1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لکھنوی زبان

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏25 نومبر 2006۔

  1. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    قبلہ کیا بابوں کی حاضری کا دفتر اس معصوم سے کھوچل کے پاس ہے
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے بابے آگئے ہین
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر چاچو

    تم کو آشفتہ مزاجوں کی خبر سے کیا کام
    تم سنوارا کرو بیٹھے ہوئے گیسو اپنے
    ( مرزا داغ دہلوی )
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    خوش نوائی نے رکھا ہم کو اسیرِاے صیاد
    ہم سے اچھےرہے صدقے میں اترنے والے​
    ( مرزا داغ دہلوی )​
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا پھر کیا ہوا
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    زرد آری چاچو نے سارے کالے صدقہ کر دئیے ۔ ۔ ۔
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی فائدہ
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پانچ سال پورے ہو گئے ( اُن کے مطابق )
     
  9. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    عرض ہے کہ جشن پنج سالہ کی تقریب کب اور کہاں منعقد ہو رہی ہے؟؟؟
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آج شام ، قصر صدارت میں ۔ ۔ ۔
     
  11. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ذرداری صاحب کے جانے کے بعد
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    اجی حضور عرض ہے کہ لکھنو کے نوابین کس دیس سدھار گئے
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زہے نصیب زہے نصیب ۔ آج تو شفاخانہ ہائے حیوانات کے طبیبِ اعظم قدم رنجہ فرمائے ہوئے ہیں۔
     
  14. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    تو فرمایئے کس سے ابتدا کی جاوے
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اجی اپنے نواب @ھارون رشید پڑوسن کے مرغے سے بہت نالاں ہیں ۔ ہمیشہ شکوہ کناں رہتے ہیں۔
    اگر ہوسکے تو انکے درد کا درماں فرما دیجئے۔
     
  16. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    ان کے درد کا درماں تو اس ناہنجار مرغے کا ہارون بھائی کے پیٹ میں پہنچنا ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    حضور کا تجویز کردہ نسخہ تو یقینا لاجواب ہے مگر شو مئے قسمت کہ اُس ناہنجار مرغ کے نصیب میں ہنوز شکم ہارونی کی سیر نہیں لکھی ہوئی ، اور سبب اس کا محض یہ ہے کہ ایک تو مرغ ناہنجار غضب کا ہشیار ہے اور شاید چاچا جی کے ارادوں سے بھی کماحقہ واقف ہے اور دوجا اُس کی مالکن یعنی کے چاچا جی کی پڑوسن ہمہ وقت چاچا جی پر نظر اور اُس مرغ ناہنجار کی خبر رکھتی ہے ۔
     
    غوری اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    " اُس " مرغ ناہنجار کی کوئی خیر خبر ۔ ۔ ۔ ؟
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اجی مرغ ناہنجار کو چھوڑیے
    پہلے اپنے نواب ھارون الرشید الاوکاڑوی کی خبرگیری کیجئے
    سنا ہے گذشتہ ہفتے وہ ریاست راولپنڈی وغیرہ جات کے دورہ پر تشریف لے گئے تھے
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    حضور ! آپ کے پاس تو بس یہی خبریں ہیں لیکن ہم نے تو اس سے آگے بھی بہت کچھ سُنا ہے ۔ چاچا جی حضور کے دورے کے دوران پورے شمالی علاقہ جات سے معزز معزز لوگ چاچا جی حضور کا دیدار کرنے مری روڈ پر اُمڈ آئے تھے ۔ ۔ ۔
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اجی یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہوگی ۔
    وگرنہ حضرت بردارِ اکبر (المعروف بڑے بھائی) کے چہرہ تاباں کے دیدار سے زیادہ لوگ انکے بطنِ بےکراں کی زیارت کے متمنی ہوا کرتے ہیں
     
    آصف حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بندہ ناچیز بھی یہی کہنا چاہتا تھا مگر سوئے ادب ملحوظ خاطر تھا :84:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ اللہ ۔۔۔ حضرت برادرِ اکبر کے " بطنِ بےکراں " کا اتنا لحاظ و ادب ! کیا کہنے جی کیا کہنے !
     
    غوری اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں آکر تو چکر آنے لگتے ہیں
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بزرگوارم ۔ ناگوارِ خاطر نہ ہوتو عرض کریں کہ اپنے آباواجداد کی زبان سے یوں نالاں رہنا روایتی تہذیب و تمدن کے ماتھے پر ایک کلنک کے ٹیکے سے کم نہیں
     
    غوری اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    حضور ! بندہ ناچیز کے لیے چاچا جی محترم کا ادب و آداب ہر حد سے ماوراں ہے ، بلکل ایسے ہی جیسے خود چاچا جی حضور کی ذاتِ بابرکات :84:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شنید تو یہ بھی ہے کہ عالمی ادارہء واسعات نواب @ھارون رشید کے بطنِ وسعت کناں کی پیمائش کرکے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں داخلِ دفتر کرنے کا پختہ عزم کیے بیٹھے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اجی قبلہ ! یہ تو بہت اچھی خبر ہے ، عالمی درجات کی گینیزوی کتاب میں قبلہ چاچا جی حضور کے حدود و اربع کی اشاعت کے بعد تو چاچا جی حضور تو مشہور عالم ہو جائینگے ۔ ۔ ۔
     
  30. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    ارے حضور یہ کیا فرما دیا کہ چاچا جی حضور تو مشہور عالم ہو جائینگے ۔ ۔ ۔
    اجی چاچا جی حضور کی شہرت کے ڈنکے تو چار دانگ عالم میں بج رہے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں