1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لیگ سپنرشاداب خان نے نئی ڈلیوری پرکام شروع کردیا

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏25 اگست 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    لیگ سپنرشاداب خان نے نئی ڈلیوری پرکام شروع کردیا
    [​IMG]
    مصباح الحق ہیڈ کوچ بن گئے تو تمام کھلاڑیوں کو کافی سیکھنے کو ملے گا:میڈیا سے گفتگو
    لاہور (سپورٹس رپورٹر)قومی لیگ سپنر شاداب خان نے انٹر نیشنل کرکٹ میں وکٹوں کے ڈھیر لگانے کیلئے نئی ڈلیوری پر کام شروع کر دیا۔ گزشتہ روز قذافی سٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اُن کی بھی کوشش ہو گی کہ نئی ڈلیوری کو وہ جلد متعارف کرائیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ فٹنس کیمپس تمام کھلاڑیوں کیلئے کافی فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں اور ایک دوسرے سے سیکھنے کا بھی موقع ملتا ہے ۔ ایک سوال پرانہوں نے کہا کہ مصباح الحق سے بہت کچھ سیکھا اور اگر وہ ہیڈ کوچ بن گئے تو تمام کھلاڑیوں کو کافی سیکھنے کو ملے گا۔ شاداب خان کا کہنا تھا کہ وہ بالکل فٹ ہیں اور انہیں انجری سے نجات مل گئی ہے۔ اُن کی کوشش ہے کہ وہ اچھے آل راؤنڈر بن جائیں اور قومی ٹیم کو جس جگہ بھی اُن کی ضرورت ہو ،وہاں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں