1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لمحے میں کہاں پہنچے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏8 فروری 2020۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اک سفر ہوائی تھا
    ساتھ میرا بھائی تھا
    جب لگا جھٹکا مجھے
    تب لگا دھچکا مجھے
    بادلوں میں جا پہنچے
    لمحے میں کہاں پہنچے
    ساتھ والی کھڑکی سے میں نے جھانک کر دیکھا
    ہوش اڑ گئے میرے
    ہر طرف اداسی تھی
    خامشی کا عالم تھا
    اونچی ان فضاؤں میں
    تنہائی کا ماتم تھا
    سب کچھ بالکل ویسا ہے
    میرے اندر جیسا تھا

    زنیرہ گل
    [​IMG]
     
    ًمحمد سعید سعدی اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں