1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ماہنامہ ہماری اردو - اگست 2012

'ماہنامہ ہماری اردو' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏1 اگست 2012۔

  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    بقول غالب۔۔ ہوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا مگر پھر بھی اتنی تاخیر نہیں ہوئی اور یکم اگست کو شمارہ منظرِ عام پر آ ہی گیا اور ہم اس پر اللہ کا لاکھ لاکھ شکر بجا لاتے ہیں۔ جریدے پر اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئے گا۔

     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - اگست 2012

    ماشاءاللہ اس ماہ کا شمارہ بھی بروقت موصول ہوا۔ مضامین کی ترتیب بہت اچھی لگی۔ خصوصا صارفین کی شمولیت سے ایسا احساس ہوا کہ ہمیں زبان مل گئ۔ دیکھنے میں بھی بہت دیدہ زیب ہے۔
    میری طرف سے پوری ٹیم کو مبارک باد اور آپ کی محنت اور کاوش کا شکریہ ۔
     
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - اگست 2012

    جی بالکل واصف حسین بھائی بالکل بھی تاخیر نہیں ہوئی اور حسب معمول یکم کو شمارہ ہمیں مل ہی گیا فورا ڈاؤنلوڈ کیا اور دیکھا اور دل خوش ہوا
    سب سے پہلے تو اتنا پیارا ایک اور شمارہ دینے پہ ہماری اردو پیاری اردو کا بہت شکریہ اور تمام ٹیم کو بہت سی مبارکباد
    [​IMG]
    ساتھ ہی ہماری اردو کے لیے بہت ساری نیک خواہشات

    [​IMG]
    ٹائٹل بہت سادہ اور پیارا لگا ،حرف آغاز دل چھو گئے
    اور میں و اصف حسین بھائی کی دعا پہ آمین کہونگی کہ اللہ ہمکو صحیح معنوں میں مسلمان بننے اور رمضان کی برکتوں‌سے فیضیاب ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔۔ثم آمین

    ضیا نیر اور محمد ذیشان نصر بھائی کا کلام پڑھ کے ایمان تازہ ہو گیا ،،،،جزاک اللہ
    مجیب منصور بھائی کا "روزے کی منفرد خصوصیات"۔۔۔۔بہت زبردست
    لکھنوئی زبان ۔۔۔میں نے یہ سب پہلی بار پڑھا۔۔۔۔ہاہا

    ادب پارے بھی سبھی اچھے لگے سبھی ساتھیوں کا شکریہ
    اور شاعری میں تو فاروق درویش جی کی شاعری لاجواب ہے ۔۔۔باقی سب ساتھیوں کا کلام بھی ،۔۔۔۔۔بہت خوب
    ہمارے نئے ساتھی نذر حافی کی شمولیت ایک خوبصورت تحریر کے ذیعے بہت اچھی لگی ۔۔۔شکریہ جناب
    اسکے علاوہ اضافی شیئرنگز میں زینب کی شیئرنگ استری سے جان چھڑائیے ۔۔۔۔ہاہا بہت زبردست

    احمد کھوکھر کا ایس ایم ایس پیغام ، غوری جی کا روزہ داروں کے لیے پیغام۔۔۔بہت خوب
    اور عمر خیام جی کے حقیقی واقعات پر مبنی لطائف ایک بار پھر شمارہ میں پڑھ کے ہنسی نہیں رکی ۔۔۔ہاہا

    ایک بار پھر ہماری اردو کے لیے مبارکباد اور بہت شکریہ سبھی ساتھیوں کا اور رمضان کے مہینے میں سبھی کے لیے خاص دعا
    [​IMG]
    [BLINK]آمین[/BLINK]

    [​IMG]
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - اگست 2012

    تانیہ جی آپ نے تو کمال کردیا۔ اتنا جامع تبصرہ، ماشاءاللہ۔
    بہت اچھا لگا۔۔۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - اگست 2012

    واہ کیابات ہے دل خوش ہوگیا اللہ کریم مزید عزت ترقی و تکریم سے نوازیں
     
  6. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - اگست 2012

    بہت ہی زبردست واصف بھائی۔
     
  7. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - اگست 2012

    ایک بار پھر لا جواب ٹیم کا بے مثال شاہکار ماہنامہ اگست ۔۔۔۔۔۔ڈھیروں مبارکباد
     
  8. "ابوبکر"
    آف لائن

    "ابوبکر" ممبر

    شمولیت:
    ‏19 نومبر 2011
    پیغامات:
    178
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - اگست 2012

    ماشاءاللہ
    بہت خوب:n_thanks:
     
  9. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - اگست 2012

    جزاک اللہ خیرا ....................
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - اگست 2012

    سب احباب کا پسندیدگی کا شکریہ
     
  11. خوشی محمد
    آف لائن

    خوشی محمد معاون

    شمولیت:
    ‏24 اگست 2012
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - اگست 2012

    ماشاءاللہ
    بہت خوب:flor::a150:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں