1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظ خواب پہ شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏15 مئی 2009۔

  1. انیلہ محمود
    آف لائن

    انیلہ محمود ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2011
    پیغامات:
    52
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ خواب پہ شعر کہیں

    کیوں مضطرب ہو خواب کی تعبیر کے لیے
    یہ آخری ہے خواب نہ تعبیر آخری
     
  2. انیلہ محمود
    آف لائن

    انیلہ محمود ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2011
    پیغامات:
    52
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ خواب پہ شعر کہیں

    خواب جس کے دکھائے گئے رات بھر
    وہ سحر اور تھی ، یہ سحر اور ہے
     
  3. انیلہ محمود
    آف لائن

    انیلہ محمود ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2011
    پیغامات:
    52
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ خواب پہ شعر کہیں

    خواب آنکھوں میں پرونے کی اجازت ہے تجھے
    شب ِ ہجراں میں بھی سونے کی اجازت ہے تجھے
     
  4. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ خواب پہ شعر کہیں

    جب حقیقت یہ بن نہیں سکتے
    میری آنکھوں سے خواب لے جاؤ
    نامعلوم
     
  5. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ خواب پہ شعر کہیں

    خواب ہی خواب کب تلک دیکھوں
    کاش تجھ کو بھی اِک جھلک دیکھوں
     
  6. عفت فاطمہ
    آف لائن

    عفت فاطمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اگست 2011
    پیغامات:
    2,049
    موصول پسندیدگیاں:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ خواب پہ شعر کہیں

    اتنے مختصر وقت میں تعمیر کیسے کرتا تاج محل
    مفلس کے خواب چند نوالوں سے آگے نہ گئے
     
  7. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ خواب پہ شعر کہیں

    پھر کوئی خواب دیکھوں کوئی آرزو کروں
    اب اے دلِ تباہ ترا کیا خیال ہے
     
  8. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    اندھے عدم وجود کے گرداب سے نکل
    یہ زندگی بھی خواب ہے تو خواب سے نکل
     
  9. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    جھوٹ ہے سب تاریخ ہمیشہ اپنے کو دہراتی ہے
    اچھا میرا خواب جوانی تھوڑا سا دہرائے تو
    (عندلیب شادانی)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں