1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مالٹ پائی

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏16 نومبر 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    مالٹ پائی
    اجزاء:مالٹڈ یا پلین بسکٹس کرشڈ ایک پیکٹ،اَن سالٹڈ بٹر 110 گرام، (فلنگ کے لیے) کاسٹر شوگر110گرام،انڈے کی زردی چار عدد،کٹی ڈار ک چاکلیٹ200گرام،ہول ملک 500لیٹر،چاکلیٹ بالزڈیکوریٹ کرنے کے لیے
    ترکیب:مالٹڈ یا پلین کشڈ بسکٹس کو مکھن کے ساتھ مکس کر کے گریس کیے ہوئے ٹن کی بیس اور کناروں میں لگا کر تیار کریں اور ٹھنڈا کر کے رکھ دیں۔ اب ایک پین میں انڈے کی زردی اور دودھ ڈال کر پکائیں کہ مکسچر گاڑھا ہو جائے۔اب اس میں چاکلیٹ شامل کریں،پھر اس مکسچر کو ٹن پر تیار بیس کے اوپر ڈالیں اور رات بھر ٹھنڈا کر کے کریم سے گارنش کر لیں اور چاکلیٹ بالز سے ڈیکوریٹ کر کے سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں