1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ماں کی خوشی

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏23 نومبر 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ماں کی خوشی

    جسے زندگی میں ماں کی خدمت کا موقع نہ ملا ہو وہ مایوس نہ ہو ،ماں کی قبر پر جانے سے سکون ملے گا، کوتاہیاں معاف ہوں گی ۔ حضرت ابو محمدؒ نے فرمایا کہ اس کا بیٹا ہر جمعرات اور جمعہ کو اپنی ماں کی قبر پر جاتا تھا اور قرآن پاک کی آیات پڑھ کر اپنی ماں اور دوسروں کی مائوں کے حق میں دعا کرتا ۔ ایک روز اس کی ماں خواب میں نظر آئی۔ بیٹا پوچھتا ہے ماں جی کیا حال ہے آپ کیسی ہیں؟۔
    ماں نے کہا : بیٹا اللہ تعالیٰ نے بڑا آرام دے رکھا ہے۔ تم جمعہ اور جمعرات کو آتے ہو اور قرآن پاک پڑھتے ہو،یہ عمل جاری رکھنا۔ ہمیں بہت سکون ملتا ہے جب تم آتے ہو ،تمام مردوں کی ارواح میرے پاس جمع ہوجاتی ہیں اور کہتی ہیں ،تیرا بیٹا آیا ہے، یہ سن کر مجھے بہت خوشی ہوتی ہے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں