1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مائیکرو سافٹ ورڈ میں انڈکس اینڈ ٹیبلز کا استعمال سیکھیں۔

'تکنیکی و تعلیمی ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از علی یوسفزئی, ‏31 مئی 2013۔

  1. علی یوسفزئی
    آف لائن

    علی یوسفزئی ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مئی 2013
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    33
    ملک کا جھنڈا:
    :salam: دوستوں آج میں آپ لوگوں کے ساتھ میری ایک ویڈیو شئیر کر رہا ہوں۔ اس ویڈیو سے آپ دوست باآسانی انڈکس اینڈ ٹیبلز کے کمانڈ کو سیکھ سکتے ہیں۔ جیسا کہ آپ لوگوں کو پتہ ہے کہ یوٹیوب پاکستان میں پہلے سے بلاک ہے۔ اس لئے میں نے اس ویڈیو کو میٹاکیفے کے سرور پر اَپ لوڈ کر دیا ہے۔اس ویڈیو کو ملاحظہ کریں ۔
    آپ دوستوں کی آرا کا انتظار رہے گا۔

     
    ملک بلال، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    علی یوسفزئی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ علی یوسفزئی بھائی اچھی کاوش ہے، ویسے اس میں سکرین ریکارڈنگ کا کونسا سافٹ ویئر استعمال کیا ہے؟ میں شاید اس سے واقف نہیں ہوں، یا شاید آپ نے کسی کا تھیم تبدیل کیا ہو
     
  4. علی یوسفزئی
    آف لائن

    علی یوسفزئی ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مئی 2013
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    33
    ملک کا جھنڈا:
    سکرین ریکارڈنگ کے لئے میں Camtasia Studio کو استعمال کرتا ہوں۔ اور باقی رہا سوال تھیم کا۔ تو میں تو ونڈوز 7 استعمال کرتا ہوں تھیم وغیرہ کو میں نے تبدیل نہیں کیا ہے۔
     
  5. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    میں سافٹ وئیر کی تھیم کی بات کررہا تھا
    ونڈوز کا تو مجھے بھی اندازہ ہوگیا تھا
    اور آفس بھی 2003 ہے
     
    علی یوسفزئی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. علی یوسفزئی
    آف لائن

    علی یوسفزئی ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مئی 2013
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    33
    ملک کا جھنڈا:
    جی جناب آپ کا اندازہ ٪100 درست ہے۔
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    مزید انتظار رہے گا، ان شاءاللہ
     
    علی یوسفزئی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں