1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لک فارورڈ کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏25 مارچ 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم لک فارورڈ صاحب

    ہماری اردو میں دلی خوش آمدید۔ :222:

    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ ہم سب کو آپکے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔​


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :a191:
    بھائی صاحب توجہ دینے کے لئے شکریہ
    نام : عثمان حیدر اور والدین نے رکھا ھے
    عمر :بیس سال تین ماہ اوردس دن
    ملک پاکستان اور شھر عارف والا اور شروع سے ہی یہی ہوں
    تعلیم: آئی سی ایس کیا ھوا ھے ابھی بی سی ایس میں ایڈمشن لیا ہے لیکن کالج داخل نہی ہوا :hasna:
    مشاغل: چیٹ وغیرہ خاص کر اردو میں اور کتابیں پڑھنا
    پیشہ: ابھی آپ کو نہی بتانا کہیں آپ انکم ٹیکس والے ہی نا نکلیں :soch:
    مستقل کے عزائیم:ابھی تو فی الحال کاروبار بھی کر رہا ہوں لیکن آگے قسمت جہاں لے چلے :car:
    اب آپ بھائی لوگوں کے بارے میں بھی یہی سب کچھ جاننا چاہوں گا اگر بتانا منساب سمجھیں تو :a172:
     
  3. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم لک فارورڈ !
    آپ کا تعارف جان کر بہت خوشی ہوئی ۔ اللہ تعالی آپ کو اپنے عزائم میں کامیاب کرے۔ آمین
    اگر آپ کو پرانے اور سنئیر صارفین کا تعارف چاہیے تو اسی چوپال کی پرانی لڑیوں میں جا کر ڈھونڈیں ۔ آپ کو مطلوبہ تعارفات مل جائیں گے۔ انشاءاللہ
     
  4. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :a191:
    وعلیکم اسلام زاہرا جی
    امید کرتا ہوں خیریت سے ہی ہوں گیں اور مشورہ دینے کے لئے بہت بہت شکریہ لیکن اگر ویسے ہی آپ لوگ تعارف میل کر دیں تو مہربانی ہوگی
    http://www.urdulink.com
    اردولنک ڈاٹ کام اردو زبان کی ترقی اور فروغ کے لئے کوشاں
    [​IMG]
     
  5. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    لک فارورڈ
    آپکے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا۔
    امید ہے آپ سے اچھی گپ شپ رہے گی
     
  6. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :a191:
    شکریہ نورالعین جی امید کرتا ہوں آپ سے مل کر بھی خوشی ہی ہوگی
    http://www.urdulink.com
    ارولنک ڈاٹ کام اردو زبان کی ترقی اور فروغ کے لئے کوشاں
    [​IMG]
     
  7. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں