1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لیور مصالحہ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏16 نومبر 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    لیور مصالحہ
    اجزاء:مرغی کی کلیجی1/2کلو،کٹے شیلوٹس ایک کپ،بڑا ٹماٹر ایک عدد،ہری مرچ دو عدد،سرکہ ایک کھانے کا چمچ،ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ، ہلدی پائوڈر1/2چائے کا چمچ،پسی کالی مرچ دو چائے کے چمچ،تھِک کوکو نٹ ملک1/2کپ،نمک حسب ذائقہ،تیل ایک کھانے کا چمچ،کڑی پتے چند عدد، ہرا دھنیا(پتے)چند عدد
    ترکیب:مرغی کی کلیجی کو کیوبز میں کاٹ کر اس پر سرکہ اور ہلدی لگا کر بیس منٹ رکھ دیں۔گرم تیل میں پیاز گولڈن کریں۔اب اس میں کڑی پتے، ادرک لہسن کا پیسٹ اور ہری مرچ ڈال کر1/2کپ پانی اور نمک ڈال کر پکائیں۔اس کے بعد ڈھک کر پکائیں،پھر اس میں ٹماٹر اور کوکو نٹ ملک ڈال کر دھنیے سے گارنش کر کے سرو کریں۔

     

اس صفحے کو مشتہر کریں