1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظ " دعا" پر شاعری لکھیں۔۔۔

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏14 مئی 2015۔

  1. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    زندگانی ہے بگولوں کا سلگتا طوفان
    کتنے بے رحم ہو‘ جینے کی دعا دیتے ہو
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    کچھ یوں اتریں تیرے لئے رحمتوں کے موسم
    کہ آسماں سے تیرا حرف دعا کبھی رد نہ ہو
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    ہر لفظ میں محبت ہر لفظ میں دعا
    مقروض کردیا ہے ہمیں تیرے خلوص نے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    اتنا بھی اندھیرا نہ بڑھاؤ کہ کسی روز!
    بجھ جائے چراغوں کی طرح حرفِ دعا بھی
    )امید فاضلی(
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہمم۔۔بہت خوب
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    واہ۔۔زبردست۔۔
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ۔۔زبردست
     
  8. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    لاکھ گرد اپنے حفاظت کی لکیریں کھینچوں
    اک بھی ان میں نہیں ماں کی دعاؤں جیسی
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    مت دے دعا کسی کو اپنی عمر لگنے کی
    یہاں ایسے لوگ بھی ہیں جو تیرے لیے زندہ ہیں
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہر دعا میں رہا خیال تیرا
    اس طرح تجھ سے رابطہ رکھا
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہے پھر مجھے دعاؤں کے سہارے کی ضرورت
    اے کاش! مجھے آج کوئی دل سے دعا دے
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    صدا سلامت رہے وہ دنیا جس میں تم بستے ہو
    تمہاری خاطر ہم ساری دنیا کو دعا دیتے ہیں
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    دعا کرو کہ یہ پودا سدا ہرا ہی لگے
    اداسیوں میں بھی چہرہ کھلا کھلا ہی لگے
     
  16. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہم سب کی جو دعا تھی اسے سن لیا گیا
    پھولوں کی طرح آپ کو بھی چن لیا گیا
     
  17. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ہے دعا یاد مگر حرفِ دعا یاد نہیں
    میرے نغمات کو اندازِ نوا یاد نہیں
     
  18. آشنا فرحین
    آف لائن

    آشنا فرحین ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2016
    پیغامات:
    24
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    قاتل نے میرے قتل کا اعلان کیا تھا
    ماں کی دعا نے موت سے ڈرنے نہیں دیا
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سوچ کر کہ بغاوت اسے نہ ٹھہرا دیں
    اب جہاں پہ ہے مرنے کی بھی دعا خاموش
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. آشنا فرحین
    آف لائن

    آشنا فرحین ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2016
    پیغامات:
    24
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے زندگی کی دعا دینے والے
    ہنسی آ رہی ہے تری سادگی پر
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    چشم تر ہی نہیں محو تسبیح
    خوں بھی سرگرمِ دعا ہے دل میں

    پھر کسی یاد نے کروٹ بدلی
    کوئی کانٹا سا چبھا ہے دل میں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاتھ اٹھاؤں اور تیرا نام نہ لوں
    تم میری دعا میں شامل ہو آمین کی طرح
     
  23. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہر دعا میں رہا خیال تیرا
    اس طرح تجھ سے رابطہ رکھا
     
  24. شازم علی
    آف لائن

    شازم علی ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دعا

    بے ضمیری کو سمجھوں سلطانی
    ثبت ہر در پہ کر کے پیشانی

    خواہشوں کا عجیب عالم ہے
    نیم حیوانی نیم انسانی

    میرے رشتوں کی کیا حقیقت ہے؟
    اِن میں کچھ بھی نہیں ہے روحانی

    کس کو ڈھکتا ہوں؟ کیا چھپاتا ہوں؟
    روح کی پیاس؟، تن کی عریانی؟

    تُو جو چاہے تو ایک لمحے میں
    مجھ کو سمجھا دے جگ کی ارزانی

    بخششوں کا حساب کیا رکھوں
    تیری رحمت ہے مجھ پہ لاثانی

    صاحبِ اختیار بس تُو ہے
    اور سمجھتا ہے میری حیرانی

    ہے بصد عاجزی دعا تجھ سے
    تُو کہ جس کی ہے سب پہ سلطانی

    تو ہی ذلّت دے تو ہی عزّت دے
    مالکِ عرش و لوحِ قرآنی

    سب کے رزّاق سب کے ان داتا
    ہم کو دے رزق کی فراوانی

    دولتِ سوز کو عطا کر کے
    دور کر دے یہ تنگ دامانی

    بھر دے اِس دل میں نورِ ایمانی !!
    جلوہ افروزِ عرشِ رحمانی !!

    سیّد کاشف
     

اس صفحے کو مشتہر کریں