1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مبارک باد۔

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از Guest, ‏14 جون 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    اسلام علیکم۔
    جناب میں نے حال ہی میں آپکی اس نئی سائٹ کا دورہ کیا تو میری خوشی کی کوئی انتہا نہیں رہی۔ میں عرصہ دراز سے انٹرنٹ کا استعمال کر رہا ہوں اور نئی نئی سائٹس کی تلاش کرتا رہتا ہوں تاکے اپنے علم میں اضافہ کر سکوں آج جب میں نے آُپ کی اس سائٹ کا دورہ کیا تو میں نےیہ محسوس کیا کہ شائد میری وہ تلاش ختم ہو گئی جس کا مجھے برسوں سے انتظار تھا۔ میرے پاس الفاظ کا ذخیرہ تو نہیں کہ میں ان لوگوں کا شکریہ ادا کر سکوں جنہوں نیں اس عالی شان کام کو سرانجام دیا بہرحال اتنی دعا ضرور کروں گا کہ اللہ تعالٰی آپ کے علم میں دن دگنی رات چگنی ترقی دے۔ آمین۔

    آخر میں میری آپ سے استعداء ہے کہ مجھے بھی اس سائٹ کی رکنیت دے کر خدمت کا موقع فراہم کیا جائے جو کہ میرے لئے نہایت ہی فخر کی بات ہو گی۔
    فقط-
    بلال عباسی۔[/b]
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم بلال عباسی صاحب

    ہماری اردو میں خوش آمدید :222:

    مندرجہ ذیل لنک پر کلک کر کے دی گئی ہدایات کے مطابق رکنیت حاصل کریں

    http://www.oururdu.com/forum/profile.php?mode=register

    شکریہ
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بلال بھائی! پسندیدگی کا بہت شکریہ۔

    امید کرتا ہوں آپ ہمارا حصہ بن کر “ہماری اُردو“ میں مزید رونق کا باعث بنیں گے۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں