1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لک فارورڈ " مشاق " بن گئے ۔

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از عثمان حیدر, ‏4 جنوری 2009۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب بھائی آپ کی اس بات پر ہنسی سے برا حال ھو رہا ھے۔ مجھے لڑکی بنا دیا
    شکر کریں نعیم بھائی ابھی موجود نہیں ورنہ نیا سیاپا شروع
    :201: :201: :201: :201: :201:[/quote:4duq5j5m]
    ہماری اردو کی ایک پرانی صارفہ ہیں " بجو " ۔ ماشاءاللہ شادی شدہ ہیں۔
    مجیب بھائی نے انہیں‌ایک بار " بجو بھائی " بنا دیا تھا ۔
    اب وہ بچاری پریشان ہو گئیں کہ انکے میاں کا کیا بنے گا۔

    اس لیے مجیب بھائی ایسے کارنامے انجام دیتےرہتے ہیں :237:[/quote:4duq5j5m]
    پا نعیم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شرارتی۔۔۔آپ تو میراساتھ دیتے۔۔۔۔۔۔۔بھتیجی کہنے کا یہ مطلب تھا کہ یہ عثمان بھائی
    کی صاحب زادی ہیں جو ان کے اوتار میں نظرآرہی ہیں
    :pagal:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب منصور بھائی ۔ میں آپکے ساتھ ہوں ۔ انشاءاللہ :hands:


    لک فارورڈ بھائی کی تو دلجوئی کر رہا تھا میں :hpy:
     
  3. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    السلام علیکم لک فارورڈ صاحب ۔
    [glow=red:3eutvowl]مشاق کے درجے پر ترقی مبارک ہو[/glow:3eutvowl] :dilphool:
     
  4. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [glow=red:ckutldmv]شکریہ برادر بھائی[/glow:ckutldmv]
     
  5. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مجیب بھائی میری تو ابھی شادی ہی نہی ہوئی "صاحب زادی" کہاں سے آگئی :201:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب منصور بھائی ۔ ہمیشہ دووووووووووور کی کوڑی لاتے ہیں۔
    انہوں نے سوچا ہوگا جب عثمان (لک فارورڈ) بھائی کی شادی ہوگی تو انشاءاللہ صاحب زادے اور صاحب زادیاں بھی ہوں گی ۔ اس وقت ہوسکتا ہے مجیب بھائی کہیں مصروف ہوں ۔ تو چلو ابھی سے کم نبیڑ دیتے ہیں :237:
     
  7. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اتنی دور سے" کوڑی" لانے کی کیا ضرورت ھے اور ویسے تھوڑی میٹھی ہی ہو تو بہترہے :hpy:
    :hasna:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے آپ کی بات قابل غور ہے۔
    اتنی دور سے اگر لانی ہی تھی تو مجیب بھائی تھوڑی سی میٹھی لے آتے :yes:
     
  9. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    کوڑی شوڑی میں نہیں جانتا۔یہ لیں میٹھا کھائیں
    [​IMG]
    اور چلتابنیں۔اور ہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے ھارون بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور میری بھنا خوشی کے لیے کچھ حصہ رکھیے گا :khao:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب منصور بھائی ۔ میرے لیے نہیں لائے جلیبیاں :rona: :rona: :rona:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو شکریہ مجیب جی :flor: جلیب مجھے پسند ھے
     
  12. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مجیب بھائی ممی کہتی ہیں میٹھا کھانے سے دانت خراب ھوتے ہیں اس لئے میں نے نہیں کھانیں نعیم بھائی ساری آپ کھا لیں :yes:
     
  13. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی میں آپ کو کیسے بھول سکتاہوں۔یہ میں نے عثمان بھائی اور آپ کے لیے دی تھی
     
  14. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اور میں نے ساری نعیم بھائی کو دے دیں :hpy:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جتنی دیر میں آپ نے مجھے دینے کی بات کی
    خوشی جی اس سے پہلے ہی ساری " جلیب " چٹ کر چکی تھیں :rona:

    میرے لیے جلیبیاں پھر سے حلوائی کو آرڈر کریں۔
     
  16. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جتنی دیر میں آپ نے مجھے دینے کی بات کی
    خوشی جی اس سے پہلے ہی ساری " جلیب " چٹ کر چکی تھیں :rona:

    میرے لیے جلیبیاں پھر سے حلوائی کو آرڈر کریں۔[/quote:29xc3ybl]
    آپ نہیں سیر ہونے والے یہ لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خوب سیر ہوجائیں۔۔۔۔بڑی مٹھائی۔کھائیں
    [​IMG]
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ مجیب منصور بھائی ۔
    یہ جنس کس ملک میں "جلیبی " کہلاتی ہے ؟ :soch: :nose: :soch:
     
  18. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نعیم بھائی اس کا نام "جلیبی" خالص آپ کی فرمائیش کو مدنظر رکھتے ھوئے رکھا گیا ھے :201:
     
  19. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    آہ آہ آہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کھاؤ بچو کھاؤ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کھانے کے بعد پوچھے گا۔۔۔۔۔۔۔۔ :khudahafiz:
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ جلیبی خالص لک سے تیار کی جاتی ہو گی
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آہ آہ آہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کھاؤ بچو کھاؤ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کھانے کے بعد پوچھے گا۔۔۔۔۔۔۔۔ :khudahafiz:[/quote:1iznod7d]
    مجیب بھائی ۔ میں ہوں تو بھولا بھالا سا
    لیکن اتنا بھی بھولا بھالا نہیں کہ آپ " جلیب" کے نام پر مجھے کچھ بھی الا بلا کھِلا دیں :no:
     
  22. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یہ کس "لک"کا تذکرہ ھو رہا ھےخوشی جی
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لک جی لطیفہ اچھا ھے مجھے ہنسی آئی بہت :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  24. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ڈائیری میں لکھ لیجئے گا کسی دن کام آئے گا :hasna: :hasna:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ڈائری میں کیا لکھنا ھے لطیفہ یا لطیفہ لکھنے والے کا نام وضاحت کریں :201:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ویسے میرے خیال میں آپ مشتاق سے زیادہ لک ہی مناسب تھے
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی ۔ لک بھائی مشتاق نہیں۔ بلکہ ت کے بغیر "‌ مشاق "‌ (م ش ا ق ) بنے ہیں۔ :yes:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا جناب ایک تو یہاں سب کو استاد بنے کا بڑا شوق ھے
     
  29. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خوشی جی بےفکر رہیں میں لک ہی رہوں گا :yes:
    انشاءاللہ
     
  30. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    مشتاق کا نام نہ لیں۔۔۔ایک دفعہ میں نے بھی عاشوبھنا کو مشتاق بنایا تھا۔پھر جو میرے ساتھ یہاں ہواتھا؟؟؟؟ :pagal:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں