1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظ “شام “ پر شعر لکھیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏29 نومبر 2007۔

  1. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مجھ کو میری منزل سے بھٹکایا اس نے
    پھر کچھ راہیں بھی نئی وہ سرشام دے گیا۔
     
  2. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    بات بے بات اُسے یونہی ستا بھی لیتے
    روٹھ جاتا تو گھڑی بھر میں منا بھی لیتے
    بڑھنے لگتی کبھی تاریکیء شامِ غم تو
    اپنی پلکوں پہ چراغوں کو سجا بھی لیتے
     
  3. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے
    دن یوں ہی تمام گزر جاتا ہے
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    شام آئی، شب گُزر گئی، آخر سحر ہُوئی
    تم نے کہاں یہ وقت گزارا، جواب دو!​
     
  5. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    شامِ زندگی تیرے بغیر یوں جلتی رہی
    مجھ کو رُلاتی رہی اور خود پگھلتی رہی
    محبت تھی اُس صحرا کی ریت کی طرح
    کہ جتنی بھی پکڑی ہاتھ سے نکلتی رہی
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    رات بھر غم کے مصلے پہ پڑا رھتا ھوں
    ہجر دیتا ھے ترا جب بھی اذاں شام کے بعد
     
  7. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    شام ہوتی ہے تو چپکے سے چلی آتی ہیں
    اپنی یادوں سے کہو یوں ستایا نہ کریں
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تو تو سورج تجھے کیا معلوم تنہائی کا دکھ
    کسی روز اتر میرے گھر شام ہونے کیبعد
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لوٹ آتی ھے مری شب کی عبادت خالی
    جانے کس عرش پہ رھتا ھے خدا شام کے بعد
     
  10. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    دل کے گروندے کی کرچیاں اُٹھاتے اٹھا تے
    زخمی ہاتھوں میں صبح سے شام ہوئی
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نہیں شام سفر ایسا نہیں ھے
    مسافر لوٹ کر آیا نہیں ھے
     
  12. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    بات بے بات اُسے یونہی ستا بھی لیتے
    روٹھ جاتا تو گھڑی بھر میں منا بھی لیتے
    بڑھنے لگتی کبھی تاریکیء شامِ غم تو
    اپنی پلکوں پہ چراغوں کو سجا بھی لیتے
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سکوت شام کسی کا خیال سرد ھوا
    کسی کو توڑ کسی کو سنبھال سرد ھوا
     
  14. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    لاکھ دوری ھو مگر عہد نبھاتے رہنا
    جب بھی بارش ھو میرا سوگ مناتے رہنا
    تم گئے ھو تو سرِ شام یہ عادت ٹھہری
    بس کنارے پہ کھڑے ھاتھ ھلاتے رہنا
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یونہی بے سبب نہ پھرا کرو کوئی شام گھر بھی رھا کرو
    وہ غزل کی سچی کتاب گے اسے چپکے چپکے پڑھا کرو
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لوگ دکھے ھوئے تمام رنگ بجھے ھوئے تمام
    ایسے میں اہل شام نے شہر سجا لیا تو کیا
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لوٹ آتی ھے مری شب کی عبادت خالی
    جانے کس عرش پہ رہتا ھے خدا شام کے بعد
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دکھ کی لہر نے چھیڑا ہوگا
    یاد نے کنکر پھینکا ہوگا
    شام ہوئی اب تو بھی شاید
    اپنے گھر کو لوٹا ہوگا
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ترے ہی دم سے طبیعت میںسوز ھے ورنہ
    یہ دن تو ایسے ھے جیسے کباڑ ہجر کی شام
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ کو کل شام سے وہ یاد بہت آنے لگا
    دِل نے مُدت سے جو اِک شخص بھلا رکھا ہے
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    رات آ جائے مری راہ میں یا شام آئے
    میری بے چینی سے کہو میرے کام آآئے
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بولتے ہوئے لمحے یہ ڈولتی ہُوئی شام
    ترے جمال كے صدقے، ترے وصال كے نام
    خُدا كرے سَدا كِھلتے رہیں، چلیں یوں ہی
    ترے لبوں كے ستارے، تری نظر كے جام
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آج کا دن بھی گزار آیا ھوں کن لوگوں میں
    اور بڑھ جاتا ھے احساس زیاں شام کے بعد
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا نہیں ہے آج بھی وہ شام کا منظر
    لب پہ مسکان مگر آنکھ میں پھیلا کاجل
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہم نے تنہائی سے پوچھا ملو گی کب تک
    اس نے بے چینی سے فورا ہی کہا شام کے بعد
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعدہ وہ کر گئے ہیں قمر مجھ سے شام کا
    کیسے کٹیں گے چار پہر انتظار کے

    استاد قمر جلالوی
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شام تک قید رھا کرتے ھیں دل کے اندر
    درد ہو جاتے ھیں سارے ہی رھا شام کے بعد
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اختر صبح کا فروغ اختر شام کا نہ تھا
    پھر بھی ہوئی وہ روشنی دل نے کمال کر دیا
     
  29. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    شام سے آنکھ میں نمی سی ہے
    آج پھر آپ کی کمی سی ہے
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بوڑھی ھو جاتی ھے کچھ اور تسلی فرحت
    درد ھو جاتا ھے کچھ اور جواں شام کے بعد
     

اس صفحے کو مشتہر کریں