1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لیبنیز سوئٹ ڈش

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏26 اگست 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    لیبنیز سوئٹ ڈش



    اجزاء:چاول کا آٹا40گرام،نمک ایک چٹکی،دودھ 700ملی لیٹر، پسی چینی55گرام،پسے بادام 85 گرام،عرق گلاب ایک کھانے کا چمچ



    ترکیب:ایک پیالے میں چاول کا آٹا اور نمک ملا کر درمیان میں جگہ بنائیں اور60ملی لیٹر دودھ ڈال کر اچھی طرح ملاکر ایک طرف رکھ دیں۔اب پین میں بقیہ دودھ ابالیں اور پسی چینی شامل کر دیں۔چینی حل ہو جائے تو پھر دودھ میں چاول کے آٹے والا آمیزہ تھوڑا تھوڑا کر کے شامل کر دیں۔اب آنچ ہلکی کر کے چمچہ مسلسل چلاتے رہیں۔جب آمیزہ تھوڑا گاڑھا ہو جائے تو پسے بادام ڈال کر ایک منٹ ہلائیں۔آخر میں عرق گلاب شامل کریں۔لیبنیز سوئٹ ڈش تیار ہے،سرو کرنے سے پہلے دو گھنٹے فریج مین ٹھنڈی ہونے کے لیے رکھ دیں ،پھرنوش فرمائیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں