا ؟؟
     
  18. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: مثبت سلسلہء سوال و جواب

    ہمارا علمی زوال اس وقت تک ختم نہیں ہو سکتا جب تک ہم میں شعور بیدار نہیں ہو جاتا۔ اس کے لیئے سب سے پہلے اتحاد ضروری ہے۔ جب اتحاد ہو گا تو سب مل بیٹھ کے سوچیں گے کہ ہمیں اپنے درمیان میں سے سب سے زیادہ صاحب علم کو اپنا لیڈر بنانا چاہیئے نہ کہ سب سے کم علم کو! کیونکہ ہمیں جان بوجھ کر کم علم اور بے خبر رکھا جاتا ہے۔ اگر ہم سے آپ کی مراد ہم پاکستانی ہیں تو!!!
    اگر ہم تعلیم اس نیت سے حاصل کریں گے کہ اس کا حکم اللہ اور اس کے پیارے رسول :saw: نے دیا ہے اور جب ہماری نیت صاف ہو گی تو ہم صرف دنیا میں نہیں آخرت میں بھی کامیاب ہوں گے۔

    اگر :ra: کے الفاظ بزرگوں کے لیئے استعمال کیئے جا سکتے ہیں تو ہم اپنے مرزا غالب کے لیئے یہ الفاظ کیوں استعمال نہیں کرتے؟ :?
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مثبت سلسلہء سوال و جواب

    میرے خیال میں اس میں بھی حرج نہیں ہونا چاہیئے۔ لیکن ہوتا یہ ہے کہ کچھ باتیں ، کچھ امور، کچھ اعمال یا کچھ اشخاص کے ساتھ مخصوص ہوتی ہیں۔

    اس لیے یہ کلمات بالعموم اولیائے کرام و بزرگانِ دین و ملت کے لیے استعمال ہوتے ہیں جس سے انکی شخصی بزرگی ، تقوی، اور اعلی کردار کا اظہار ہوجاتا ہے۔

    اولیائے کرام و بزرگانِ دین سے اوپر صحابہ و اہلبیت اطہار کے لیے رضی اللہ عنہ یا علیہ السلام کے الفاظ بھی لکھے جاتے ہیں۔ اب علیہ السلام یا رضی اللہ عنہ ہر “سید“ یا “شاہ“ کے لیے نہیں لکھتے کیونکہ اس سے صحابہ کرام و اہلبیت اطہار کا تخصص ختم ہو جاتا ہے۔۔۔

    اس لیے میرے خیال میں رحمت اللہ علیہ استعمال کرتے ہوئے شخصی عظمت و بزرگی کا خیال رکھا جانا چاہیئے۔

    ویسے اسکے علاوہ کسی دوست کے ذہن میں مزید وجوہات ہوں تو پلیز یہاں تحریر کرکے ہمارے ناقص علم میں اضافہ فرما دیں۔ شکریہ۔
     
  20. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: مثبت سلسلہء سوال و جواب

    نعیم بھیا اگلا سوال بھی تو کریں ناں! میں نے نوٹ کیا ہے کہ آجکل آپ بڑے کھوئے کھوئے سے رہتے ہیں۔ سب خیریت تو ہے ناں؟ :lol:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مثبت سلسلہء سوال و جواب

    دراصل میرا پچھلا جواب بھی کچھ نا مکمل ہے۔ میں خود Feel کر رہا ہوں کہ کچھ رہ گیا ہے۔ اس لیے چاہتا تھا کہ آپ یا کوئی اور اس جواب میں مزید اپنی رائے دے کر میری تصحیح یا تصدیق کر دیتے۔
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مثبت سلسلہء سوال و جواب

    حضورنبی اکرم :saw: کا ارشاد گرامی ہے کہ “مومن ایک سوراخ سے دوبار نہیں ڈسا جاتا۔۔۔ “ (اوکما قال)

    ہماری پاکستانی قوم کئی لیڈروں کو 2 یا اس سے زیادہ مرتبہ آزما چکی ہے اور ان لیڈروں نے قوم کی ترقی و فلاح کے لیے کام کرنے کی بجائے لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم کیے رکھا۔۔۔ اب وہ پھر ملک عزیز میں‌آنے کے لیے پر تول رہے ہیں اور پاکستانی عوام پھر سے انکے لیے دیدہ ودل فرشِ راہ کیے ہوئے ہے۔۔۔

    [font=Arial, sans-serif]میرا سوال یہ ہے کہ حضورنبی اکرم :saw: کے فرمان کی روشنی میں ہم “بطور پاکستانی مسلمان “ ایمان کے کس درجے پر ہیں ؟؟[/font]
     
  23. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    Re: مثبت سلسلہء سوال و جواب

    ظاہر ہے ہم ایمان کے (الاماشاءاللہ) بہت ہی کمزور درجے پر ہیں جبھی تو وہی عیار لیڈر ہمیں بار بار لوٹنے کو آپہنچتے ہیں۔ اور ہم بھی انہی کے پیچھے دوڑ پڑتے ہیں۔
     
  24. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: مثبت سلسلہء سوال و جواب

    نہ صرف پیچھے دوڑتے ہیں بلکہ آگے آگے دوڑتے ہوئے آنکھیں بچھا کر (خدا جانے حرام کہ حلال) موت بھی مرتے ہیں۔ اللہ ہم سب کو بطور قوم ہدایت عطا فرمائے۔ آمین
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مثبت سلسلہء سوال و جواب

    آپ کو اگلا سوال بھی کرنا تھا۔

    چلیں میں کر دیتا ہوں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کیا پاکستان کی اسلامی جماعتیں ، پاکستان میں نفاذ اسلام سے مخلص ہیں ؟؟
     
  26. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: مثبت سلسلہء سوال و جواب

    دلوں اور نیتوں کا حال تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے لیکن جو کچھ بھی دیکھنے سننے میں آتا ہے اس سے صاف واضح ہے کہ ہرگز نہیں!

    کیا پاکستان میں مخلوط حکومت کامیاب ہو سکے گی؟
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مثبت سلسلہء سوال و جواب

    حکومت (یعنی حکومتی اراکین) تو ہمیشہ ہی کامیاب رہتےہیں۔
    ناکام تو صرف پاکستان اور پاکستانی عوام رہتی ہے۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے کرپٹ ماضی کے باوجود انہیں اتنی اکثریت کیوں مل گئی؟
     
  28. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: مثبت سلسلہء سوال و جواب

    کیونکہ پاکستانی قوم بہت “سیدھی“ ہے :suno:

    اب پاکستان کا کیا ہو گا؟
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مثبت سلسلہء سوال و جواب

    وہی ہوگا جو منظورِ امریکا ہوگا (استغفر اللہ الکریم)
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بچوں کی تربیت میں سب سے زیادہ اہمیت کس چیز کی ہوتی ہے؟
     
  30. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مثبت سلسلہء سوال و جواب

    پہلے گھر اور پھر گلی محلے کے ماحول کی۔۔

    ““““““““““““““““““““““
    کیا نواز شریف اور زرداری کا مل کر حکومت بنانا پاکستان کے لئے اچھا ہو گا؟؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں