1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لقوہ کا علاج

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏13 نومبر 2017۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    facial-pralysis.jpg
    مریض کو پانی اور زیتون کے تیل پر آیت ایک سوایک (۱۰۱) بار پڑھ کر دم کردیں ۔ پانی پلائیں اور تیل سے متاثرہ جانب کی صبح وشام مالش کریں۔​
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:

    محترم محمد رضی الدین معظم
    اگر کبھی فالج یا لقوہ کا جسم پر حملہ ہو تو گھبرائیں نہیں، بلکہ فوراً درج ذیل طریقوں پر عمل کریں:٭ چالیس روز تک سورۂ نور کی آیت ۳۵ ’’اللّٰہ نور السموات … شیئٍ علیم‘‘ اور اس کے ساتھ سورۂ زلزال لکھ کر دھوکر اس پانی کو شیشے میں بھرکر رکھ لیں اور تھوڑی تھوڑی دیر سے مریض کو پلاتے رہیں، انشاء اللہ تعالیٰ فائدہ ہوگا۔
    ٭ سورۂ معارج پڑھ کر شہد پر دم کرکے وقفہ وقفہ سے چٹائیں، انشاء اللہ تعالیٰ فائدہ ہوگا۔
    ٭ سورۂ کوثر سو بار پڑھ کر پانی پر دم کرکے شیشہ میں بھرکر رکھ لیں اور وقفہ وقفہ سے پلاتے رہیں، انشاء اللہ تعالیٰ کامیابی ملے گی۔
    ٭ ارنڈی کے بیجوں کا مغز تین دانے دن میں تین بار کھلائیں، انشاء اللہ تعالیٰ فائدہ ہوگا۔
    ٭ بعد اشراق سورۂ والشمس پڑھ کر دم کریں، انشاء اللہ تعالیٰ فائدہ ہوگا۔
    ٭ پاؤ کیلو ارنڈی کے بیجوں کا مغز ایک لیٹر دودھ میں پکاکر کھووا بنالیں، پھر اس میں اصلی گھی اور شکر ملاکر خوب بھون لیں۔ مریض کو روزانہ کسی بھی وقت بیس گرام کھلائیں، انشاء اللہ تعالیٰ فائدہ ہوگا۔
    ٭ جو لوگ پابندی سے سوتے وقت سورۂ اعراف کی آیت ۵۴ پڑھ کر سونے کی عادت ڈالیں، انشاء اللہ تعالیٰ اُن پر کبھی فالج کا اثر نہیں ہوگا۔


     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں