1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ماہرنفسیات بذریعہ دیسی علاج

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از عاطف چوہدری, ‏22 جولائی 2008۔

  1. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام علیکم
    آج کل کی اسی فیصد عوام اپنے آپکو ماہر نفسیات سمجھتی ہے اور میں ان اسی فیصد میں ہون ۔
    اگر باقی بیس فصید لوگوں کو کوہی پرابلم ہو ۔مثلا ذہینی ٹینشن۔ جو آجکل بہت بڑی بیماری ہے اسکے علاوہ جن کا دورہ پڑنا وغیرہ اسکا علاج یا پھر کسی سے نارضگی کو دور کرنا اور اسکو قریب لانا وغیرہ وغیرہ کا علاج مہیا کیا جایے۔۔یا چیٹ میں کسی سے دوستی کرنا چاہ رہے ہون مگر آپکو الفاظ مہسر نہیں وہ بھی آپ کو ملین گے
    فیس میری بہت مہنگی ہے وہ ہے آپ کی دعا۔۔۔
    گل ہاسے وچ نی پانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سریس کرنی اے

    راب رکھا تاڈا ویر
    عاطف چوہدری
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ویرا جی آپ سلوطری صاحب سے چل کے علاج کروائیں :113:
     
  3. پنل
    آف لائن

    پنل ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جون 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    نہیں ھارون ان کے لیئے حکیم ابن حکیم ابن حیکم کا نسخہ خاص
    یا پھر ملوتری کا نسخہ عام
    میں آپکو بتا دوں کہ آپ ملوتری کا نسخہ خاص استمعال نہ کریں ھر گِز ورنہ چارپائی واش روم کے ساتھ باقی کا ھارون کو معلوم ھے۔
     
  4. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پنل اینڈ ھارون تسی دواں اپنا دوکانہ کھول دیتا اے

    مین اوپر لکھا تھا کہ دنیا کی اسی فیصد عوام کود کو ہی ماہر نفسیات سمجھتی ہے ۔۔۔تم دنون کا تعلق بھی اسی سے ہے

    اگر کوہی سریس مسلہ پوچھ لیتے تو میں تمین اچھا مشورہ دے دیتا

    لہذا پاین سریس ہو جاو

    میں اپ کا ایک دوست ہوں ایسا راز جو آپ کے اندر چھپ ہے یا کواہش مجھ سے شیریر کرو۔۔۔۔

    یا دماغ میں کوہی پریشر ہے اسکو شیر کرو کہتے ہین نا کہ غم شیریر کرنے سے غم کم ہو جاتا ہے
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرا جی چاہتا ہے کہ میں سیاستدانوں کو چھپڑ کے پانی کے ٹیکے لگاؤں‌
    تو پھر کب آرہے آپ علاج کروانے :soch:
     
  6. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میرا دل کرتا ہے چاند پر جاون مگر کرچہ بہت ہوتا ہے

    دل کے ارمان دل میں رہ گیے

    ہزاروں کواہش ایسی کہ ہر کواہش پر دم نکلے ۔۔۔۔۔پھر بھی کم نکلے


    ھارون ھاھاھا سوری یار
    مشکل ہی میں تمھارے شفاکانہ پر آون
    میرا فیملی ڈاکر موجود ہے
    :201:



    یار مذاق کرتا ہوں ماہنڈ نہ کرنا
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ ماہر نفسیات کی ضرورت کسے تھی جو یہ لڑی بنائی گئی ، ویسے میں‌خود کو ماہر نفسیات سمجھتی نہیں ‌ہوں یہ بتا دوں :happy: ،مگر میں‌آپ کو ایسے مشورے دوں گی کہ آپ مجھے ماہر نفسیات ماننے پہ مجبور ہو جائیں گے
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :mashallah: :yes: :mashallah: :yes: :mashallah:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اتنا جل کے کہنے کی کیا ضرورت ھے
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی آپ کو بھاگ دوڑ کے کہنا چاہئے تھا[​IMG]
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بھاگنے کے لئے دبلا ہونا شرط ہوتی ھے
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی آپ کو بھاگ دوڑ کے کہنا چاہئے تھا[​IMG][/quote:3veyxgnl]
    ہارون بھائی ۔ سمائیلی میں جو کچھ آپ کررہے ہیں۔ آپ کو کسی ڈاکٹر کی ضرورت ہے۔ :hasna:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ماہرنفسیات بذریعہ دیسی علاج

    کسی نے اپنی کوئی مسلہ پیش نہیں کیا ابھی تک ، کیا سبھی ٹھیک ہو گئے؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں