1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏18 نومبر 2006۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے
    جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آؤ اِک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں
    لوگ کہتے ہیں ساغرکوخدا یاد نہیں
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تمہاری یاد کچھ ایسے مرے دل پر اترتی ھے
    کہ جیسے روشنی شب میں‌دیا تقسیم کرتا ھے
     
  4. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    یاد کر کے اور بھی تکلیف ہوتی تھی عدم
    بھول جانے کے سِوا کوئی بھی تو چارہ نہ تھا
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں آتے پلٹ کر جو ، وہ موسم یاد آتے ہیں
    جنہیں ہم بھولنا چاہیں۔ وہ ہمدم یاد آتے ہیں

    (نعیم رضا)
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں اسے روز بھول جاتا ھوں
    وہ مجھے روز یاد آتا ھے
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں معلوم تھا راہیں جدا اپنی تو ہیں لیکن
    جوسنگ بیتے وہ پل دو پل کے سنگم یاد آتے ہیں

    نعیم رضا
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مرحلے درپیش تھے دنیا کے مجھ کو اور بھی
    میں تیری یادوں کا آتشدان بنتا کس طرح
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عمر الجھی رہی اپنی بھلانے، یاد رکھنے میں
    جنہیں ہر دم بھلایا ہے، وہ ہردم یاد آتے ہیں
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دکھ کی لہر نے چھیڑا ہوگا
    یاد نے کنکر پھینکا ہوگا
    یادوں کی جلتی شبنم سے
    پھول سا مکھڑا دھویا ہوگا
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یاد آئے ھیں مسیحا اپنے
    جب کوئی زخم کہن یا د آیا
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چار جانب تیری یاد کی پرچھائیاں ہیں
    تو ہی خوشبو سا مہکتا ہوا ہر سو آئے
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یاد ھے جو تو نے بھیجی تھی
    پھولوں کی اک ڈال سہیلی
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یاد ہے جو تو نے بھیجی تھی
    کالی سی اک دال سہیلی
     
  15. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    مدت سے میرا دل ھے کہ آباد نہیں ھے
    ھونٹوں پہ مگر آج بھی فریاد نہیں ھے
    آتا ھے خیالوں میں میرے ایک ہی چہرا
    بس اس کے سوا کچھ بھی مجھے یاد نہیں ھے
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دشت میں‌آکے ترے در کو بہت یاد کیا
    دربدر ھو گئے جب گھر کو بہت یاد کیا
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبھی اداس موسم ھیں کبھی ملنے چلے آؤ
    دکھوں میں ھم تو گم سم ھیں کبھی ملنے چلے آؤ
    تمہاری یاد اب دل کو بہت تکلیف دیتی ھے
    آنکھیں بھی تو پر نم ھیں کبھی ملنے چلے آؤ
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تیرا بدگمان ھونا مری جاں بجا نہیں ھے
    تجھے یاد کیا کروں میں کبھی بھولتا نہیں ھے
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ انہیں یاد کریں جو کہ بھول بیٹھے ہیں
    ہم نے تو ان کو بھلایا ، نہ کبھی یاد کیا
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وہ خط پاگل ہوا کے آنچلوں پے
    کسے تم نے لکھا تھا یاد ہو گا
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور کچھ دیر گزرے شبِ فرقت سے کہو
    دل بھی کم دکھتا ہے، وہ یاد بھی کم آتے ہیں

    ( فیض احمد فیض )
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میری نگاہ شوق سے ہر گل ھے دیواتا
    میں عشق کا خدا ھوں مجھے یاد کیجیے
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جب رات کی تنہائی ، دل بن کے دھڑکتی ہے
    یاد وں کے دریچوں میں چلمن سی سرکتی ہے
     
  24. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ہوتا ہے تیرے درد کا ہر روپ انوکھا
    آتی ہے تیری یاد کئی روپ بدل کر
     
    مجاھدحسین گوھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ٹوٹا طلسمِ یاد تو کیا دیکھتا ہوں میں
    تنہائیوں کی رات میں تنہا کھڑا ہوں میں
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اے یاد یار تجھ سے کریں کیا شکائیتیں
    اے درد ہجر ہم بھی پتھر کے ہو گئے
     
  27. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے
    جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیسے بھر آئیں سر شام کسی کی آنکھیں
    کیسے تھرائی چراغوں کی ضیا یاد نہیں
     
  29. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    تو مجھ کو یاد آتا ہے
    فقط ان چند لمحوں میں
    کہ جب یہ سانس آتی ہے
    کہ جب سانس جاتی ہے
    کہ جب یہ آنکھ کھلتی ہے
    کہ جب یہ آنکھ سوتی ہے
    ک جب بادسرد بہتی ہے
    کہ جب یہ دل دھڑکتا ہے
    کہ جب یہ دل مچلتا ہے
    کہ جب کوئی دن ڈھلتا ہے
    کہ جب کوئی دن ابھرتا ہے
    کہ جب کوئی آواز دیتا ہے
    کہ جب کوئی ساز بجتا ہے
    کہ جب کوئی راز کہتا ہے
    کہ جب کوئی ناز اٹھاتا ہے
    کہ جب کوئی پاس بلاتا ہے
    کہ جب کوئی درد بھلاتا ہے
    کہ جب کوئی پیار جتاتا ہے
    کہ جب کوئی ہنستا ہنساتا ہے
    کہ جب کوئی آہ بھرتا ہے
    کہ جب کوئی کاش کہتا ہے
    تو فقط ان چند لمحوں میں "چندا"
    تو مجھ کو یاد آتا ہے
    بہت ہی یاد آتا ہے
     
  30. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    یادِ ماضی عذاب ہے یا رب
    چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں