1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ماں ۔۔۔

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عاشو, ‏13 جون 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب طاہرہ باجی ۔ بہت عمدہ پیرائیہ ہے :mashallah:
     
  2. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    طاہرہ جی ساری کی ساری نظم ہی خوبصورت ہے۔
    جذبات کی خوبصورت ترجمانی ہے :mashallah:
    شیئر کرنے پر شکریہ۔
    جزاک اللہ
     
  3. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ملک ذلفی جی نے پسندیدہ غزلیات میں ایک کلام ارسال کیا ۔ میں ان کو خبر کرکے اسے یہاں‌ منتقل کرنے جارہی ہوں۔

    ماں کے نام

    موت کی آغوش میں جب تھک کے سو جاتی ہے ماں
    تب کہیں جا کر سکوں تھوڑا سا پا جاتی ہے ماں
    فکر میں بچوں کی کچھ اسطرح گھل جاتی ہے ماں
    نوجواں ہوتے ہوئے بوڑھی نظر آتی ہے ماں
    اوڑھتی ہے خود تو غربتوں کا بوسیدہ کفن
    چاہتوں کا پیرہن بچوں کو پہناتی ہے ماں
    روح کے رشتوں کی یہہ گہرائیاں تو دیکھیے
    چوٹ لگتی ہے ہمارے اور چلاتی ہے ماں
    اپنے پہلو میں لٹا کر اور طوطے کی طرح
    اللہ اللہ ہم کو رٹواتی ہے ماں
    گھر سے جب بھی دور جاتا ہے کوئی نور نظر
    ہاتھ میں قرآن لے کر در پہ آجاتی ہے ماں
    دے کے بچوں کو ضمانت میں رضائے پاک کی
    پیچھے پیچھے سر جھکائے دور تک جاتی ہے ماں
    لوٹ کے جب بھی سفر سے گھر آتے ہیں ہم
    ڈال کے بانہیں گلے میں سر کو سہلاتی ہے ماں
    وقت آخر ہے اگر پردیس میں نور نظر
    اپنی دونوں پتلیاں چوکھٹ پر رکھ جاتی ہے ماں
    پیار کہتے ہیں کسے اور مامتا کیا چیز ہے
    کوئی ان بچوں سے پوچھے جن کی مر جاتی ہے ماں
    سال بھر میں یا کبھی ہفتے میں جمعرات کو
    ذندگی بھر کا صلہ اک فاتحہ پاتی ہے ماں​
     
  4. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہت ہی خوب نور جی۔بہت خوب ذلفی صاحب۔ایکسلینٹ۔۔۔خوش رہیں۔جیتی رہیں۔۔۔ :222:
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ماں
    امبر کی یہ اونچائی دھرتی کی یہ گہرائی
    تیرے من میں ہے سمائی مائی او مائی

    (طاہر فراز صاحب - ہندوستان)
    [youtube:2lcjijmf]http://www.youtube.com/watch?v=VTf9kkTgwGM[/youtube:2lcjijmf]​
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ماں
    جاڑے کی ٹھنڈی راتوں میں جب دیر سے میں‌گھر آؤں
    ہلکی سی دستک پر اپنی تجھے جاگتا ہوا پاؤں

    (طاہر فراز صاحب - ہندوستان)
    [youtube:3ie8y337]http://www.youtube.com/watch?v=djpNCxUN1aM[/youtube:3ie8y337]​
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ۔ بہت عمدہ کلام اور مواد ارسال کیا گیا ہے۔
    نور جی ۔ ملک ذلفی اور کاشفی بھائی ۔ آپ سب کا بہت شکریہ :dilphool:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :rona: :rona: :rona:

    :rona: :rona: :rona: :rona: :rona:
    :rona: :rona: :rona: :rona: :rona:
    :rona: :rona: :rona: :rona:

    :rona:

    :rona: :rona:

    :rona:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ہوا خوشی جی ۔ اتنا رونا کیوں‌شروع کردیا ؟
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مبارز جی سارا کلام ھی اچھا ھے شکریہ اس شئیرنگ کے لئے
     
  11. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    خوشی جی شکریہ بہت بہت۔۔۔جیتی رہیں۔۔خوش رہیں۔۔۔ :222:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  13. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ماں پہ کچھ اور لکھیں مبارز جی
     
  15. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اللہ رب العزت آپ کی امی کو صحت و تندرستی دے۔۔آمین۔۔۔اور آپ سب کو خوش رکھے۔۔۔آمین ثم آمین۔
     
  16. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    خوشی جی یہ سُنیں۔۔ :222:

    [youtube:2k4y0rx6]http://www.youtube.com/watch?v=tBhSoQczTvs[/youtube:2k4y0rx6]​
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ تارے زمیں سے ھے نا

    تجھے سب ھے پتہ ھے نا ماں بھیڑ میں یوں نہ چھوڑو مجھے :rona:

    بہت زبردست :a180: :a165:
     
  18. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    شکریہ خوشی جی۔۔۔خوش رہیں۔۔۔ :222:
    اس کو دیکھیں اور سنیں۔۔۔


    [youtube:1p9z3nhw]http://www.youtube.com/watch?v=IC3iDrKRfVU[/youtube:1p9z3nhw]​
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    روتے ہوئے ہنسا دیا توبہ ھے مبارز
     
  20. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    :222: :222: خوش رہیں
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی ۔ آپ کی کیا بات ہے۔ :hasna:
     
  23. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    شکریہ نعیم بھائی۔۔۔ :dilphool:
     
  24. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    امّی جان
    (عدیل زیدی - ہیوسٹن)

    میں‌اس سے قیمتی شئے کوئی کھو نہیں سکتا
    عدیل ماں کی جگہ کوئی ہو نہیں‌ سکتا

    مرے خدا یہاں درکار ہے مسیحائی!
    میں اپنے خون کو اشکوں سے دھو نہیں سکتا

    یہ اور بات ہے ہو جائے معجزہ کوئی!
    یہ غم خوشی میں بدل جائے ہو نہیں سکتا

    ذرا یہ جان نکل جائے تو ملیں گے ضرور
    کہ زندگی میں تو اب ایسا ہو نہیں سکتا

    تری دعائیں ہمیشہ رہیں گی ساتھ مگر
    میں تیری گود میں سر رکھ کے سو نہیں ‌سکتا

    خدا کا شکر کہ واقف ہے حالِ دل سے تو
    حروف میں تو ترا غم سمو نہیں‌ سکتا

    جدا جو ہو گئے تسبیحِ روز و شب سے عدیل
    میں‌ زندگی میں وہ دانے پرو نہیں سکتا


    (یا میرے اللہ یا رب العزت یا میرے مولا۔۔۔۔۔۔۔عدیل صاحب کی والدہ کو اور جن دوستوں کی مائیں اس دنیا سے کُوچ کر گئی ہیں ان کو جنت الفردوس میں اعلی سےاعلی ترین مقام عطا کر ۔۔آمین ثم آمین۔۔۔۔اور ہم سب کی دنیا کی تمام ماؤں کا سایہ ان کی اولادوں پر صحت و تندرستی اور ایمان کی دولت سے سرفراز رکھ کر تا دیر قائم و دائم رکھ ۔ہماری دعاؤں‌ کو قبول کیجئے۔۔۔۔آمین ثم آمین۔۔۔۔صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

    اتنا سادہ مگر بے ساختہ اور دل کو چھو لینے والا کلام ہے
    یقیناً عدیل زیدی کے دل کی گہرائی سے نکلا ہے جبھی میرے دل کو غمناک اور چشم کو نمناک کرگیا۔
    کاشفی بھائی ۔ لڑی کے تسلسل میں انتہائی خوبصورت اضافہ ہے ۔ جزاک اللہ ۔

    آمین بجاہ ام النبی الامین رضی اللہ عنہا و صلی اللہ علی سیدنا محمد وعلی آلہ وصحبہ وسلم
     
  26. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    بہت اچھا انتخاب ہے کاشفی انکل آپکا۔
    سچ بہت ہی اچھا کلام ہے :flor:
     
  27. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    نعیم بھائی شکریہ جزاک اللہ۔۔

    عقرب ماموں اب آپ بڑے ہو جائیں۔۔۔شکریہ بہت بہت۔۔
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ :a165: :a180:

    بہت خوب مبارز جی بہت اچھے
     
  29. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    شکریہ خوشی جی۔۔۔ خوش رہیں۔۔
     
  30. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بہت خوب کاشفی جی ۔ اعلی انتخاب ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں