1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظ “شام “ پر شعر لکھیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏29 نومبر 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیسے بھر آئیں سر شام کسی کی آنکھیں
    کیسے تھرائی چراغوں کی ضیا یاد نہیں
     
  2. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    شام ہوتے ہی چراغوں کو بجھا دیتا ہوں
    دل ہی کافی ہے تیری یاد میں جلنے کیلئے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شام تک قید رھا کرتے ھیں دل کے اندر
    درد ھو جاتے ھیں سارے ہی رھا شام کے بعد
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لوت آتی ھے مری شب کی عبادت خالی
    جانے کس عرش پہ رہتا ھے خدا شام کے بعد
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعدہ وہ کرگئے ہیں قمر مجھ سے شام کا
    کیسے کٹیں گے چار پہر انتظار کے

    استاد قمر جلالوی
     
  6. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    میرے ساتھ تم بھی دعا کرو ، یوں کسی کے حق میں برا نہ ہو
    کہیں اور ہو نہ یہ حادثہ ، کوئی راستے میں جدا نہ ہو
    میرے گھر سے راستے کی سیج تک ، وہ اک آنسو کی لکیر ہے
    ذرا بڑھ کے چاند سے پوچھنا ، وہ اسی طرف سے گیا نہ ہو
    سرِ شام ٹھری ہوئی زمیں ، آسماں ہے جھکا ہوا
    اسی موڑ پر مرے واسطے ، وہ چراغ لے کر کھڑا نہ ہو
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ شعر تھا ؟ :139:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ اشعار کچھ یوں ھیں پیشگی معذرت غلطی نکالنے کی


    سرشام ٹھہری ہوئی زمیں جہاں آسماں ھی جھکا ہوا
    اسی موڑ پر مرے واسطے وہ چراغ لے کے کھڑا نہ ہو

    مری چھت سے رات کی سیج تک کوئی آنسوؤں کی لکیر ھے
    ذرا بڑھ کے چاند سے پوچھنا وہ اسی طرف سے گیا نہ ہو
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جب بھی غریب شہر سے کچھ گفتگو ہوئی
    لہجے ہوائے شام کے نمناک ہوگئے
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اے آخری کرن مجھے گھر تک تو چھوڑ دے
    اب ڈھل رہی ھے ڈوبتی پرچھائیوں میں شام
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دن کو رات کہیں سو برحق، صبح کو شام کہیں سو خوب
    آپ کی بات کا کہنا ہی کیا، آپ ہوئے فرزانے لوگ
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دل نا امید تو نہیں ناکام ہی تو ھے
    لمبی ھے غم کی شام مگر شام ہی تو ھے
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہر شام کو میرے دوستو
    نہ عذاب بن کے ملا کرو
    میری زندگی میرے خواب ہیں
    مجھے خواب بن کے ملا کرو
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لوٹ آئےنہ کسی روز وہ آوارہ مزاج
    کھول رکھتے ھیں اسی آس پہ در شام کے بعد
     
  15. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    نجانے زندگی اور رات میں کیسا تعلق ہے
    الجھتی کیوں ہے اتنی لَو چراغِ شام سے پہلے


    امجد
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دن کو رات کہیں سو برحق صبح کو شام کہیں سو خوب
    آپ کی بات کا کہنا ہی کیا آپ ہوئے فرزانے لوگ
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دن سے ڈر لگتا ہے اور شام سے خوف آتا ہے
    اپنے ہی گھر کے در و بام سے خوف آتا ہے
    کچھ خبر ہے تجھے اے شام کی بے مہر ہوا!
    کیوں*چراغوں کو ترے نام سے خوف آتا ہے
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شام میں کوئی خاص بات نہ تھی
    مفت میں اس قدر اداس ہوئے
     
  19. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    قیصر مرے نصیب کے دِن بہہ گئے کہاں
    پانی پہ صرف شام کی پرچھائیاں ملیں


    ( قیصر الجعفری )​
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    [align=justify:2a4iy8fv]وگرنہ میں تو بہت تیز تھا زمانے میں
    ہمیشہ میری شرافت نے مجھ کو گھیر لیا[/align:2a4iy8fv]
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہلا نہ دل ، نہ تیرگیء ‌شامِ‌ غم گئی
    یہ جانتا تو آگ لگاتا نہ گھر کو میں

    فانی بدایونی
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شام کے ہاتھ نے جس وقت لگا لی مہندی
    مجھے اس وقت ترا رنگ حنا یاد آیا
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل گرفتہ ہی سہی بزم سجا لی جائے
    یادِ جاناں سے کوئی شام نہ خالی جائے

    (فراز)
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    [align=justify:1sop9snf]جو شام آئی تو پھر شام کا لگا دربار
    جو دن ہوا تو وہ دن کربلا سا لگتا ھے[/align:1sop9snf]
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شام کی گلرنگ ہوا کیا چلی
    درد مہکنے لگا جذبات میں

    قتیل شفائی
     
  26. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    شام ہوتے ہی سارے چراغ بجھادیتے ہیں
    دل ہی کافی ہے تری یاد میں جلنے کے لئے
     
  27. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    یوں نہ بے مقصد پھرا کرو
    کوئی شام گھر میں رہا کرو
    فرحت عباش شاہ
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں صرف دیکھ لوں اک بار گنبدِ خضری ٰ
    بلا سے پھر میری دنیا میں شام میں ہوجائے
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ شاہ جی کا شعر نہیں ھے
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لوٹ آئے نہ کسی دن وہ آوارہ مزاج
    کھول رکھتے ھیں اسی آس پہ در شام کے بعد
     

اس صفحے کو مشتہر کریں