1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لی نا نے فرنچ اوپن جیت لیا

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از محبوب خان, ‏7 جون 2011۔

  1. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے فائنل میں چین کی لی نا نے دفاعی چیمپئن فرینسیکا کو سٹریٹ سیٹ سے ہرا کی ایک نئی تایخ رقم کی ہے۔وہ پہلی چینی خاتون ہیں جنہوں نے کوئی گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ جیتا ہے۔
    انتیس سالہ لی نا کی اس وقت ٹینس کی عالمی رینکنگ میں ساتویں پوزیشن ہے جب کہ فرینسیکا کی اس وقت عالمی رینکنگ میں پانچویں پوزیشن ہے۔
    فرنچ اوپن کے خواتین کے سنگل فائنل میں لی نا نے فرینسیکا کو چھ - چار، سات_چھ، سات- صفر سے شکست دی ہے۔لی نا نے سیمی فائنل میں روس کی ٹینس سٹار ماریا شاراپوا کو شکست دی تھی۔اس سے پہلے دونوں کھلاڑیوں کے درمیان چار میچ ہو چکے تھے۔ ان میں سے دونوں نے دو دو میچ جیتے تھے۔
    اٹلی کی فرینسیکا کی گزشتہ سال رولنڈ گیروس ٹائٹل جیتنے کی وجہ سے اس ٹورنامنٹ میں کئی لوگوں کی نظر میں فیورٹ تھیں۔

    بشکریہ بی بی سی اردو
     
  2. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لی نا نے فرنچ اوپن جیت لیا

    واہ اس نے ایشیا اور چین کے لیے پہلی بار گرینڈ سلام جیت کر واقعی تاریخ میں نام لکھوا لیا ہے۔ اللہ کرے اعصام الحق بھی ایسا کرنے میں کامیاب ہو۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں