1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لوگ کہتے پیں مسکراتا ہوں

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از جواد رضا خان جامی, ‏15 مئی 2010۔

  1. جواد رضا خان جامی
    آف لائن

    جواد رضا خان جامی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2010
    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اپنی بانچھوں کوچیر دیتا ہوں
    لوگ کہتے ہیں‌مسکراتا ہوں
    کون جانے ہے کیا پس پردہ
    جانے کتنے الم اٹھاتا ہوں
    کتنے غم کی ملی ہیں میراثیں
    کیسے کیسے زخم چھپاتا ہوں
    سانس لینا عذاب لگتا ہے
    جانے کس طرح جئے جاتا ہوں
    روح میں دور تک ہیں سناٹے
    چیخ اٹھتا ہوں روئے جاتا ہوں
    ایک فرقت کا غم نہیں مٹتا
    چین اک پل میں کہاں پاتا ہوں
    ایک پل بھی خوشی نہیں ملتی
    کیا کسی کو میں بھول پاتا ہوں
    جامی اظہار میں نہیں کرتا
    لوگ کہتے ہیں مسکراتا ہوں
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لوگ کہتے پیں مسکراتا ہوں

    جواد بھائی بہت زبردست :flor: :a150: :222:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: لوگ کہتے پیں مسکراتا ہوں

    بہت خوب جواد جی ، بہت خوب کہا ھے شکریہ شئیرنگ کا

    جانے کیوں مطلع عجیب سا لگا ھے
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لوگ کہتے پیں مسکراتا ہوں

    اچھی کاوش ہے کچھ اصلاح‌کی ضرورت ہے جاری رکھیں انشاء‌اللہ نکھار آجائے گا
     
  5. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لوگ کہتے پیں مسکراتا ہوں

    اچھی کوشیش ہے۔ داد حاضرہے
     
  6. جواد رضا خان جامی
    آف لائن

    جواد رضا خان جامی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2010
    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: لوگ کہتے پیں مسکراتا ہوں

    محترم اصلاح کی نشاندہی فرمانے پر شکر گزار ہوں مگر لائق اصلاح کی اگر اصلاح فرمادی جاتی تو کمال عنایت جان کر اور زیادہ مشکور و ممنون ہوتا۔ امید ہے کہ بہت جلد لائق اصلاح کی اصلاح فرمائیں گے۔
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لوگ کہتے پیں مسکراتا ہوں

    جواد بھائی تخیل اچھا ہے۔ تھوڑا وزن پر توجہ دیں۔ اگر برا مت مانیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں