1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏18 نومبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہ مقام علم و حِکم میں ہے، نہ خلوص میرے عمل میں ہے
    تیری یاد جو میرے دل میں ، یہی وجہ میرے مان کی
     
  2. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    پوچھ نہ تیری یاد نے مجھے کیسے کیسے ستا دیا
    کبھی خلوتوں میں ہنسا دیا کبھی محفلوں میں رلا دیا
    کبھی یوں ہوا تیری یاد میں میری نماز بھی قضا ہوئی
    کبھی یوں ہوا تیری یاد نے مجھے میرے رب سے ملا دیا
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تیری یاد میں جو میں گم ہوا وہ سمجھ رہے تھے کہ میں سو گیا
    تجھے مل رہا تھا میں خواب میں، مجھے دوستوں نے جگا دیا
     
  4. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    آج تو محفلِ یاراں پہ ہو مغرور بہت
    جب کبھی ٹوٹ کہ بکھرو گے تو یاد آؤں گا
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    پہلے ہی کب اُمید تھی تم شاد کرو گے
    معلوم تھا ہم کو یونہی برباد کرو گے
    کہتے ہو نکل جاؤ نکل جائیں گے جس دن
    یہ
    یاد رہے ہم کو بہت یاد کرو گے!
     
  6. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    تیری یاد سے رشتہ کل بھی تھا تیری یاد سے رشتہ آج بھی ہے
    دل اپنا دکھا کل بھی تھا دل اپنا افسردہ آج بھی ہے
     
  7. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بُھلا بیٹھے ہو ہم کو آج لیکن یہ سمجھ لینا!
    بہت پچھتاؤ گے جس وقت ، کل ہم
    یاد آئیں گے
     
  8. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    چہرہ و نام ایک ساتھ آج نہ یاد آ سکے
    وقت نے کس شبیہہ کو، خواب و خیال کر دیا
     
  9. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    یاد آؤ ، مُجھے للہٰ نہ تُم یاد کرو!
    اپنی اور میری جوانی کو نہ برباد کرو!
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کاش تم کو منا لیتے نہ جانے دیتے
    مدتوں بعدیہ احساس خطا یاد آیا
     
  11. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ایک مُدت سے تیری یاد بھی آئی نہ ہمیں
    اور ہم بُھول گیے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں۔
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تم بھول گئے مجھ کو تو کیا اِس میں تعجب
    اِس دَور میں کرتا ہے کسے، کون، کہاں یاد
     
  13. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    تیری یاد میں جو میں گم ہوا ، وہ سمجھ رہے تھے میں سو گیا
    تجھے مل رہا تھا میں خواب میں، مجھے دوستوں نے جگا دیا
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یاد کر کے اور بھی تکلیف ہوتی تھی عدم
    بھول جانے کے سِوا کوئی بھی تو چارہ نہ تھا​
     
  15. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے
    جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جو تری یاد کی خوشبو نے سنوارے لمحے
    کر لیے میں نے غزل بند وہ سارے لمحے
     
  17. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    کبھی کبھی تو وہ ا سطر ح سے یاد آ تےھیں
    ھم اسکے بعد ھر شے کو بھول جا تے ھیں
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یاد پڑتا ھے کہ کچھ خواب تھے دھندلے دھندلے
    وہ امانت میں کہیں‌ بھول گیا ھوں رکھ کے
     
  19. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    یاد آؤنگا تم کو ذہن کی ہر اک منزل پہ
    حرفِ سادہ تو نہیں جو بُھلایا جاؤں
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تیرا بدگمان ھونا مری جاں ، بجا نہیں ھے
    تجھے یاد کیا کروں میں کبھی بھولتا نہیں ھے
     
  21. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    تیری یاد آئی تو رو دیا جو تو مل گیا تجھے کھو دیا
    میرے سلسلے بھی عجیب ہیں تجھے چھوڑ کر تجھے ڈھونڈنا
    یہ میری نظر کا کمال ہے کہ میری نظر کا جمال ہے
    تجھے شعر شعر میں سوچنا سر بزم و در تجھے ڈھونڈنا
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دکھ کی لہر نے چھیڑا ھو گا
    یاد نے کنکر پھینکا ھو گا
     
  23. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    میرے لبوں پہ مُہر تھی پر میرے شیشہ رو نے تو
    شہر کے شہر کو میرا واقف حال کر دیا
    چہرہ و نام ایک ساتھ آج نہ یاد آ سکے
    وقت نے کس شبیہہ کو، خواب و خیال کر دیا
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ڈوب جاتے ھیں بلا خیز سمندر میں کہیں
    میرے حالات تری یاد تک آتے آتے
     
  25. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    دلِ ویراں ہے تیری یاد ہے تنہائی ہے
    زندگی درد کی راہوں‌میں سمٹ آئی ہے
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بات ہماری یاد رھے جی بھولا بھولا جاتا ھے
    وحشت پر جب آتا ھے تو جیسے بگولا جاتا ھے
    گام کی صورت کیا ھے اس کی راہ چلے ھے میر اگر
    دیکھنے والے کہتے ھیں یہ کوئی ہیولا جاتا ھے
     
  27. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    نگاہیں دشنام دے رہی ہیں ادائیں پیغام دے رہی ہیں
    کبھی نہ بھولیں گے حشر تک ہم رہینگی یہ
    یادگار باتیں

    (داغ دہلوی)
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میری داستانِ وفا کبھی
    تری شرح حسن ِصفات تھی
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یاد پر شعر کہنا تھا نا ؟
    چلیں میں کہے دیتا ہوں

    دل ویراں ہے، تیری یاد ہے، تنہائی ہے
    زندگی درد کی بانہوں میں سمٹ آئی ہے
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    محبتوں نے کسی کی بھلا رکھا تھا اسے
    ملے وہ زخم کہ پھر یاد آگیا اک شخص
     

اس صفحے کو مشتہر کریں