1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ماں ۔ بیٹا اور بیوی

'ویڈیو گیلری' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏25 ستمبر 2014۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماں ۔۔ بیٹا ۔۔ اور بیوی
    یہ شارٹ فلم لبنان میں ایک سچی کہانی مبنی ہے۔
    شادی کے دن رخصتی کے وقت سٹیج پر ماں، بیٹا اور دلہن کھڑے تھے۔ دلہن نے دولہے سے کہا '' میں آپ کیساتھ کچھ فوٹو اتارنا چاہتی ہوں آپ اپنی ماں سے کہیں کہ وہ سٹیج کوچھوڑ دےمیں چاہتی ہوں تصویر میں صرف ہم دونوں ہوں''
    دلہے نے کہا ''میں ایسا نہیں کہہ سکتا ماں ناراض ہوجاےَ گی۔ ''
    دلہن نے جواب دیا تو پھر میں آپ کی امّی سے بات کرتی ہوں کہ وہ سٹیج سے اترے۔
    اس پر دلہے نے ماں سے درخواست کی اور کہا کہ ہم کچھ تصویر کھینچوانا چاہتے ہیں آپ ہمیں تھوڑا سا موقع دیں۔۔۔
    ماں سٹیج چھوڑ کر اتر جاتی ہے اور بوجھل قدموں کیساتھ روانہ ہوجاتی ہے۔۔ اپنے بیٹے کو جس نے اسے محنتیں کرکے بڑا کیا تھا ایک نظر مڑ کر دیکھتی ہیں اور یہ سوچتی ہیں کہ پل بھر میں اس کی ساری محنت پر پانی پھیر دیا گیا۔۔ اس کی دنیا لٹ گیَ۔۔ ایک تصویر ایسی بھی تو ہوسکتی تھی جس میں ماں بیٹا اور بہو اکھٹے ہوں لیکن شاید ماں کو اس قابل نہیں سمجھا گیا۔۔ انہی سوچوں میں جا رہی تھی کہ بے ساختہ اس کے آنسوروانہ ہوےَ۔۔۔۔
    بیٹے نے ماں کی تڑپ کو سمجھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میوزک اور ڈانس کو رکوا دیا۔۔۔ ماں کو آواز دی اوراپنے بچپن کے دن یاد کروادیےَ کہ کیسے اس کی ماں اس کیساتھ پیار کرتی تھی۔۔ اس کا خیال رکھتی تھی اوراسے خود سے جدا نہیں کرتی تھی پھر وہ اس ماں کو ایک ایسی لڑکی کیلیےَ کیونکر چھوڑ سکتا تھا جو اس کیساتھ ایک تصویر کھچوانے پر بھی اسے اپنے سٹیٹس کے خلاف سمجھتی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماں اس کی یہ باتیں سن کر بہت رویَ ۔۔ بیٹے نے جاکر ماں کی قدموں کو بوسہ دیا۔۔ شادی کا سٹیج چھوڑ کر اپنی ماں کو ساتھ لے چلا اور دلہن کوخیرباد کہہ دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ویڈیو دیکھیں۔

     
    سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ جزاک اللہ
    بہت ہی پراثرشراکت
    شاد و آباد رہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    میرا ذاتی خیال ہے کہ دولہا کو ایک تصویر اپنی اور وائف کی بنوالینی چاہئے تھی کیونکہ یہ لمحات زندگی کے یادگار لمحات ہوتے ہیں ۔۔۔۔ پھر اپنی فیملی (والدہ وغیرہ) کے ساتھ بھی تصاویر بنوانی چاہئے تھیں۔۔۔۔۔۔ ہمارے ہاں شادیوں میں یہ ہوتا ہی ہے کہ دولہا دلہن کی الگ تصاویر کے ساتھ ساتھ فیملی ممبرز کی گروپ تصاویر اور مووی بنائی جاتی ہیں۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں