1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ماہنامہ ہماری اردو - مئی 2012

'ماہنامہ ہماری اردو' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏1 مئی 2012۔

  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,076
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    مئی 2012 کا شمارہ حاضر ہے۔ اپنی آراء سے ضرور نوازیں​
     
    محمد کاشف اختر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,725
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - مئی 2012

    مئی کا شمارہ مبارک ہو سب کو۔۔۔یوم مزدور کے حوالے سے ٹائٹل بہت خوبصورت بنا ہے۔۔سر ورق پر مضامین کے ہلکے پھلکے اشارات پڑھنے والوں کی دلچسپی کو اور بڑھا دیتے ہیں۔
     
    نجی اللہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - مئی 2012

    مئ کا رسالہ بھت بھت مبارک ہو

    ایک جھلک دیکھی ماشاءاللہ بھت زبردست ھے
     
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - مئی 2012

    بہت خوب ٹائٹل ہے :wow:
    :n_Congratulations: ہماری اردو کے ساتھیوں کو ایک اور خوبصورت شمارہ مبارک ہو
    اور تمام ٹیم کو بہت سا شکریہ اور اتنی خوبصورت محنت کے لیے :dilphool:
    یکم مئی کے حوالے سے ٹائٹل مجھے بہت اچھا لگ رہا ہے باقی تحاریر دیکھ کر پڑھ کے کچھ بتا سکونگی
     
  5. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - مئی 2012

    مئی کا شمارہ بھی اپنی روایات کی پاسداری کر رہا ہے
    اتنے اچھے اور معیاری شمارے پر تمام ٹیم مبارکبادکی حقدار ہے :n_Congratulations:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - مئی 2012

    ٹائیٹل تو بہت ہی عمدہ ہے ڈاؤن لوڈٍ پہ لگا دیا ہے باقی باتیں‌بعد میں
     
  7. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - مئی 2012

    واہ واہ واہ واہ واہ ۔ کیا بات ہے ہماری اردو کے دوستوں کی ۔ چھا چھا کے چھا گئے ہو :n_Congratulations:
     
  8. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - مئی 2012

    بہت عمدہ :dilphool:
    پوری ٹیم کی کاوش نظر آتی ہے،میری طرف سے پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اتنا اعلیٰ اور عمدہ ماہنامہ پیش کرنے پر آپ سب کو میری طرف سے خراجِ تحسین:dilphool:
     
  9. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - مئی 2012

    واہ بہت ہی خوبصورت ہے ساری ٹیم کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو:n_Congratulations:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - مئی 2012

    واصف بھائی اور آپکی ساری ٹیم۔
    ایک اور خوبصورت اور باکمال جریدے کی بروقت اشاعت پر دلی مبارک باد قبول کریں۔
    آپ اور آپ جیسے قابلِ قدر لوگ ہماری اردو کا اثاثہ ہیں۔ اللہ پاک آپ سب کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے۔ آمین
     
  11. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - مئی 2012

    واصف بھائی اپ کو بہت بہت مبارکباد
    اتنا اچھا شمارہ شائع کیا ہے
     
  12. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - مئی 2012

    بہت ہی عمدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:n_TYTYTY:
    ٹائیٹل تو ہمیشہ ہی لاجواب ہوتا ہے:n_trophy:
    ابھی پورا نہیں پڑھا لیکن جتنا پڑھا ہے ۔۔۔بہت زبردست لگا۔۔۔۔۔:hpy:
     
  13. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - مئی 2012

    پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے مکمل نہیں پڑھا ۔۔۔ مگر بہت اعلی ۔۔ ٹائٹل نہایت خوبصؤرت ہے ۔ ایسی ٹیم کسی اردو فورم کے پاس نہیں ہے جس نے اتنے کم عرصے میں اتنے خوبصورت میگزین کا اجراء کیا ہو۔ میری بات سے سبھی کو اتفاق ہو گا۔
    پوری ٹیم کے لئے ایک تجویز ہے کہ آج ہی

    اپنے گھر میں



    کچن میں تشریف لے جائیں




    اور



    چھ سرخ مرچوں کی دھونی دیں۔
    تاکہ نظر بد سے محفوظ رہیں۔۔۔۔۔
     
  14. bilal260
    آف لائن

    bilal260 ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - مئی 2012

    ان تمام کو جنہوں نے اس کی تیاری کے لئے کوشش کی ،
    حوصلہ افزائی کی،
    ڈائونلوڈکیا،
    مطالعہ کیا
    سب کو کروڑہا کروڑ مبارکباد اور شکریہ۔اتنی بہترین کاوش پر۔شکریہ۔
     
  15. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - مئی 2012

    جزاک اللہ خیرا ....................
     
  16. Hafiz Naeem
    آف لائن

    Hafiz Naeem ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2009
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی یہ ڈاون لوڈ کیسے ہوگا۔کلک کریں تو ایکروبیٹ ریڈر کی ویب سائیٹ اوپن ہورہی ہے۔
     
  17. Hafiz Naeem
    آف لائن

    Hafiz Naeem ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2009
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی یہ ڈاون لوڈ کیسے ہوگا۔کلک کریں تو ایکروبیٹ ریڈر کی ویب سائیٹ اوپن ہورہی ہے۔
     
  18. Hafiz Naeem
    آف لائن

    Hafiz Naeem ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2009
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ملک کا جھنڈا:
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مین محترم واصف حسین صاحب کو فون کرتا ہوں وہ دیکھتے ہیں ، میرے میرا ناقص خیال یہی ہے کہ فورم کو وی بلیٹن سے زین فورو پر منتقل کیا گیا ہے اس لئے کچھ کوڈ وغیرہ کی پرابلم ہوگی
     
  20. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,076
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید، Hafiz Naeem
    ایکروبیٹ کی سائیٹ کا مسئلہ تھا۔ اب ٹھیک کر دیا گیا ہے اور آپ ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔
     
    مناپہلوان, تانیہ, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    واہ یہ کام تو زبردست ہو گیا واصف حسین بھائی!
    بہت بہت شکریہ
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ واصف بھائی آپ نے باکمال کام کیا ہے
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    واصف بھائی اور آپکی ساری ٹیم۔ آصف بھٹی صاحب، ملک بلال صاحب۔تانیہ۔نعیم بھایئ۔ حریم خان۔فاطمہ حسن۔اور محبوب خان صاحب ۔ مبارکباد کی مستحق ہیں۔ بہت ہی پیاری کاوش ،۔ٹائٹل پیارا ہے۔مضامین و غزلیات کا عمدہ انتخاب پوری ٹیم کی محنت کو ​
    اجاگر​
    کررہا ہے۔ ​
    اللہ پاک آپ سب کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے۔ آمین​
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    الللہ سب کی محنتوں کو قبول فرمائے
     
    احتشام محمود صدیقی نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. Muhammad Abubakar
    آف لائن

    Muhammad Abubakar مہمان

    ڈاونلوڈ ہو رہا ہے پھر پڑھتے ہیں
     
  26. Hafiz Naeem
    آف لائن

    Hafiz Naeem ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2009
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی میرے پاس ابھی بھی اس لنک سے ایکروبیٹ کی ویب سائیٹ کھل رہی ہے اور اس ویب سائیٹ پر میگزین کا نام و نشان تک نہیں مل رہا۔اگر آپ میں سے کوئی مجھے ای میل کر سکتاہے میگزین ۔۔
     
  27. Hafiz Naeem
    آف لائن

    Hafiz Naeem ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2009
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی میرے پاس ابھی بھی اس لنک سے ایکروبیٹ کی ویب سائیٹ کھل رہی ہے اور اس ویب سائیٹ پر میگزین کا نام و نشان تک نہیں مل رہا۔اگر آپ میں سے کوئی مجھے ای میل کر سکتاہے میگزین ۔۔
    Graphic1.jpg
     
  28. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    Hafiz Naeem اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. Hafiz Naeem
    آف لائن

    Hafiz Naeem ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2009
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ جزاک اللہ ۔۔۔۔صد آفرین میرے بھائی صد آفرین اللہ آپ سب کو خوش رکھے۔۔۔۔۔جزاکم اللہ خیرا کثیرا ۔۔۔جیتے رہیں آپ سب۔۔۔آپ سب کا شکریہ لنگ شئیر کرنے کا۔۔۔۔
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. Hafiz Naeem
    آف لائن

    Hafiz Naeem ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2009
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ملک کا جھنڈا:
    پیارے بھائیو اوربہنومیں خود بھی ایک میگزین کا چیف ایڈیٹر ہوں اور خوشاب سے اپنے علاقے کے نوجوانوں ،بچوں کی اصلاح کے لیے ایک سلسلہ وار میگزین شروع کیا تھا جس کو الحمد للہ اب دو سال ہوچکے ہیں۔ اگر آپ سب بہن بھائی بھی اس میں حصہ لیں تو میرے لیے باعث مسرت ہوگا۔ آپ مجھے اپنی تحاریر ای میل کر سکتے ہیں۔اورمیں ماہ جولائی کا سرورق ساتھ اٹیچ کر رہاہوں امید ہے آپ سب کو پسند اآئے گا
    بہت سی دعائیں
    جزاکم اللہ خیرا کثرا
     
    نذر حافی اور واصف حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں