1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لہسن کی چٹنی اور ہاضمہ

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از UrduLover, ‏13 مئی 2015۔

  1. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    لہسن کی چٹنی اور ہاضمہ
    [​IMG]
    جس كا ہاضمہ خراب ہو وہ لہسن کی چٹنی بنا کر کھائے تو معدہ ٹھیک ہو جاتا ہے .​
     
    دُعا اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ۔
    خوش رہیے۔
     
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا ذرا طریقہ بھی لکھ دیں انکل جی۔۔کیونکہ خود سے اگر کچھ بنایا تو کچھ اور ہی نہ بن جائے۔۔شکریہ
     
  4. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    اجزاء:
    لہسن 5 جوئے (اپنی چوائس پر کم یا زیادہ کرسکتے ہیں۔ لیکن زیادہ کرنے سے پیاس زیادہ لگے گی )
    ہری مرچ اگر زیادہ تیز نہ ہوں تو 5 اور اگر زیادہ تیز ہیں تو تین عدد
    سرکہ ایک کھانے کا بڑا چمچہ
    کالی مرچ پاوڈر حسب ذائقہ
    نمک حسب ذائقہ۔
    ترکیب:
    لہسن اور نمک کو اچھی طرح پیس لیں اتنا کہ پیسٹ بن جائے۔ پھر ہری مارچ اور کالی مرچ ڈال کر پھر خوب پیسیں۔ آخر میں سرکہ ڈالکر مکس کریں۔ لیجئے مزیدار چٹنی تیار۔

    نوٹ: اگر چٹنی زیادہ تیز معلوم ہو یا زیادہ تیز نہ کھا سکتے ہوں تو تھوڑا پانی ڈال کر چٹنی کے اثر کو کم کرسکتے ہیں۔
    اسے آپ فرائیڈ چکن، فرائیز اور سالن کے ساتھ بھی کھا سکتے ہیں۔ اور صرف روٹی کے ساتھ بھی کھاسکتے ہیں۔
     
    سین اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں