1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لکھنوی زبان

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏25 نومبر 2006۔

  1. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بھی:eek::eek::eek:
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر صاحب ، حضور ! یہ ڈنکے بجا کون رہا ہے ؟
     
  3. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جن کو آداب بجا لانے کا سلیقہ نہیں
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سلیقے سے یاد آیا ، کسی زمانے میں بلکہ شاید اب بھی ، ہماری پیاری امی جان کے پاس سلیقہ سلائی مشین ہوتی تھی ۔
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سلیقہ مند خواتین کی پسند سلیقہ سلائی مشین -
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بابے کہاں گئے
     
  7. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرے پاس کیوں نہین آءے
     
  9. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    پچکاری آب سے ڈر گئے ہوں گے
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا مگریہ ہوتا کیا ہے
     
  11. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    سلیس اردو میں "پانی والا ٹیکہ"
     
  12. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    لکھنوی ختم ہوگئی ؟
     
  13. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    محترمہ لکھنئو اگر قائم و دائم ہے تو لکھنوی بھی قائم ہے اور ابھی بہت لوگ بقید حیات ہیں جو کہ لکنوی طرز تخاطب کو عزیز رکھتے ہیں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مگر بیڑاغرق ہو ان ناہنجار کلموئے انگریزوں کا جنہوں نے ہماری اردو کی پیوندکاری کرکے اردو کے لسانی حُسن کو پراگندہ کرنے کا عزمِ مصمم کررکھا ہے
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا پھر کیا ہوا
     
  16. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    آپ جیسے اردو ناشناسان نے ان کی ہر ممکن مدد کی
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے میاں چھوڑیے اس موئے بلکہ کلموئے بابے کو ۔ ہمیں تو یہ اردو کی ابجد سے بھی آشنا نہیں لگتے ۔
    پوری بزم میں جہاں دیکھو مٹر گشت کرتے دکھائی دیتے ہیں سلیقہ نا شناس !
     
  18. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    ارے معصوم ، بہت خوبصورت اور بھولے بھائیو ان کو تو آپ لوگ ہی سلیقہ سکھا سکتے ہیں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اجی ہماری تو دانش پتھرا گئی ان کو سمجھاتے سمجھاتے مگر یہ حضرت ہیں کہ انکے پلے ہی کچھ نہ پڑے ہے
     
  20. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    اب یہی پتھر ان کے کاسہءسر پر رسید کیجیے گا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    محترمین محفل ! سنگ بار ہونا تو کبھی بھی آپ لکھنوی شیداؤں کا چلن نہیں رہا ، آپ سب کے دل تو بحر ذخار کی مانند بے کنار رہے ہیں ، محبتیں ، چاہتیں اور عنایتیں ہی میراث رہی ہے ، انہیں عنایتوں کے سبب تو ہم معصوم سے فیض پاتے رہے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    اور ہماری ان گیدڑ بھبکیوں کے طفیل راہ راست پر بھی آ جاتے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے بھئی طبیب ہوتو ایسا ۔
    اپنے پیشہ سے اس قدر لگاؤ ۔
    گیدڑ بھبکیوں ۔۔۔ واہ واہ
    یعنی محاوروں میں اپنے مریضوں کو فراموش نہیں کرتے۔
    ہم تو انکے پیشہ وارانہ جنون کے قائل ہوچلے۔
     
    Last edited: ‏16 مارچ 2014
    ھارون رشید اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    ہے جذبہ جنوں تو ہمت نہ ہار
    جستجو جو کرے وہ چھوئے آسمان
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لکھنؤ سے ایک نواب لاہور آگئے اور انہوں نے ایک بھولے سے پتا پوچھا

    " حضور آپ کو ایک تکلیف دینی تھی "






















    بھولا : دے کے ویخ میں لتاں بھن دیاں گا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پھر کیا ہوا ؟
    بھولے بادشاہ حضور نے نواب صاحب کی " لتاں بھنی" کہ نہیں ۔ ۔ ۔
     
    آصف حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے بھیا سراسر تہمت بازی ہے ۔ بھلا کہاں لکھنو کے نواب اور کہاں اوکاڑہ کے چک 37کے باسی ۔ خدا لگتی کہوں توکسی فرنگی سازش کے تحت یہ بپتا بھولے کے سر تھونپی جارہی ہے۔
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    حضور " لتاں بھننا " فرنگی سازش ہے تو یقین کیجئے ، یہ موئے فرنگی ہر روز پاکستان میں ایسی دسیوں بلکہ بیسیوں سازشیں کرتے ہیں ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    قبلہ لکھنئو کے نوابین کی اتنی توہین---------------
    خیر آپ تو اوکاڑہ کے ہیں-- اپ سے کچھ بعید نہیں--------
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    قبلہ جناب طبیبِ مویشیاں حضور ! محترم آصف حسین صاحب ! محترم جناب چاچا جی حضور بھی لکھنو کے نوابین کی بہت عزت و احترام فرماتے ہیں ، یہی سبب ہے کہ انہوں نے مذکورہ نواب صاحب کی " لتاں " خود نہیں " بھنی " بلکہ قبلہ محترم جناب بھولے بادشاہ سے مستعارا یہ خدمت لی ہے ۔ ۔ ۔
     
    واصف حسین نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں