1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ماں ۔۔۔

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عاشو, ‏13 جون 2008۔

  1. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  2. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1





    اگرچہ اس لڑی میں لکھی جانے والی تمام شاعری بہت اچھی ھے لیکن "تنہا روح" آپ کی شامل کردہ اس شاعری کا جواب نہیں!!! :a180:

    باقی تمام شرکا کو بھی اتنا اچھا کلام شامل کرنے پر مبارکباد۔۔۔ :a150:
     
  3. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    میرے سر پہ صحرا میں کرتی ہیں سایہ
    دعائیں کسی کی، رداؤں کی صورت​
     
  4. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میرا مشورہ ہے کہ اس لڑی کو چسپاں کا درجہ دے دیا جائے۔
    تاکہ ماں کے نام کی لڑی ہمیشہ اس چوپال میں زندہ رہے۔

    امید ہے دوست مجھ سے اتفاق کریں گے اور انتظامیہ بھی شفقت فرمائے گی

    :a191:
     
  5. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اس لڑی میں تمام کلام ہی قابل تحسین ہے۔ :mashallah:
    ہم جتنی بھی کوشش کرلیں ماں جی کے احسانات کا ذرہ برابر بھی بدلہ نہیں اتار سکتے۔

    اللہ تعالی میری ماں جی اور تمام ماؤں کو سدا سلامت رکھے اور ان کی آنکھیں ہمیشہ اولاد کو دیکھ کر ٹھنڈی ہوتی رہیں۔ آمین
     
  6. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    بیسن کی سوندھی روٹی پر
    کھٹی چٹنی جیسی ماں
    یاد آتی ہے چولہا بسان
    چمٹا پھوکنی جیسی ماں

    بانس کی کھڑی کھاٹ کے اوپر
    ہر آہٹ پر کان دھرے
    آدھی سوئی آدھی جاگی
    تھکی دوپہری جیسی ماں

    چڑیوں کی چہکار میں گونجے
    رادھا-موہن علی علی
    مرغے کی آواز سےکھلتی
    گھر کی کنڈی جیسی ماں

    بیوی، بیٹی، بہن، پڑوسن
    تھوڑی تھوڑی سی سب میں
    دن بھر اک رسی کے اوپر
    چلتی نٹنی جیسی ماں

    بانٹ کے اپنا چہرہ، ماتھا
    آنکھیں جانے کہاں گئی
    پھٹے پرانے اک البم میں
    چنچل لڑکی جیسی ماں



    (ندا فاضلی)



    یہ نظم انگریزی میں لکھی ملی ہے۔ اس لئے شائید ایک دو الفاظ وہ نہ ہوں جو میں نے لکھے ہیں۔
    درستی کی گنجائش موجود ہے۔
     
  7. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    بہت شکر یہ نعیم صا حب ، عاشو صاحبہ ، عاصف صا حب اور

    ساگراج صا حب
     
  8. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ماں کے نام

    یہ کامیابیاں، یہ عزت، یہ نام تم سے ہے
    خدا نے جو دیا ہے مقام تم سے ہے
    تمہارے دم سے ہے کھلے میرے لہو میں گلاب
    میرے وجود کا سارا نظام تم سے ہے
    کہاں بصارتِ جہاں اور میں کم سِن و ناداں
    یہ میری جیت کا سب اہتمام تم سے ہے
    جہاں جہاں ہے میری دُشمنی، سبب میں ہوں
    جہاں جہاں ہے میرا احترام، تم سے ہے


    وصی شاہ۔
     
  9. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ماں کے نام


    تو میری سانسوں کی دھڑکن، تو میری خوشبو کا نام
    تجھ سے ہے عزت میری، تجھ سے ملا ہے احترام
    تیرے لب سے جو نکلتی ہے، دعا مقبول ہے
    مانگتا ہوں تجھ سے میں تیری خوشی کا التزام
    جسکو ملی تیری دعا، جنت کا وہ حقدار ہے
    جسکو ملی ہے بددعا، دوزخ اسی کا ہے مقام
    بیت جائے عمر میری، تیری خدمت میں تمام
    مانگتا ہوں تجھ سے ممتا کا جلو میں صبح و شام
    میری ہر تکلیف میں بے چین ہو جانا تیرا
    میں ادا کیسے کروں کلمات میں تیرا مقام
    دیکھ لے جو میری آنکھوں میں جھلک تکلیف کی
    نیند اڑ جائے تیری، اور ختم ہو جائے آرام
    کاش میں پورا کرں تو مجھ سے جو خواہش کرے
    تجھ تلک آنے نہ دوں میں تھام لوں تیرے آلام
    یا الٰہی! مجھکو رہے حاصل میری ماں کی دعا
    میرے سر پر اسکی شفقت کا رہے سایہ دوام
    آمین
     
  10. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    چھوڑتا ہی نہیں تنہا مجھے معبود مرا
    یہ مری ماں کی دعا ہے مرے پیچھے پیچھے
     
  11. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ماں


    ماں کی عظمت، ماں کی عزت
    ماں کے قدموں میں ہے جنت
    ماں کے تم بس صدقے جاؤ
    اور مُرادیں رب سے پاؤ
    ماں کی شفقت ماں کی ممتا
    رب ہے ماں کی بے حد سنتا
    تیری عظمت سا نا دو جا
    ہم پر ہے یہ احساں رب کا
    دنیا پر تو رب کا تحفہ
    تجھ میں رکھ دی رب نے ممتا
    خوش جو بھی رکھتا ہے تجھ کو
    جنت مل جاتی ہے اسکو
     
  12. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    واہ !! بہت خوب :dilphool:
    آپ سب کا کلام قابلِ تحسین ہے :dilphool:



    [​IMG]
     
  13. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1


    بہت اعلی عائشہ جی!!! :a165:
     
  14. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت شُکریہ عاصف صاحب :dilphool:


    [​IMG]
     
  15. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    عاشو جی بہت خوب
    کیا بات ہے جی آپ کی کولیکشن کی۔ اتنے حساس موضوعات پر اتنی خوبصورت کولیکشن۔
    :a180: :a165:
     
  16. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بہت خوب سب کے ارسال کردہ کلام بہت اچھے ہیں۔۔۔خوش رہیں سب۔ :dilphool:
     
  17. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شُکریہ ساگراج بھائی :dilphool: اور کاشفی بھائی :dilphool:
     
  18. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [​IMG]

    :dilphool: آمین ثم آمین :dilphool:
     
  19. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ماں

    رب نے ماں کو یہ عظمتِ کمال دی
    اُس کی دعا پہ آئی مصیبت بھی ٹال دی
    قرآن میں ماں کے پیار کی اس نے مثال دی
    جنت اٹھا کے ماں کے قدموں میں ڈال دی
     
  20. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    واہ ! بہت خوب تنہا روح صاحب :dilphool:
     
  21. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  22. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    عاشو جی۔۔ یہ سب آپ اور آپ کی اس لڑی کے لئے۔۔ :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  23. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ماں ساتھ ھے تو سایہ قدرت بھی ساتھ ھے
    ماں کے بغیر ایسا لگے دن بھی رات ھے

    میں دور جاؤں اس کا میرے سر پہ ہاتھ ھے
    میرے لیئے تو تو میری ماں ہی کائنات ھے

    دامن میں ماں کے صرف وفاؤں کے پھول ھے
    ھم سارے اپنی ماں کے پیروں کی دھول ھے

    اولاد کے ستم اسے ھنس کر قبول ھے
    بچوں کو بخش دینا ھی ماں کا اصول ھے
     
  24. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت بہت شُکریہ مریم اس لڑی کو پسند کرنے کا اور اتنے ڈھیر سارے پُھول دینے کا ۔۔۔ :dilphool:
     
  25. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بہت ہی عمدہ۔ عاشو جی!
     
  27. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت شُکریہ جبار بھائی :dilphool:
     
  28. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  29. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بہت ہی خوب۔۔ عاشو جی۔۔ الفاظ نہیں کے اس لڑی اور آپ کی شیئرنگ کی تعریف کر سکوں۔۔ :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    پہلے میں ‌نے لکھا تھا نا "ماں رشتہ نہیں رتبہ ہے"
    آج کچھ نئے الفاظ
    [glow=red:1jrl1lsg]ماں نام نہیں مقام ہے[/glow:1jrl1lsg]
     
  30. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بلکل صحیح کہا مریم ۔۔۔ واقعی "ماں" نام نہیں مقام ہے ۔۔۔ :dilphool:

    بہرحال بہت شُکریہ میری کلیکشن پسند کرنے کا :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں