1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لکھنوی دال

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏22 اکتوبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    لکھنوی دال

    اجزاء:چنے کی دال ایک کپ،تور کی دال ایک کپ،ہلدی ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،ہینگ ایک چٹکی،زیرہ دو چائے کے چمچ،کٹی لال مرچ دو چائے کے چمچ،کٹی پتے چھ عدد،کٹا لہسن ایک چائے کا چمچ،بادام کا پیسٹ دو چائے کے چمچ،مکھن پچاس گرام،گھی1/2کپ،ہرا دھنیا1/2گٹھی،پسی ہوئی سونف دو چائے کے چمچ

    ترکیب:پہلے چنے کی دال اور تور کی دال کو دھو کر اُبال لیں،پھر انہیں ٹھنڈا کر کے گرائینڈ کر لیں۔اب گھی گرم کرکے ا س میں زیرہ اور کڑی پتے ڈال دیں۔جب خوشبو آ جائے تو اس میں آدھا کپ پانی ڈال دیں۔اس کے بعد پسی ہوئی سونف،بادام کا پیسٹ،کٹا لہسن،کُٹی لال مرچ،ہینگ،نمک اور ہلدی شامل کر کے بھون لیں،پھر اسے دال میں ڈال کر مکس کریں اور ڈش میںنکال لیں۔آخر میں ہرا دھنیا اور مکھن شامل کر کے سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں