1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لک فارورڈ " مشاق " بن گئے ۔

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از عثمان حیدر, ‏4 جنوری 2009۔

  1. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مجھے پہلے مبتدی بنا دیاپھر محسن اب مشتاق یہ کیا ماجرا ہے میں لک فارورڈ ہی ٹھیک ہوں :rona: :rona: :rona:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہ کیا ماجرا ہے

    :salam:
    عثمان بھائی ترقی پانے پر آپ کو بہت بہت مبارک ہو
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool:
    :dilphool:
     
  3. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہ کیا ماجرا ہے

    :salam:
    آپ کو ترقی مبارک ہو
    آپ ہراعتبار سے اچھے ہیں ،بااخلاق بھی ہیں ہنس مکھ بھی ہیں ،سینئر بھی ہیں
    لیکن ایک برادرانہ التماس ہے آپ سے کہ اپنے اوتار میں کوئی اچھی چیز لگائیں،اپنی تصویر یا کوئی پھول لگائیں۔۔۔۔آپ کو اگر میری بات ناگور لگی ہوتو بہت معذرت چاہوں گا۔۔۔لیکن بھائی ہونے کے ناطے جو چیز مناسب سمجھی وہ عرض کردی۔۔۔۔۔۔اپنا خیال رکھیے گا
     
  4. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    Re: یہ کیا ماجرا ہے

    السلام علیکم جناب لک فارورڈ صاحب ۔

    مشاق کے عہدے پر ترقی مبارک ہو :dilphool:

    ہماری اردو کی بزم کا ہر رکن پہلے مبتدی ہوتا ہے۔ پھر پیغامات کی تعداد کے اعتبار سے معاون، محسن ، مشاق اور پھر متخصص کے عہدے پر پہنچ جاتا ہے۔
     
  5. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جہاں تک مجھے یاد ھے یہ لڑی میں نے شروع کی تھی اور اس کا عنوان "یہ کیا ماجرا ہے ؟" رکھا تھا لیکن یہ نام کیسے بدل گیا :soch:
     
  6. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :flor: :flor: :flor: سب کا بہت شکریہ :flor: :flor: :flor:​
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انتظامیہ کا کارنامہ لگتا ہے :suno:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم لک بھائی ۔

    ہماری اردو کی بزم میں ایویں مذاق مذاق میں اور چھیڑ چھاڑ میں 500 پیغامات کرکے "مشاق" کے عہدے پر پہنچنے کی

    :dilphool: بہت بہت مبارک ہو :dilphool:
     
  9. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    "ایویں" لو جی کی بورڈ کے بٹن دبا دبا کر رہ گیا آپ کو مزاق مزاق میں لگ رہا ھے :pagal:

    بحرحال [glow=red:23n7ggkl]شکریہ[/glow:23n7ggkl]
     
  10. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت مبارک ہو
     
  11. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [glow=red:21x7f21s]شکریہ[/glow:21x7f21s]
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت مبارک ہو لک میری غلطیاں نکالتے نکالتے مشتاق بن گئے ھیں آپ بہت مبارک :flor: :flor: :flor:
     
  13. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [glow=red:3rbmtkl7]شکریہ[/glow:3rbmtkl7]
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لک بھائی ۔ آپ نے اب اسی طرح [glow=red:3jphfeuz]شکریہ[/glow:3jphfeuz] ادا کرتے کرتے 5 ہزار بھی پورے کر جانے ہیں۔ انشاءاللہ :hands:
     
  15. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    انشاءاللہ
    :hasna:
     
  16. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    :salam:

    ہماری اردو کی بزم میں ترقی پانے پر

    دلی مبارک بادی
    :dilphool:
     
  17. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت مبارک ہو
     
  18. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [glow=red:29ctvexk]شکریہ سب کا[/glow:29ctvexk]​
     
  19. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    جزاک اللہ عثمان بھائی۔۔اللہ تعالی آپ پررحمتیں نازل فرمائے
    آپ نے اپنے اوتار میں تبدیلی کردی ہے۔اب کتنی خوبصورت لگ رہی ہے ہماری بھتیجی آپ کے اوتار میں :flor:
    مسکراتے رہیے
     
  20. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مجیب بھائی آپ کی اس بات پر ہنسی سے برا حال ھو رہا ھے۔ مجھے لڑکی بنا دیا
    شکر کریں نعیم بھائی ابھی موجود نہیں ورنہ نیا سیاپا شروع
    :201: :201: :201: :201: :201:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ سیاپے کا کیا نعیم جی سے چولی دامن کا ساتھ ھے :soch: :soch:
     
  22. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس کا مطلب ھے آپ گھر کے بھیدی ہو :201:
     
  24. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میں نے تو نعیم بھائی کی باتوں سے اندازہ لگایا ھے
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بھائی اپنے بھائی کو نہیں جانے گا تو کسی جانے گا :hathora:
     
  26. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جی بالکل :yes:
    :hpy:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ویسے لک یہ سیاپا نام کس کا رکھا ہوا ھے :201: :201: :201:
     
  28. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سارے راز آج ہی پوچھنے ہیں کیا :hasna: :hasna:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جب موقع ملے :201: تبھی پوچھتے ھیں ویسے تو آپ فاروڈ ہی لک کرتے ھیں
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب بھائی آپ کی اس بات پر ہنسی سے برا حال ھو رہا ھے۔ مجھے لڑکی بنا دیا
    شکر کریں نعیم بھائی ابھی موجود نہیں ورنہ نیا سیاپا شروع
    :201: :201: :201: :201: :201:[/quote:yx5f8l0p]
    ہماری اردو کی ایک پرانی صارفہ ہیں " بجو " ۔ ماشاءاللہ شادی شدہ ہیں۔
    مجیب بھائی نے انہیں‌ایک بار " بجو بھائی " بنا دیا تھا ۔
    اب وہ بچاری پریشان ہو گئیں کہ انکے میاں کا کیا بنے گا۔

    اس لیے مجیب بھائی ایسے کارنامے انجام دیتےرہتے ہیں :237:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں