1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ماشاء اللہ عزوجل

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از مینار پاکستان, ‏19 اپریل 2007۔

  1. مینار پاکستان
    آف لائن

    مینار پاکستان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2006
    پیغامات:
    62
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ماشاء اللہ عزوجل آپ لوگوں کی ویب سائٹ دیکھ کر دل خوش ہو گیا یوں تو مجھے آپ کا ممبر بنے سال ہونے والا ہے مگر دوبارہ کبھی ادھر آنے کا اتفاق ہی نہیں ہوا آج گوگل کی مدد سے سرچ کرتے ہوئے آپ کا لنک ملا اور دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی کہ میرا نام پہلے سے رجسٹر ہے بلکہ پاسورڈ بھی وہی ہے اب میں انشاء اللہ عزوجل گاہے گاہے ہماری اردو کا چکر لگاتا رہوں گا۔

    اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ اردو کی ترویج کے حوالے سے آپ کے حوصلے مزید بلند کرے آپ کے اسلام سیکشن میں کافی معلوماتی مضامین ملے اور میری آپ سے گزارش ہے کہ آپ اپنے اسلام سیکشن کو مزید ترقی دیں تاکہ آپ کی ویب سائٹ دین مبین کی سربلندی کا باعث بنے۔ آمین
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مدنی بھائی ۔ ہماری اردو پر دل کی گہرائیوں پر خوش آمدید

    اگر آپ ایک سال سے ہماری اردو کے ممبر ہیں تو پھر پرایوں کی طرح مہمان خانے میں کیوں بیٹھے ہیں۔
    اندر تشریف لائیں اور ہماری اردو کی رونقوں میں‌اضافہ فرمائیں۔ شکریہ :)
     
  3. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ماشاء اللہ مدنی بھائی ہماری اردو پر تشریف لائے، آپ کی تشریف آوری ہمارے لئے باعث مسرت ہے۔ ہم امید کرتے ہیں مدنی بھائی اردو کے فروغ میں بھر پور حصہ لیں گے، اور اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ حصہ ہماری اردو کو عنایت کریں گے چھٹی نہیں کریں گے۔
     
  4. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    خوش آمدید جی


    باقولِ نعیم بھائی اتنے پرانے ہو کر مہمان خانہ میں کیوں بیٹھے ہیں‌

    اندر تشریف لائیں


    اللہ حافظ
     
  5. مینار پاکستان
    آف لائن

    مینار پاکستان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2006
    پیغامات:
    62
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اتنے گرم جوش استقبال پر میں آپ سب کا شکرگزار ہوں اللہ عزوجل آپ کو خوش رکھے

    مجھے یہاں منہاج القرآن والے کچھ دوست نظر آئے ہیں اس لئے میرا جی چاہ رہا ہے کہ اگر آپ دوستوں کی اجازت ہو تو طاہرالقادری صاحب کے حوالے سے ایک بحث چھیڑوں

    مسلک اعلی حضرت کی خدمت میں مصروف ایک مذہبی فورم پر طاہرالقادری صاحب کے بارے میں متنازعہ باتیں پڑھنے کو ملیں مگر وہاں کے منتظمین اپنی بات ہی گالی سے شروع کرتے ہیں اس لئے وہاں سنجیدہ بات کرنا دشوار ہے، اگر یہاں کے منتظمین نے طاہرالقادری صاحب کے بارے میں بات کرنے پر کوئی پابندی نہیں لگا رکھی تو براہ مہربانی مجھے آگاہ کریں تاکہ میں بات شروع کر سکوں،

    اللہ عزوجل سے ملتمس ہوں کہ وہ ہمیں حق بات کرنے اور سمجھنے کی توفیق سے نوازے، آمین
     
  6. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    محترم مدنی بھائی ادھر بہت باذوق لوگ رہتے ہیں اور دوسرے کا مؤقف بڑے ٹھنڈے دل سے سنتے ہیں اور دلائل کے ساتھ بات کرتے ہیں، گالی گلوچ ادھر نہیں ہوتی کیونکہ یہ غیر شرعی طریقہ ہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب کے حوالے سے ہو یا کسی اور کے حوالے سے میرے خیال میں کسی پر کوئی پابندی نہیں (بہتر تو ایڈمن صاحب ہی بتا سکتے ہیں)۔

    میں تو ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب کی تحریریں ڈالتا رہتا ہوں، مجھے تو کبھی کسی نے نہیں روکا۔ امید ہے آپ بھی حقیقت پسند ہو کر اپنا پوائنٹ پیش کریں گے۔ تاکہ سنجیدہ نتیجہ خیز گفتگو ہو سکے۔
     
  7. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    مدنی بھائی کو ہماری اردو میں باضابطہ تشریف آوری پر ڈھیروں خوش آمدید۔

    ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں کہ کسی دوسرے فورم پر کوئی کس کو گالیاں دیتا ہے یا فساد پیدا کرتا ہے، ہم صرف ہماری اردو کے ذمہ دار ہیں۔

    الحمدللہ ہماری اردو میں ہر ذہن کے لوگ موجود ہیں اور یہاں گاہے گاہے اختلافی موضوعات پر بھی گفتگو چلتی رہتی ہے۔ سلجھے ہوئے انداز میں کسی کے بارے میں جیسی بھی بات کی جائے اسے کوئی روک نہیں ہے۔

    بس اتنا یاد رکھیں کہ اختلاف برائے اختلاف کرتے ہوئے ذاتیات پر اتر آنا نہیں چلے گا، باقی آپ اصولی اختلاف اللہ اور اس کے رسول کے بعد کسی بھی شخصیت کے بارے میں کر سکتے ہیں۔ ہماری اردو چوپال کسی فرقے کی ویب سائٹ نہیں ہے اس میں ہر مسلک کے لوگ حصہ لے سکتے ہیں۔
     
  8. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم صاحب کے حکم پر محترم مدنی بھائی کو سواری سمیت مہمان خانہ سے آگے منتقل کر دیا گیا ہے۔ :wink:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حماد بھائی ۔ آپ کی محبت کا بہت شکریہ ۔ حکم تو اللہ تعالی اور اسکے حبیب :saw: کا ہی چلتا ہے۔

    مدنی بھائی کا نام ہی اتنا پیارا ہے کہ آقائے دوجہان :saw: کے حسین و جمیل شہرِ اقدس مدینہ طیبہ کی یاد آجاتی ہے۔ اس لیے بے اختیار دل چاہا کہ انہیں خوش آمدید کہہ کر ان کے خیالات سے مستفیض ہونا چاہیئے۔ :)
     
  10. مینار پاکستان
    آف لائن

    مینار پاکستان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2006
    پیغامات:
    62
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    حماد بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ الحمدللہ عزوجل میری یہ عادت نہیں ہے کہ کسی کو طعن و تشنیع کروں میری خواہش ہے کہ طاہرالقادری صاحب سمیت علمائے اہلسنت ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو جائیں آپس کے چھوٹے موٹے اختلافات بھلا کر مسلک اعلی حضرت :ra: کی ترویج کے لئے کام کریں اور گستاخئ رسول :saw: کے فتنے کا سر کچلنے میں ایک دوسرے کے دست و بازو بنیں، اللہ ہم سب کو حق بات سمجھنے کی توفیق سے نوازے، آمین
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ! واقعی آپ کے خیالات بھی مدنی ہیں۔
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    مدنی بھائی! “ہماری اردو“ پر با ضابطہ تشریف آوری پر ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ آپ کے چکروں کا انتظار رہے گا۔ :)

    یہ ایک مکمل غیر جانبدار فورم ہے، یہاں آپ کُھل کر ہر بات سارے دوستوں سے شئیر کر سکتے ہیں، لیکن کسی کی ذات کو نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ یہ کسی مسلک کا فورم نہیں، اور نہ ہی ہم چاہیں گے کہ اسے کوئی بھی ایسا رنگ دیا جائے۔ یہاں ہر طرح کے لوگ موجود ہیں۔ اور سب اچھے دوستوں کی طرح اخلاق کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنے خیالات ایک دوسرے سے شیئر کرتے ہیں۔

    امید کرتا ہوں آپ کی آمد “ہماری اردو“ پر ایک اچھا اضافہ ثابت ہو گی۔
     
  13. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    جبار جی یہ آپ نے دوسروں کو چکر کب سے دینے شروع کئے ہیں؟
     
  14. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    ع س ق بھائی کدھر رہ گئے آپ
    کبھی کبھار تشریف لاتے رہا کریں
     
  15. روز
    آف لائن

    روز ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2007
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہاں لوگ دوبارہ تشریف کیوں نہیں لاتے ۔
     
  16. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    شاید آپ کے ڈر سے

    شاید آپ کے ڈر سے :zuban:
     
  17. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    روز ۔ آپ خود بھی تو ایک طویل عرصہ کہ بعد دکھائی دے رہی ہو۔ ورنہ یہاں بہت سے لوگ ایسے ہیں جو ہمیشہ آتے ہیں اور اس فورم کی رونقیں بڑھاتے رہتے ہیں۔

    آپ بھی آتی رہا کرو۔ مزہ آئے گا۔
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نور ۔ یہ رونقوں والا جملہ آپ نے میرے متعلق کہا ہے نا؟
    اوئے مجھے شرم آ رہی ہے۔ :86:

    ویسے روز جی۔ آپ روز آیا کریں۔ ہم یہاں روز ہوتے ہیں ، بلکہ شب و روز ہوتے ہیں۔
    روزانہ آنے سے روز روز آنے کی عادت ہوجائےگی پھر روز یہاں ہر روز آیا کرے گی۔ :a172:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں