1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مانوس اجنبی کی پسند

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از مانوس اجنبی, ‏12 ستمبر 2008۔

  1. مانوس اجنبی
    آف لائن

    مانوس اجنبی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2008
    پیغامات:
    117
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    [glow=red:1kdxuj55]
    بہنو بھائیو آپ سب کو مانوس اجنبی کا سلام۔۔۔۔السلام علیکم
    یہاں میں ایک نئی لڑی شروع کر رہا ہوں جس میں آپ سب کو میری پسندیدہ شاعری پڑھنےکو ملے گی۔ ساتھ میں شاعر کا نام بھی ارسال کروں گا تاکہ آپ سب کی معلومات میں اضافہ ہو

    شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    [/glow:1kdxuj55]
     
  2. مانوس اجنبی
    آف لائن

    مانوس اجنبی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2008
    پیغامات:
    117
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: میری پسند!!!

    [glow=red:pai1g4ow]
    میری راتیں تیری یادوں سے سجی رہتی ہیں
    میری سانسیں تیری خوشبو میں بسی رہتی ہیں
    میری آنکھوں میں تیرا سپنا سجا رہتا ہے
    ہاں میرے دل میں تیرا عکس بسا رہتا ہے
    اس طرح میرے دل کے بہت پاس ہو تم
    جس طرح پاس ہی شہ رگ کے خدا رہتا ہے
    تم کو معلوم بھی شاید یہ کبھی ہو کہ نہ ہو
    میرے آنگن میںلگے پھول گواہی دیں گے
    میں نے عرصے سے کسی پھول کو دیکھا بھی نہیں
    تجھ کو سوچا ہے تو پھر تجھ کو ہی سوچا ہے فقط
    تیرے سوا کسی اور کو سوچا بھی نہیں
    تم کو معلو م بھی شاید یہ کبھی ہو کہ نہ ہو

    شاعر:امجد اسلام امجد​
    [/glow:pai1g4ow]
     
  3. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: میری پسند!!!

    بھائی جان آپ کی پسند کا آغاز بہت اچھا ہے۔
    مزید لکھتے رہیے گا۔
    :dilphool:
     
  4. مانوس اجنبی
    آف لائن

    مانوس اجنبی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2008
    پیغامات:
    117
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: میری پسند!!!

    آپ کا بہت شکریہ :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں