1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مالک کون و مکاں جانِ مسیحا کے قریب ۔۔ عبدالحلیم گونڈوی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏3 مارچ 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مالک کون و مکاں جانِ مسیحا کے قریب
    کاش پہونچوں میں کبھی شاہ مدینہ کے قریب

    خوف ہوگا نہ انہیں حشر میں رسوائی کا
    موت آجائے جنہیں کعبے کے کعبہ کے قریب

    وہ جسے چاہیں عطا کر دیں وہی مالک ہیں
    اسلئے خلد اتاری گئ خضریٰ کے قریب"

    اسوۂ سید عالم وہ رکھیں پیش نظر
    جن کی چاہت ہے رہیں خلد میں آقا کے قریب

    سر خرو کر دیا خالق نے انہیں عالم میں
    جو بھی الفت سے گئے والئ طیبہ کے قریب

    بہر حسنین و علی اتنا کرم ہو جائے
    خلد میں ماں ہو مری فاطمہ زہرا کے قریب

    کاش مل جائے حلیم اذن حضوری مجھ کو
    میں بھی کچھ روز گزاروں درِ والا کے قریب
    -----
    عبدالحلیم گونڈوی​
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مالک کون و مکاں جانِ مسیحا کے قریب
    کاش پہونچوں میں کبھی شاہ مدینہ کے قریب
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    خوف ہوگا نہ انہیں حشر میں رسوائی کا
    موت آجائے جنہیں کعبے کے کعبہ کے قریب

     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اسوۂ سید عالم وہ رکھیں پیش نظر
    جن کی چاہت ہے رہیں خلد میں آقا کے قریب

     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    سر خرو کر دیا خالق نے انہیں عالم میں
    جو بھی الفت سے گئے والئ طیبہ کے قریب

     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بہر حسنین و علی اتنا کرم ہو جائے
    خلد میں ماں ہو مری فاطمہ زہرا کے قریب

     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کاش مل جائے حلیم اذن حضوری مجھ کو
    میں بھی کچھ روز گزاروں درِ والا کے قریب

     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں