1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لکھ قلم پہلے حمد رب ودود

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏5 ستمبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,753
    ملک کا جھنڈا:
    لکھ قلم پہلے حمد رب ودود

    کہ ہر اک جا پہ ہے وہی موجود

    ذات معبود جاودانی ہے

    باقی جو کچھ کہ ہے وہ فانی ہے

    ہمسر اس کا نہیں ندیم نہیں

    سب ہیں حادث کوئی قدیم نہیں
     
    د پیخورگل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں