1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏18 نومبر 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کوشش کے باوجود بھی تُو بھولتا نہیں
    تیرے بغیر کیا کروں کچھ سُوجھتا نہیں

    ہوتی ہے صبح شام مگر اِس کے باوجود
    ہے چاند تیری یاد کا جو ڈوبتا نہیں​
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب کے تجدیدِ وفا کا نہیں امکاں جاناں
    یاد کیا تجھ کو دلائیں ترا پیماں جاناں
    (فراز)
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جس یاد میں تیری یاد نہیں
    کیا یاد ہے وہ کچھ یاد نہیں

    تری یاد میں سب کچھ بھول گیا
    کیا بھول گیا کچھ یاد نہیں​
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    راستے پر پیڑ جب دیکھے تو آنسو آگئے
    ہر شجر سایہ تھا تیری یاد سے ملتا ہوا
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل میں ہر وقت چبھن رہتی تھی
    تھی مجھے کس کی طلب یاد نہیں
     
  6. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ہے دعا یاد مگر حرفِ دعا یاد نہیں
    میرے نغمات کو وہ اندازِ نوا یاد نہیں

    (ساغر)​
     
  7. چیٹرcheater
    آف لائن

    چیٹرcheater ممبر

    شمولیت:
    ‏26 دسمبر 2007
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جب تجھے یاد کرلیا، صبح مہک مہک اٹھی
    جب ترا غم جگا لیا، رات مچل مچل گئی
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل یاد کچھ اور رہتا نہیں ایک بس آپکے یاد آنے کے بعد
    آپکوبھول جانےکی کوشش بھی کی یادآئےہیں پھربھول جانےکےبعد
     
  9. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں
    کسی بہانے تمہیں یاد کرنے لگتے ہیں
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہم ایسے بھی گئے گذرے نہ تھے جانِ فراز
    کہ تجھے ساری خدائی کے بعد یاد آتے
     
  11. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    رہے گی یاد ہمیں اُس کی خوش مزاجی بہت
    مِلا وہ جب بھی تو خوش فہمیوں میں ڈال گیا
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یاد آ کر رہ گئی ہے بیخودی کی ایک شام
    تیری عصمت ہو کہ ہو میرے ہنر کی چاندنی
     
  13. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    [center:119qbv1a]خوشبوئے یادِ یار جودل کے نگر میں‌ہے
    میری ہر ایک سانس اسی کے اثر میں ہے
    [/center:119qbv1a]
     
  14. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    [center:3p99df2e]اداس کرتی ہے اکثر تمہاری یاد مجھے
    مگر یہ حال بہت دیر تک نہیں‌ رہتا
    [/center:3p99df2e]
     
  15. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2008
    پیغامات:
    383
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    تونے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد
    کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد
     
  16. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2008
    پیغامات:
    383
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت، درد سے بھر نہ آئے کیوں؟
    روئیں گے ہم ہزار بار ۔کوئی ہمیں ستائے کیوں؟
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ذوالقرنین بھائی ۔ آپ پھر لڑی کے عنوان کو بنا دیکھے ہی جو جی میں آیا لکھ گئے۔
    حالانکہ یہ لڑی لفظ "یاد" پر شعر لکھنے کی ہے۔
     
  18. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    غرض کے کاٹ د یئے زندگی کےدن اے دوست
    وہ تیر ی یا د میں ھو ں یا تجھے بھلا نے میں
     
    محمد سلیم عابد نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یاد آتا ہے مل بیٹھنا دوستو
    عہد مکتب کے وہ ہمعصراب کہاں
    گرچہ ملتے ہیں لیکن شناسا نہیں
    گو وہ پہلی نظر میں پہچانے گئے
     
  20. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آیئے ہاتھ اُٹھایئں ہم بھی
    ہم جنھیں رسمِ دُعا "یاد" نہیں
    ہم جنھیں سوزِ محبت کے سوا
    کوئی بُت، کوئی خُدا "یاد" نہیں
     
    محمد سلیم عابد نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ترک تعلقات کو مدت گذر گئی
    لیکن کسی کی یاد سے رشتہ ہے آج بھی
     
  23. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نہ مقام علم و عقل میں ہے، نہ خلوص میرے عمل میں ہے
    تیری
    یاد جو میرے دل میں ہے یہی وجہ ہے میرے مان کی
     
    محمد سلیم عابد نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یاد اس کی اتنی خوب نہیں ھارون ،باز آ
    ناداں پھر وہ جی سے بھلایا نہ جائے گا
     
  25. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    سوچا تھا اب نہ یاد کریں گے انہیں مگر
    کچھ بھی نہ رہا یاد وہ جب یاد آ گئے
     
  26. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یاد آئی تو ہے شناخت مگر
    انتہا ہو گئی ہے غفلت کی
     
  27. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    تیری یاد میں جو میں گم ہوا ، وہ سمجھ رہے تھے میں سو گیا
    تجھے مل رہا تھا میں خواب میں، مجھے دوستوں نے جگا دیا
     
  28. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شام دیتی ہے پتہ اُس دن کے ڈھلنے کا
    یاد اس دن کی کیسے بھلائیں اے دوست
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہوئی یادیں تری کٹھن جب سے
    ہم نے خود کو بھلا دیا تب سے
     
  30. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    اُسے میں کُھل کے کبھی یاد تو کر سکتا ہوں
    مجھے خُوشی ہے وہ مجھ سے جُدا ہُوا تو ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں