1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لکھ کہ بھیجا ھے آپنے آنے کی تاریخ لکھ ۔

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏30 جنوری 2018۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    لکھ کہ بھیجا ھے آپنے آنے کی تاریخ لکھ
    گن گن کے دن گزرے ھیں اپنی بےقراری لکھ

    مہینے بدلےموسم بدلے دل کا موسم نا بدلا لکھ
    آنکھوں سے نیند آڑ گئ خواب اب نہیں آتے لکھ

    دل تم بن اب لگتا نہیں اپنی بےقراری لکھ
    اب دن رات کٹتے نہیں اپنے آنے کی تاریخ لکھ
    #حناشیخ
    19444585_22.jpg
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں