1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ماں کی آواز ذہنی دباؤ اور بلڈ پریشر میں انسان کو سکون دیتی ہے۔ سائنسی تحقیق

'جنرل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏19 اکتوبر 2011۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماں کی آواز ذہنی دباؤ اور بلڈ پریشر میں انسان کو سکون دیتی ہے۔ سائنسی تحقیق

    جزاک اللہ۔
    سائنس آہستہ آہستہ روحانیت کی گتھیاں سلجھانے کی طرف گامزن ہے۔ میں تو کہتا ہوں ماں کو پکارنے سے بھی انسان کی طبیعت پر بہت اثر پڑتا ہے۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماں کی آواز ذہنی دباؤ اور بلڈ پریشر میں انسان کو سکون دیتی ہے۔ سائنسی تحقیق

    مانوا‫‫ں ٹھنڈیاں چھاواں
     
  4. rohaani_babaa
    آف لائن

    rohaani_babaa ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2010
    پیغامات:
    197
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماں کی آواز ذہنی دباؤ اور بلڈ پریشر میں انسان کو سکون دیتی ہے۔ سائنسی تحقیق

    ملک جی وہ جو 70ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟؟؟؟؟
    اسی لیئے کہا گیا ہے کہ الا بذکر اللہ تطمئن قلوب۔ بے شک اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو قرار ملتا ہے۔
     
  5. محمدساجدنوری
    آف لائن

    محمدساجدنوری ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    43
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماں کی آواز ذہنی دباؤ اور بلڈ پریشر میں انسان کو سکون دیتی ہے۔ سائنسی تحقیق

    رسالت مآب صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:خلاصۃ عرض ہے:
    اگر میں نمازادا کررہا ہوتا،اور میں نے سورۃ فاتحہ بھی پڑھی لی ہوتی اور میری والدہ مکرمہ مخدومہء کائنات رضی اللہ عنھا،مجھے آواز دے کر پکارتی تو میں نماز چھوڑ کراپنی والدہ ماجدہ کی طرف چلا جاتا۔
     
  6. محمدساجدنوری
    آف لائن

    محمدساجدنوری ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    43
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماں کی آواز ذہنی دباؤ اور بلڈ پریشر میں انسان کو سکون دیتی ہے۔ سائنسی تحقیق

    جس کے قدموں تلے سکون جنت ہو،اس کی آواز سے تسکین جاں نہ ہو تو کیا ہو؟
    سبحان اللہ !
     
  7. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماں کی آواز ذہنی دباؤ اور بلڈ پریشر میں انسان کو سکون دیتی ہے۔ سائنسی تحقیق

    سبحان اللہ کیا بات پے۔۔۔۔ما‫‫ں تو عظیم ہے
     
  8. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماں کی آواز ذہنی دباؤ اور بلڈ پریشر میں انسان کو سکون دیتی ہے۔ سائنسی تحقیق

    ٹھیک یو۔۔
    میری امی سب سے اچھی امی ہیں۔۔ :(
     
  9. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماں کی آواز ذہنی دباؤ اور بلڈ پریشر میں انسان کو سکون دیتی ہے۔ سائنسی تحقیق

    [blink]ماں[/blink] ورگا گھن چھانواں بُوٹا کِدھرے نظر نہ آئے
    لے کے جِس توں چھاں اُدھاری [blink]ربّ[/blink] نے سورگ بنائے​
     
  10. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماں کی آواز ذہنی دباؤ اور بلڈ پریشر میں انسان کو سکون دیتی ہے۔ سائنسی تحقیق

    بالکل درست ہے۔۔۔یہاں تک کہ ماں کے دنیا سے چلے جانے کے بعد بھی ان کی تصویر دیکھ کر اور ان سے یکطرفہ طور پر بات کر کے بہت سکون ملتا ہے۔ماں تجھے سلام
     
  11. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماں کی آواز ذہنی دباؤ اور بلڈ پریشر میں انسان کو سکون دیتی ہے۔ سائنسی تحقیق

    کیا خوب لکھا نعیم بھائی۔
    ۔
    اسی سے یہ شعر یاد آیا۔

    یا رب میری ماں کو لازوال رکھنا،
    میں رہوں یا نہ رہوں میری ماں کا خیال رکھنا،
    میری خوشیاں بھی لے لے، میری سانسیں بھی لے لے،
    میری ماں کے گرد خوشیوں کا جال رکھنا۔
    آمین۔
    اللہ ہم سب پر ماں باپ کا سایہ قائم رکھے اور ہمیں انکی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
    آمینِ۔ ثم آمین۔
     
اس صفحے کو مشتہر کریں