1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ماکستان بمقابلہ سری لنکا دوسرا ٹیسٹ

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از فیصل شیخ, ‏12 جولائی 2009۔

  1. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    پہلے دن سری لنکا چھا گیا
    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان اتوار کو شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن سری لنکن بولرز نے پاکستان کی بیٹنگ لائن کو تباہ کر دیا ہے اور صرف نوے کے سکور پر پاکستان کی پوری ٹیم آؤٹ ہو چکی ہے۔

    سری لنکا کی ٹیم عمدہ بیٹنگ کر رہی ہے اور صرف دو وکٹوں کے نقصان پرایک سو تینتیس رنز سکور کر لیے ہیں۔ پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو پچاس رنز سے شکست دے دی تھی۔


    Pakistan won the toss and decided to bat
    Pakistan 1st Innings
    90 all out (36.0 overs)
    Sri Lanka 1st Innings
    164 for 3 (48.0 overs)​
     
  2. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  3. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  4. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  5. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    کھیل می‫‫ں ہار اور جیت اور اچھا اور برا کھیلنا تو چلتا ہی رہتا ہے
     
  6. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Pakistan 90 & 178/1 (53.0 ov)

    Sri Lanka 240

    Pakistan lead by 28 runs with 9 wickets remaining​
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری، فوادعالم سینئر بیٹسمینوں کیلئے مثال بن گئے، پاکستان 178 پر ایک آؤٹ ۔ دوسرے ٹیسٹ میں‌پاکستان دباؤ سے نکل آیا ۔



    کولمبو(جنگ نیوز) نوجوان فواد عالم کی ٹیسٹ ڈیبیو پر فائٹنگ سنچری نے پاکستانی ٹیم کے بیٹنگ کے بحران کو کم کرنے کی کوشش کی ہے، اوپنر کی حیثیت سے ان کی اننگز سینئر بیٹسمینوں کے لئے مثال بن گئی ہے۔ فواد عالم اپنے کیر یئر میں پہلی بار اوپننگ کررہے تھے۔ وہ پہلے پاکستانی ہیں جس نے بیرون ملک ڈیبیو پر یہ کارنامہ انجام دیا ہے۔ ان کی کاوش کی بدولت گرین کیپس کوسری لنکا پر28 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ۔ فواد عالم کی ناقابل شکست پراعتماد اننگ اور صبح کے سیشن میں بولروں کی زبردست کارکردگی کے باعث پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں شاندار فائٹ بیک کیا۔ پی سارا اسٹیڈیم میں پیر کو دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن سری لنکا کی ٹیم پہلی اننگز میں240 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ کھیل ختم ہونے پر پاکستان نے دوسری اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر178رنز بنائے تھے۔ بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے فواد عالم 102رنز پر ناقابل شکست ہیں۔ انہوں نے ایک چھکا اور چھ چوکے مارے اور 153گیندوں کا سامنا کیا۔ 23سالہ فواد نے 92 رنز پرہراتھ کو چھکا مارکر اسکور کو98 رنز پر پہنچا دیا پھردو رنز لے کر اپنے پہلے ٹیسٹ کو یادگار بنا دیا۔ فواد نے خرم منظور کے ہمراہ پہلی وکٹ پر85 رنز کا اضافہ کیا۔ خرم منظور نے38 رنز اسکور کئے۔ یونس خان تین چوکوں کی مدد سے35 رنز پر کھیل رہے ہیں۔ فواد عالم اور یونس خان نے دوسرے وکٹ کی شراکت میں93 رنز بنالئے ہیں۔ سری لنکا کے کپتان سنگاکارا نے اپنے سیم اور اسپین بولروں کو وقفے وقفے سے استعمال کیا لیکن فواد عالم اور یونس خان کی بیٹنگ نے تمام بولروں کو ناکام بنا دیا۔ دوسرے دن پاکستان کے کپتان نے جو کہا وہ کر دکھایا۔ سری لنکا نے164رنز تین وکٹ سے اننگز شروع کی لیکن عمر گل اور سعید اجمل نے اننگ کا صفایا کردیا ۔ پہلے گھنٹے میں سمارا ویرا21 رنز بنا کر محمد عامر کی براہ راست تھرو پر رن آؤٹ ہوئے۔ جبکہ عمر گل ریورس سوئنگ کے ذریعے سنگا کارا کو بولڈ کرتے ہوئے پاکستا ن کو میچ میں واپس لے آئے۔ انہوں نے 87 رنز بنائے۔ دونوں وکٹ پہلے گھنٹے میں24 رنز پر گر گئے۔ سعید اجمل نے دلشان کو کاٹ بی ہائینڈ کرایا ۔ ٹیلی وژن ری پلے کے مطابق امپائر کا فیصلہ متنازع تھا۔ عمر گل نے دو مسلسل گیندوں پر کولا سیکرا اور ہیراتھ کو پویلین لوٹا کر ہوم سائیڈ کو دھچکا پہنچایا ۔ لنچ کے بعد توشارا کو عبدالرؤف نے ایل بی ڈبلیو کیا۔ میتھیوز سب سے آخر میں سعید اجمل کا شکار بنے۔عمر گل نے18اوورز میں43 اور سعید اجمل نے87 رنز دے کر چار، چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

    بشکریہ ۔ جنگ سپورٹس
     
  8. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    سو کہ سکتے ہیں‌کہ گڈ شاٹ اور اچھی کم بیک ہے
     
  9. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    میچ کی تصویری جھلکیاں
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  10. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    میچ کی تصویری جھلکیاں
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  11. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  12. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2

    Pakistan 90 & 320

    Sri Lanka 240 & 41/0 (6.0 ov)

    Sri Lanka require another 130 runs with 10 wickets remaining

    Tea - Day 3
     
  13. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Sri Lanka beat Pakistan by 7 wickets


    Test Match Series: Sri Lanka v Pakistan
    12-07-2009 at Colombo (PSS), Day 3 of 5


    Pakistan 1st Innings
    90 all out (36.0 overs)

    Pakistan 2nd Innings
    320 all out (96.4 overs)
    Sri Lanka 1st Innings
    240 all out (80.0 overs)

    Sri Lanka 2nd Innings
    171 for 3 (31.5 overs)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں