1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لوگ جو محبت ، عزت اور اعتماد عمران خان پر کرتے تھے وہ کہیں کھو نہ جائے ۔ ریحام خان

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏9 فروری 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ریحام خان نے کہا کہ میری غلطی صرف یہ ہے کہ پاکستان اور بھارت میں جتنی بھی خواتین کی شادیاں ہوتی ہیں ان کی حتی الامکان کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنے شوہر کا جو بھی کاروبار ہے یا ذمہ داریاں ہیں اس کو سنبھال لیں۔برائیاں سب میں ہوتی ہیں لیکن شوہروں کی برائیوں پر تمام خواتین پردے بھی ڈالتی ہیں۔ ہم نے مار بھی کھائی ہو تو یہی کہتی ہیں کہ ہم سیڑھیوں سے گرے ہیں۔ میں نے بھی ٹھیک اسی طرح بہت کوشش کی کہ میرا امیج اچھا رہے اور میں بتا سکوں کہ آخر مقصد کیا ہے، میں چاہتی تھی کہ لوگ جو محبت ، عزت اور اعتماد عمران خان پر کرتے تھے وہ کہیں کھو نہ جائے لیکن میں اپنی کوششوں میں ناکامیاب رہی
    [​IMG]
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    خان صاحب پہلے بھی اللہ جی سے رحم ہی مانگتے رہے تھے لیکن انگریزی میں ہجے غلط کر گئے اور ریحام متھے لگ گئی۔
     
  3. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    نواز شریف نے زرداری سے کہا
    اگر عمران خان کی شادی سونیا گاندھی سے کروا دی جائے تو کشمیر ہمیں جہیز میں مل سکتا ہے

    زرداری بولا: ابے پاگل ہو گیا ہے

    عمران خان تو گدھا ہے
    اس سے
    لڑکی کہاں سنبھالی جاتی ہے

    اگر طلاق ہو گئی تو

    پاکستان حق مہر میں چلا جائے گا
    :D
     

اس صفحے کو مشتہر کریں